1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏4 اپریل 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ذوق جو مدرسے کے بگڑے ہوئے ہیں ملا
    ان کو مے خانے میں لے آؤ سنور جائیں گے
     
  2. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    ڈوبتے سورج کا ہر منظر میری آنکھوں میں ہے
    کیسا پاگل ہے اندھیروں سے ڈراتا ہے مجھے
    ۔۔۔
    ذ
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ڈوبتے چاند پہ روئی ہیں ہزاروں آنکھیں
    میں تو رویا بھی نہیں تم کو ہنسی کیوں آئی
     
  4. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ذرا کر زور سینے پر کہ تیرِ پُر ستم نکلے
    جب وہ نکلے تو دل نکلے، جو دل نکلے تو دم نکلے
     
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    رو پڑیں آنکھیں بہت ساحل میری
    جب کسی نے ہاتھ سر پر رکھ دیا
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    زے رحمت کن نظر بر حال زارم یا رسول اللہ
    غریبم، بے نوایم، خاکسارم یا رسول اللہ
    مولانا جامی

    یا رسول اللہ میرے حال زار پر رحمت کی نظر کریں
    یا رسول اللہ میں غریب، بے نوا اور خاکسار ہوں
     
  7. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    سب کو سیرابِ وفا اور خود کو پیاسا رکھنا
    مجھ کو لے ڈوبے گا اے دل تیرا دریا ہونا
     
    مسکان غنی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    شکستہ دل ہوں مگر مسکرا کے ملتا ہوں
    اگر یہ فن ہے تو آیا ہے اک عذاب کے بعد۔۔
     
  9. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    صدا ہمارے تعاقب میں ایک آئی تھی
    انا کی بات تھی ورنہ پلٹ گئے ہوتے
     
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ضد میں دنیا کی بہرحال ملا کرتے تھے
    ورنہ ہم دونوں میں ایسی کوئی الفت بھی نہ تھی
     
  11. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    ضمیر کانپ تو جا تا ہے آپ کچھ بھی کہیں
    وہ ہو گناہ سے پہلے کہ ہو گناہ کے بعد
    ۔۔۔۔۔
    ط
     
  12. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    طاری ہے تمناؤں پہ سکرات کا عالم
    ہر سانس رفاقت کی تمنائی تو اب ہے
     
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ظاہر کرے ہے جنبش مژگاں سے مدعا
    طفلانہ ہاتھ کا ہے اشارہ زبان اشک
     
  14. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    عرصے سے قرض دار تھا دل پیار کا سو کل
    عدم ادائیگی پہ، نبض ! کاٹ دی گئی
     
  15. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    غربت کی ٹھنڈی چھاؤں میں یاد آئی اس کی دھوپ
    قدر وطن ہوئی ہمیں ترک وطن کے بعد
     
    مسکان غنی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    فراز دل کو نگاہوں سے اختلاف رہا
    وگرنہ شہر میں ہم شکل صورتیں تھیں بہت
     
    مسکان غنی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    قریب آ ، مگر اتنا بھی اب قریب نہ آ
    کہ عشق ترکِ مراسم کے دُکھ اُٹھا نہ سکے
     
  18. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    کتنا رویا تھا میں تیری خاطر
    اب جو سوچوں تو ہنسی آتی ہے
     
  19. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    گزر چکا ہوں مقاماتِ آہ و شیون سے
    زمانہ اب تو درِ چنگ و عود باز کرے
     
  20. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    لوگ تو مجبور ہیں ماریں گے پتھر
    کیوں نہ ہم شیشوں سے کہہ دیں ٹوٹا نہ کریں
     
  21. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ملو ملو نہ ملو اختیار ہے تم کو
    اس آرزو کے سوا اور آرزو کیا ہے
     
  22. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    نظر دزدیدہ کرتے ہو جھکی رکھتے ہو پلکوں کو
    لگی ہوتیں نہ آنکھیں تو نہ آنکھوں کو چھپاتے تم
    میر
     
  23. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    وگرنہ فصل گل کی قدر کیا تھی
    بڑی حکمت ہے وابستہ خزاں سے
     
  24. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    ہستی اپنی حباب کی سی ہے
    یہ۔نمائش سراب کی سی ہے
     
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    یہ عالم بیقراری کا ہے جب آغاز الفت میں
    دھڑکتا ہے دل اپنا دیکھئے انجام کیا ٹھہرے
    امیر مینائی
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    الفت کی نئی منزل کو چلا تو باہیں ڈال کر بانہوں میں
    دل توڑنے والے ذرا دیکھ کے چل ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں
     
  27. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بازیچہ اطفال ہے دنیا میرے آگے
    ہوتا ہے شب و روز تماشا میرے آگے
    غالب
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    پاپوش میں لگائی کرن آفتاب کی
    جو بات کی خدا کی قسم لاجواب کی
     
  29. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    تیر کے ساتھ چلا دل، تو کہا میں نے، کہاں؟
    حسرتیں بولیں کہ، مہمان کو رخصت کرنے
     
  30. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    ثابت ہوا ہے گردن مینا پہ خون خلق
    لرزے ہے موج مئے تری رفتار دیکھ کر
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں