1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏4 اپریل 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    ۔۔
    بھت خوب:zabardast:
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    فرصت نہیں ملتی زرا سی یاد کرنے کی
    اسے کہ دو ھم اسکی یاد میں فرصت سے بیٹھے ھیں
    ------------
    ک
     
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کڑوی نصحیتوں میں ان کی بھرا ہے امرت
    چاہو اگر بڑائی تو کہنا بڑوں کا مانو ۔۔۔
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    قاتل نے بعد قتل میرے مسکرا دیا ۔۔۔۔۔۔
    کیا خوب خوں بہا کے مجھے خوں بہا دیا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    گر ہمیں تیرا سہارہ ہے ، خدا جانتا ہے
    پھر تو ہر ظلم گوارہ ہے ، خدا جانتا ہے
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    لفظ مردہ ھیں لغت کوئ اٹھا کر دیکھو
    صرف جزبات ہی لفظوں کو اثر دیتے ہیں
     
  6. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﺳﻤﯿﺖ ﺑﯿﭽﯽ ﮨﯿﮟ
    ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﻮﺭﮮ ﭘﯿﺴﮯ ﺩﻭ
     
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    نقشہ اٹھا کر کوئی نیا شہر ڈھونڈئیے
    اس شہر میں تو سب سے ملاقات ہوگئی
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    وفا کیسی، کہاں کا عشق، جب سر پھوڑنا ٹھہرا
    تو پھر اے سنگ دل ، تیرا ہی سنگِ آستاں کیوں ہو؟
    غالب
     
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارا امتحاں کرتے ہو لیکن
    تمھارا بھی اسی میں امتحاں ہے
     
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سال بھی اداسیاں دے کر چلا گیا
    تم سے ملے بغیر دسمبر چلا گیا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    18 مارچ 2016
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    اور سب بھول گئے حرفِ صداقت لکھنا
    رہ گیا کام ہمارا ہی بغاوت لکھنا
    جالب
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    بے ربط سی تحریر عبارت نہیں ہوتی
    ہاتھوں کی لکیروں میں تو قسمت نہیں ہوتی
    --------
    پ
     
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    پکارتے تھے مجھے آسمان مگر میں نے
    قیام کرنے کو یہ خاک داں پسند کیا
     
  14. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    تیرا اندازِ کرم ایک حقیقت ہے مگر
    یہ حقیقت بھی حقیقت میں فسانہ ہی نہ ہو
    تیری مانوس نگاہوں کا یہ محتاط پیام
    دل کے خوں کرنے کا ایک اور بہانہ ہی نہ ہو

    ٹ
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ٹوٹتا ہے تو ٹوٹ جانے دو
    آئینے سے نکل رہا ہوں میں
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    ثابت ہوا کہ تیز ہوائیں تھیں شہر کی
    اس شہر کے محل بھی تو بے چھت کے رہ گئے
     
  17. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    ج سے شعر پوسٹ کرنا ھے:)
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جو بھی آیا مری حسرت کا تماشا کرنے
    اُس کے ہاتھوں میں بجز سنگِ ملامت کیا ہے؟

    چ
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    چمن سے دور رہا اس قدر قفس میرا
    کہ پہنچی اُڑ کے نہ مجھ تک گلِ چمن کی بُو
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ح
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    حیات لے کے چلو، کائینات لے کے چلو
    چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلو
    ----÷÷÷÷÷---
    خ
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خیالوں کی گھنی خاموشیوں میں
    گھلی جاتی ہیں لفظوں کی صدائیں
    ----------------
    د
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    داغ دل شب کو جو بنتا ہے چراغ دہلیز
    روشنی گھر میں میرے رہتی ہے اندر باہر
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    ذلت کے گھڑوں میں گر چکے ہیں ہم
    اے خدا اب تو ہم پہ رحم فرما دے
    -------÷÷
    ر سے شعر
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    رونا یہی تو ہے کہ اسے چاہتے ہیں ہم
    اے سعد جس کے ملنے کا امکان بھی نہ ہو
    -------------------
    ز
     
  25. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    زمین جب بھی ہوئی کربلا ہمارے لیے
    تو آسمان سے اترا خدا ہمارے لیے
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سلیقہ عشق میں جاں اپنی پیش کرنے کا
    جنہیں بھی آیا تھا ان کو ہی دھیان اس کا تھا
    ------------------------
    ش
     
  27. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    شریک وہ بھی رہا کاوش محبت میں
    شروع اس نے کیا تھا تمام میں نے کیا
     
  28. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    صبح تک میں سوچتا ہوں شام سے
    جی رہا ہے کون میرے نام سے
     
  29. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ضمیر لالہ مہ لعل سے ہوا لبریز
    اشارہ پاتے ہی صوفی نے توڑ دی پرہیز
     
  30. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    طاقت جنبش نظر بھی نہیں
    اب ہو کیا شرح آرزو مجھ سے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں