1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اطلاع عام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏14 مئی 2013۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جب میری خوشی آپ کی خوشی ہے تو پھر بقایا کی باتیں کس لئے کرتے ہیں:chp:
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    نام تو پھر تبدیل کرنا پڑ جائے گا ناں. سمجھا کریں:oops:
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن پہلے تو پیادوں کو آگے بھیجا جاتا ہے
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ مزے لیتے رہیں صرف.
    جبکہ ہمارے پیچھے تو آصف بھائی نے پوری ہماری اردو کو ہی ہمارے پیچھے لگا دیا ہے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جلدی سے لیڈر بنائیں اور استثنی کا بندوبست کریں. ورنہ بقایا جات والوں نے تو ناطقہ ہی بند کیا ہوا ہے
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    تو ہم کیا ہیں ؟
    ہم پیادے ہی تو ہے جو آگے آگے چل کر قصر صدارت تک آپ کا راستہ صاف کر رہے ہیں ۔
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    فکر نہ کریں ، جلد ہی غوری چاچو بھی پھڑے جائینگے ۔
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کتنی ہی جلدی کر لیں ، زرد آری تو اپنا ٹرم پورا کر کے ہی جان چھوڑے گا ۔
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو خوش قسمت ہیں کہ آپ کو موضوع گفتگو بنا دیا ہے آصف بھائی کی محبت نے۔۔۔۔
    مگر آپ ری ایکٹ کرنے کے انداز میں تبدیلی لائیں۔۔۔
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو کب سے کہہ رہا ہوں آپ ہی نہیں مان رہے تھے -آپ بن جائیں ہم آپ کے ساتھ ہیں
     
  11. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ٹوں ٹوں ٹوں ٹوں

    السلام علیکم
    یہ ہے ہماری اردو پیاری اردو نیوز
    برینگ نیوز کے ساتھ میں ہوں ہماری اردو کا نامہ نگار

    سب سے پہلے تازہ ترین برینگ نیوز
    نصراللہ جی کو اگر استشنٰی دیا گیا۔ تو یہ بھت برا ہوگا۔ کیونکہ اس ٹائم نصراللہ جی اپوزیشن لیڈر ہیں۔ جب تک وہاں سے استعفٰی نہیں دینگے۔ ان کو استشنٰی نہیں ملے گا۔ اگر ایسا کیا گیا تو عدالت اپنا حق محفوظ رکھتی ۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ جاری۔

    مزید دلائل کے لیے سپریم کورٹ نے آصف احمد بھٹی بھائی ودیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے۔ سماعت کل تک ملتوی کردی

    تفصیلات کے مطابق آج کچھ دیر قبل " آئیں جمہوریت چلائیں " کی سپریم کورٹ نے آصف بھٹی کے اس بیان کا نوٹس لے لیا۔ جس میں انہوں نے آئیں جمہوریت چلائیں کے اپوزیشن لیڈر نصراللہ جی کو استشنٰی دینے کا کہا۔ تفصیلات کے مطابق۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس داؤدالرحمن علی نے اس بات کا نوٹس لیتے ہوئے اپنے ریمارکس میں کہا۔ جب تک نصراللہ جی اپنے اپوزیشن لیڈر کے عہدہ سے جب تک استعفٰی نہیں دیتے تب تک۔ وہ اگلی کسی سیٹ پر نہیں جا سکتے۔ اور انکو استشنٰی بھی نہیں حاصل ہو سکتا۔ چیف جسٹس نے مزید کہا۔ اگر ایسا کیا گیا تو عدالت اپنا حق محفوظ رکھتی ہے۔عوام کا کہنا تھا آئیں جمہوریت چلائیں کے ایم کیو ایم کے سربراہ آصف احمد بھٹی نے یہ بات کس بنیاد پر کی۔ اس پر چیف جسٹس کا کہنا تھا اس سے آئیں جمہوریت چلائیں کی عوام کی دل آزاری ہوئی۔ اس وجہ سے آئیں جمہوریت چلائیں کی سپریم کورٹ نے آصف بھٹی بھائی کو اور نصراللہ جی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔ اس کے سربراہ جسٹس ھارون رشید ہونگے۔ بینچ میں جسٹس @نعیم۔ اور جسٹس عبدالقیوم خان غوری شامل ہونگے۔ یہ بینچ اس کیس کی کل سے باقاعدہ سماعت کرے گا۔

    یہ تھی اب تک کی تازہ ترین۔ مزید پڑھنے کے لیے۔ گپ شپ لگانے کے لیے۔ اپنے تبصرے سینڈ کرنے کے لیے۔ آپ ہماری ویب سائٹ جوائن کر سکتے ہیں۔ پتہ ہے ہماری اردو پیاری اردو ڈاٹ کام
    اب تک کے لیے اتنا ہی مجھے اجازت دیجئے اللہ حافظ
    نوٹ: (میں نے یہ تمام باتیں مزاح کے طور پر کیں اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو معذرت)
     
    احتشام محمود صدیقی، غوری اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی جی تو یہ کیس کتنے بجے سنا جائے گا تاکہ ہم اپنے کیمرے وغیرہ پالش کر کے رکھ لیں
     
  13. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    کل کسی بھی ٹائم اس کیس کی سماعت ہو سکتی ہے۔ شاید ابھی شروع ہو جائے
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے جی بہت شکریہ
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جناب آپ تو وفاقی وزیر ہیں. آپ کیسے چیف جسٹس بن سکتے ہیں بھلا.
    اس لئے یہ عدالت کاروائی ہی غیر آئینی ہے

    اس کے علاوہ آپ نے بھی ایم کی ایم کو مفاہمت کی پالیسی اختیار کر کے اپنے ساتھ ملایا تھا.
    اب اگر ایم کیوں ایم صدارت کی سیٹ پر مجھے ہی بٹھانا چاہتی ہے تو آپ نے عدالت کا سہارا لے لیا. جبکہ آپ کو معلوم ہے کہ صدارت کی سیٹ طویل عرصے سے خالی ہے. اس لئے اس کا انتخاب تو کسی نہ کسی نے کرنا ہے. اب آپ کی بجائے ایم کیو ایم دلچسپی رے رہی ہے. تو یہ تو عوامی مفاد کے لئے ہی کیا جا رہا ہے
    اور آخری بات کہ استثنی عدالت نے نہیں آئین نے دینا ہوتا ہے. اور آئین میں صدر کے لئے استثنی موجود ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ہے لیڈر صاحب ایک بات کی داد میں داؤد بھائی کو دوں گا کہ انھوں نے آپ سے یہ منوا لیا ہے کہ آپ لیڈر ہیں
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جناب نصراللہ جی

    آپ یہاں صدر نہیں بن سکتے۔ عدالت فیصلہ کالعدم قرار دے چکی ہے۔ آپ پر کرپشن کے الزامات ہے۔ ہر کوئی یہاں آپ سے اپنا قرضہ واپس مانگ رہا ہے۔ اور آپ صدر کے عہدہ کے اہل نہیں ہیں۔ رہی بات چیف جسٹس کی تو میں یہ کہنا چاہتا ہوں۔ آپ کے لیے۔ میں چیف آرمی سٹاف بھی بن جاؤں گا۔ اگر آپ نے عدالت کا فیصلہ نہ مانا۔ اور سیٹ پر بیٹھ گئے۔ تو ہمارے پاس مارشل لاء کا آپشن بھی موجود ہے۔ لیڈر صاحب
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    جو کام آپسی افہام و تفہیم سےہوجائے وہی بہتر ہے۔
    سب فریق ایک دوسرے کے احترام اور تقدس کو برقرار رکھیں۔۔۔
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    جو کام آپسی افہام و تفہیم سےہوجائے وہی بہتر ہے۔
    سب فریق ایک دوسرے کے احترام اور تقدس کو برقرار رکھیں۔۔۔
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جناب استثنی بھی تو چاہیے ناں اور ویسے بھی لیڈر وزیراعظم ہوتا ہے۔ صدر تو صرف صدر ہی ہوتا ہے
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    حکومت کا کام ہی ٹانگ اڑانا ہوتا ہے جب تک آپ حکومت میں ہیں اڑا لیں ٹانگیں اپنی
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    صدر ہو یا وزیراعظم ہو یا کسی سیاسی پارٹی کا لیڈر ہو یا حزب اختلاف کا لیڈر ہو ۔یا ویسے کسی ٹیم کا لیڈر ہو ۔لیڈر ہی ہوتا ہے۔اور آپ تو مانتے ہی تھے یہ تو داؤد بھائی نے آپ کو ایسا سیاسی جوس پلایا ہے کہ آپ ہر چیز مان گے
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جناب کیا کریں کبھی کبھی بڑے مقصد حاصل کرنے کے لئے چھوٹے موٹے کڑوے گھونٹ پینے ہی پڑتے ہیں
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ لیڈر ہیں اس سے تو اب آپ انکار نہیں کرتے یا ابھی بھی انکار کرتے ہیں
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ مزید قرضہ دینے پر راضی ہیں تو میں بھی لیڈر بننے پر راضی ہوں :D
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو پہلے سے لیڈر ہیں اور کیا بنیں گے
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    نا بھی کرئیں تو گرانے والوں کی کمی نہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کس کی ہمت ہے جو ایسا سوچے بھی میری بہن
     
  29. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جناب۔ اس ٹائم میں آئیں جمہوریت چلائیں کی حکومت میں کئی عہدہ چلا رہا ہوں۔ میں صدر بھی ہوں، میں وزیر اعظم بھی ہوں، میں وفاقی وزیر بھی ہوں، میں چیف جسٹس بھی ہوں، میں چیف آف آرمی سٹاف بھی ہوں۔ جہاں جس عہدہ کی ضرورت ہوتی ہے وہیں اپنا عہدہ استعمال کرتا ہوں۔ تاریخ میں پہلی بار ایسی جمہوریت آئی ہے جہاں سب کھوتے گھوڑے پیچ کر سوگئے ہیں۔ اور ایک بیچارا معصوم سا اکیلا سا۔ تمام عہدہ چلا رہا ہے۔ اور ملک بھی ٹاپ پر جا رہا ہے۔ ثبوت کے لیے آئیں جمہوریت چلائیں کے دھاگہ میں جاکر دیکہ سکتے ہیں۔ وہاں تقریباً 50 سے او پر صفحات ہو گئے ہیں۔ یہ جمہوریت کی کامیابی کا بھت بڑا ثبوت ہے۔ سب سے مزے کی بات یہی ہے۔ اس جمہوریت کے ایوان میں صرف میں اور اپوزیشن لیڈر جناب نصراللہ جی ہی تقرار کرتے ہیں۔ اس کے با وجود ملک اس ٹائم ٹاپ پر جا رہا ہے۔ کوئی ہم جیسا ہوتو سامنے لاؤ
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    محمد داؤدالرحمن علی بھائی مجھے اپنا موبائیل ای میل کریں۔۔۔
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں