1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏4 اپریل 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    زخم بھرتا ہے زمانہ مگر اس طرح ندیم
    سی رہا ہو کوئی پھولوں کے گریباں جیسے
    احمد ندیم قاسمی
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    سب سمجھ کے بھی زیادہ نہ سمجھ
    دلِ سادہ ، اسے سادہ نہ سمجھ
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    شب بیتی چاند بھی ڈوب چلا زنجیر پڑی دروازے پر
    کیوں دیر گئے گھر آئے ہو سجنی سے کرو گے بہانہ کیا
     
  4. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    صبح تک کیا کیا تیری امید نے طعنے دیے
    آ گیا تھا شام غم اک نیند کا جھونکا مجھے
    سیماب اکبر آبادی
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ضرور اس میں بھی میرا قصور ہے ورنہ
    وہ مجھ کو بزم سے اپنی یوں اٹھاتے کیوں کر
    بقلم خود
    :a191:
     
  6. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    طبعیت ان دنوں بیگانہ غم ہوتی جاتی ہے
    میرے حصہ کی گویا ہر خوشی کم ہوتی جاتی ہے
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ظاہر و باطن کو تُو یکجا اگر کر پائے نہ
    پھر سمجھ خود کو تُو شاید کبھی مِل پائے نہ
    بقلم خود
    :a191:
     
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    عشق ہے بے گداز کیوں،حسن ہے بے نیاز کیوں
    مری وفا کہاں گئی ، ان کی جفا کو کیا ہوا
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    غمِ حیات میں کوئی کمی نہیں آئی
    نظر فریب تھی تیری جمال آرائی
     
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    فیض ساقی شبنم آسا، ظرفِ دل دریا طلب
    تشنۂ دائم ہوں آتش زیر پا رکھتا ہوں میں
    اقبال
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    کسی کسی کو ہے اس التفات کا ادراک
    وہ التفات کسی کے جو اجتناب میں ہے
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ق کو کھا گئیں۔۔۔۔۔
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    گزر گیا وہ زمانہ کہوں تو کس سے کہوں
    خیال دل کو میرے صبح شام کس کا تھا
     
  14. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    لو ہوچکی شفا کہ مداوائے دردِ دل
    اب دسترس سے تیری بھی باہر لگے مجھے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ق کا شعر یہ رہا۔۔۔

    قابلِ داد ہیں یہ آنکھیں کہ ان آنکھوں نے
    خو د ہی پامال ہوئے ،خود ہی تماشا دیکھا
     
  15. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    مجھ کو شکست دل کا مزا یاد آگیا
    تم کیوں اداس ہو گئے کیا یاد آ گیا
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    کسی خوشبو کے تعاقب میں چلیں گام دو گام
    دھیان میں چاندنی کا شہر بسائیں تو سہی
     
  17. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    م کے بعد ن سے شعر

    نہ وہ شانِ جبرِ شباب سے، نہ وہ رنگِ قہر عتاب سے
    دلِ بے قرار پہ ان دنوں ہے ستم یہی، کہ ستم نہیں
     
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    وقت اچھا بھی آئے گا ناصر
    غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی
     
  19. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ہاں جو جفا بھی آپ نے کی قاعدے سے کی
    ہاں ہم ہی کاربندِ اصولِ وفا نہ تھے
     
  20. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    یہ زائرانِ حریم مغرب ہزار رہبر بنیں ہمارے
    ہمیں بھلا ان سے واسطہ کیا جو تجھ سے نا آشنا رہے ہیں
    اقبال
     
  21. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    اس کی سخن طرازیاں میرے لئے بھی ڈھال تھیں
    اس کی ہنسی میں چھپ گیا اپنے غموں کا حال بھی
     
  22. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    برا سمجھوں انہیں مجھ سے تو ایسا ہو نہیں سکتا
    کہ میں‌خود بھی تو ہوں‌اقبال اپنے نقطہ چینوں میں
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    پائے طلب شکستہ نہ کوتاہ دست شوق
    ہم بھی ستم کریں جو وہ نازک کمر نہ ہو
     
  24. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    تمھیں دانستہ محفل میں جو دیکھا ہو تو مجرم ہوں
    نظر آخر نظر ہے، بے ارادہ اٹھ گئی ہو گی
     
  25. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ٹوٹ جاتے ہیں سب الفاظ ومعنی کے طلسم
    بے زبانی میں عجب قوتِ گویائی ہے
     
  26. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ثبت کر کے میرے ہونٹوں پہ خموشی کہ مہر
    بتلاتے ہیں محفل میں اپنے دل کی کہانی
    واصف حسین
     
  27. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    جب بھی آنکھوں میں تیرے وصل کا لمحہ چمکا
    چشمِ بے آب کی دہلیز پہ دریا چمکا
     
  28. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    چند کلیاں نشاط کی چن کر
    مدتوں محو یاس رہتا ہوں
    ترا ملنا خوشی کی بات سہی
    تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    حال دل ہم بھی سناتے لیکن
    جب وہ رخصت ہوا تب یاد آیا
     
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    خدا کا شکر ہے کہ میں خود شناس ہوں ورنہ
    سمجھتا کون پراسرار عادتیں میری
     
    نعیم اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں