1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسے مت پڑھیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏5 جون 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کوئی نئی بات نہیں
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ کوئی نئی بات نہیں
    [/quote:37za4bfb]
    یہ تو حسبِ معمول ہی ہوا ہے نا :nose:
    :dilphool:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیا مجھے سمجھ نہ آنا یا میرا نہ پڑھنا :201:
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اب آپ خود سیانی ہیں :nose:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سیانی ھوں اچھا کس نے کہا
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ نے اسے پڑھ لیا ہے۔ یہ اپنے جو ھارون بھائی ہیں نا، یہ کہہ رہے تھے کہ خوشی ماشاءاللہ بڑی سیانی ہے :yes: :suno:
    :dilphool:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہارون اور میری تعریف ناممکن اوکاڑہ والوں سے تو خاندانی دشمنی چلی آ رھی ھے :201: :201: :201:
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ویسے یقین تو مجھے بھی نہیں آ رہا تھا، میں بھی یہ ہی سمجھا تھا کہ شائید غلط فہمی ہو گئی ہے ان کو :hpy: :flor:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کو یقین کیسے آئے گا آپ کتنے سالوں سے ھیں ادھر
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کوئی بات نہیں تھوڑے عرصہ بعد آپ کی بھی یہ ہی حالت ہونی ہے۔ محفل کا رنگ چڑھ جانا ہے :hands:
    :dilphool:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    رنگ انسان کا اپنا ہی پکا ھونا چاھیے :201:
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اچھا جی ایسی بات ہے کیا۔۔۔
     
  13. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ پکے رنگ کی ہیں؟؟؟ :soch:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھاھا کبھی انڈیں ٹی وی سے گم شدہ کا پیغام سنا ھے رنگ کنک پینا :201: :201: :201: :201: :201:
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نہیں اتفاق نہیں ہوا۔
    ویسے اپنے کاشفی بھیا بھی پکے رنگ کے ہیں :yes:
    فیئر کلر ہے ان کا :yes:
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوشی جی آپ انڈین ٹی وی پروگرامز کی باتیں مت کریں پلیز۔۔۔۔سیدھی ہو جائیں آپ۔۔۔ٹی وی کی باتیں یہاں‌ نہیں‌کریں۔۔۔
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اسے مت پڑھیں سو میں نے نہیں پڑھا پچھلا میسج :201:
     
  18. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    نہیں اتفاق نہیں ہوا۔
    ویسے اپنے کاشفی بھیا بھی پکے رنگ کے ہیں :yes:
    فیئر کلر ہے ان کا :yes:[/quote:g9jcv1z3]

    ساگراج بھائی آپ کو کیسے معلوم۔۔۔۔کہیں آپ مجھے جانتے تو نہیں۔۔۔کدھر ہوتے ہیں بھئی آپ۔۔۔۔امارات میں کیا؟
     
  19. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نہیں اتفاق نہیں ہوا۔
    ویسے اپنے کاشفی بھیا بھی پکے رنگ کے ہیں :yes:
    فیئر کلر ہے ان کا :yes:[/quote:275gt14p]

    ساگراج بھائی آپ کو کیسے معلوم۔۔۔۔کہیں آپ مجھے جانتے تو نہیں۔۔۔کدھر ہوتے ہیں بھئی آپ۔۔۔۔امارات میں کیا؟[/quote:275gt14p]
    مجھے اس بزم میں آئے کچھ عرصہ گزر چکا ہے۔ اور مجھے یاد ہے جب آپ بتاتے تھے کہ آپ فئیر کلر کے ہیں اور شجاعت حسین کا کالا چشمہ بھی لگاتے ہیں :yes:
     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :zuban: ہا ہا۔۔۔ایسا کب کہا تھا میں نے۔۔۔یاد نہیں مجھے۔۔۔خیر۔۔۔آپ کا اندازہ صحیح ہے۔۔۔ :dilphool:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایک ہی کام اچھا کرتے ھیں‌مبارز لکھتے خوش خط ھیں
     
  22. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    پلیز زیادہ بات مت کریں۔۔۔
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں‌کب کرتی ھوں بات یہاں کیونکہ مجھے ہی تو علم ھے کہ یہاں بات نہیں‌کرنی
     
  24. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ صحیح‌کہہ رہی ہیں لیکن میں ہی آپ کے علم میں‌ یہ بات لاتے رہتا ہوں کہ یہاں‌ بات مت کریں ۔۔پلیز۔۔
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے کب یہاں‌بات کی کوئی ایک بات بھی بتا دیں صرف اتنا ہی کہتی ھوں کہ یہاں بات مت کریں یہ کوئی بات تھوڑی نہ ھوتی ھے
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    خوشی کیا یہ ھدایت سب کےلئے ہے۔ :soch:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ارے یہ مت پڑھیں کی لڑی ھے میں نے شاید بات مت کریں کی لڑی کا میسج یہاں پوست کر دیا :soch:
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میرے خیال میں تو آپ نے اور کاشفی بھیا نے لڑی شروع کرنے والے کی ھدایت پر مکمل عمل کیا ہے اور پڑھے بغیر لکھ دیا ہے :hasna:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی مگر آپ پڑھ رھے ھیں‌آپ نے یہ سب کیوں پڑھا :no:
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    عادت سے مجبور ہر کر۔ مجھے تو پڑھنے کی عادت ہے۔ اس لئے پڑھ لیتا ہوں :hpy:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں