1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏4 اپریل 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    غالب ہمیں نہ چھیڑ کہ پھر جوشِ اشک سے
    بیٹھے ہیں ہم تہیہ طوفاں کیے ہوئے
     
  2. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا
    سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    قوم کیا چیز ہے، قوموں کی امامت کیا ہے
    اس کو کیا سمجھیں یہ بیچارے دو رکعت کے امام
    اقبال
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    کم ہوں گے اس بساط پہ ہم جیسے بدقمار
    جو چال ہم چلے ! سو ، نہایت بری چلے
     
  5. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے
    لیکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے
    خاطر غزنوی
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    یار تھا ، گلزار تھا ، مے تھی ، فضا تھی ، میں نہ تھا
    لائقِ پابوسِ جاناں ، کیا حنا تھی ، میں نہ تھا
     
  7. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    بلال بھائی ۔۔۔۔ ل سے لکھنا تھا ۔۔۔یہ اشعار بہ لحاظ حروف تہجی کی لڑی ہے بیت بازی کی نہیں۔

    لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی
    ہاتھ آ جائے مجھے میرا مقام اے ساقی
     
  8. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی


    مجھ سے بچھڑ کے وہ رویا تو ہوگا
    مجھے کھو کے خود کو کھویا تو ہوگا
     
  9. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ناوک انداز جہاں دیدہ جاناں ہوں گے
    نیم بسمل کئی ہوں‌گے کئی بے جاں ہوں گے
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    وقتِ رخصت وہ چپ رہے عابد
    پھیلتا گیا آنکھ میں کاجل
    عابد علی عابد
     
  11. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق
    یہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طریق
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    یارب کسی کے رازِ محبت کی خیر ہو
    دستِ جنوں رہے نہ رہے ، آستیں رہے
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں
    یاد کیا تجھ کو دلائیں تیرے پیماں جاناں
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
    جیسی اب ہے تیری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    پیام آئے ہیں اس یارِ بےوفا کے مجھے
    کبھی قرار نہ آیا جسے بھلا کے مجھے
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو
    دامن نچوڑ دین تو فرشتے وضو کریں
     
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ٹک میر جگر سوختہ کی جلد خبر لے
    کیا یار بھروسہ ہے چراخِ سحری کا
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ثاقب بڑی توقیر ہے اس ضبط وفا میں
    ہر اشک جو آنکھوں سے نہ ٹپکے وہ گوہر ہے
     
  19. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    جب بھی آتا ہے میرا نام تیرے نام کے ساتھ
    جانے کیوں‌لوگ میرے نام سے جل جاتے ہیں

    قتیل شفائی
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    چُپکے چُپکے یہ مِری گھات میں‌کون آتا ہے
    تم نہیں‌ہو تو کہو رات میں کون آتا ہے
     
  21. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    حالات میکدے کے کروٹ بدل رہے ہیں
    ساقی بہک رہا ہے، میکش سنبھل رہے ہیں
     
  22. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا
    جھوٹی قسم سے آپ کا ایمان تو گیا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    دنیا کسی کے پیار میں جنت سے کم نہیں
    اک دلربا ہے دل میں جو حوروں سے کم نہیں
     
  24. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ڈالا ہے بےخودی نے عجب راہ پر مجھے
    آنکھیں ہیں اور کچھ نہیں آتا نظر مجھے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ذرا سی بات پر صیدِ غبارِ یاس ہونا
    ہمیں برباد کر دے گا بہت حساس ہونا
    جلیل عالی
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    رسمِ الفت کو نبھائیں تو نبھائیں کیسے
    ہر طرف آگ ہے دامن کو بچائیں کیسے
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    زمانے بھر کے شکوے ہیں دلوں‌میں موجزن لیکن
    زباں خاموش ، چشم مدہوش ، تقاضا ہے وفا کا یہ
     
  28. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    سوداگری نہیں، یہ عبادت خدا کی ہے
    اے بے خبر! جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے

    اقبال
     
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    شامِ فراق اب نہ پوچھ ، آئی اور آ کے ٹل گئی
    دل تھا کہ پھر بہل گیا ، جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی
    فیض
     
  30. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    صرف دھندلاتے ستارے کی چمک دیکھی ہے
    کب ہوا، کون ہوا، مجھ سے جدا، یاد نہیں


    آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں
    لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں