1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسے مت پڑھیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏5 جون 2006۔

  1. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    شیر افضل صاحب کیا یہ سچ ہے؟ :hasna:
     
  2. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    بالکل سچ ہے لیکن لا حاصل آپ کو زاہرا کے بیان پر یقین کیوں نہیں آیا ۔ کیا آپ کسی پر بھی یقین نہیں کرتیں ۔ اتنی بے یقینی اچھی نہیں ہوتی ۔ :soch:
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    شیرافضل صاحب ۔ تو لاحاصل کو کس پر یقین کرنا چاہیئے ؟ :suno:
     
  4. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    میں ہوں ناں :khudahafiz:
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لیکن آپ نے ابھی تو کسی لڑی میں لکھا ہے کہ آپکی :car: بہت اچھی چل رہی ہے۔ :titli:
     
  6. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    :car: بہت اچھی چل رہی ہے لیکن فرنٹ سیٹ خالی ہے ۔ :hasna:
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :car: بہت اچھی چل رہی ہے لیکن فرنٹ سیٹ خالی ہے ۔ :hasna:[/quote:1o6xb3fy]

    تو ہماری بھابھی کیا :car: کی چھت پر بیٹھتی ہیں ؟
     
  8. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    نہیں ہم دونوں پچھلی سیٹ پر بیٹھتے ہیں ۔ :zuban:
     
  9. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    تو پھر گاڑی کیسے چلتی ہے ؟ :208:
     
  10. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    تو پھر گاڑی کیسے چلتی ہے ؟ :208:[/quote:3bqepekj]
    آپ بھی بالکل کھوچل ہیں ۔:hathora: گاڑی روک کر پچھلی سیٹ پر بیٹھتے ہیں ۔ :car:
     
  11. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مجھے کھوچل کا خطاب دے دیا :takar:

    آپ دونوں گاڑی روک کر پیچھے کیا کرنے جاتے ہیں ؟ :suno:
     
  12. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    گاڑی ہمارا ڈرائیور چلاتا ہے ۔ ہم گھر سے نکلتے ہیں تو ڈرائیور ہماری مرسٹڈیز گاڑی ہمارے قریب لا کر روکتا ہے اور ہم پچھلی سیٹ پر بیٹھ جاتے ہیں ۔ اور فرنٹ سیٹ خالی رہتی ہے ۔مجھے ایک اچھی سی لیڈی سیکریٹری کی ضرورت ہے اس لئے میں کہہ رہا تھا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ بھی ہمارے ساتھ ہی گاڑی میں جا سکتی ہے ۔ اب تو آپ کو سمجھ آ گئی ہو گی ۔ :suno:
     
  13. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اوووہ آئی سی۔۔۔ میں تو کچھ اور ہی سمجھی تھی :zuban:
     
  14. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اور وہ لیڈی سیکریٹری والی پوزیشن ابھی بھی خالی ہے ۔ آپ بھی سوچئیے گا ۔
     
  15. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کیا فائدہ عرب امارات والوں کی سیکرٹری بننے کا۔ وہ کافی ایکسٹرا ورک کرنے کو دے دیتے ہیں۔

    پاکستانی باس ہی بہتر ہیں۔ :bigblink:
     
  16. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    میں نے پہلے بھی فرمایا ہے کہ مجھے اپنے لئے سیکریٹری کی ضرورت ہے کسی عرب امارات والے کے لئے نہیں ۔ اور اطمینان رکھیں میں آپ کو زیادہ کام نہیں دوں گا ۔ :87:
     
  17. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اچھا جی۔۔۔۔۔تو یہ ہے۔۔۔۔ رک جائیں۔۔۔۔میں ابھی بتاتا ہوں بھابی کو کہ شیرافضل خان بھائی آفس میں لیڈی سیکریٹری رکھ رہے ہیں۔۔۔۔ اب زرا گھر جائیں آپ کی خیر نہیں۔۔۔۔ ایک ایک بات بتا دونگا
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ ہے۔ یہاں پر کیسے شریف شریف لوگ کیا کیا منصوبے دل میں چھپائے بیٹھے ہیں۔ :suno:

    جبھی تو ہم کنواروں کا کچھ نہیں بنتا۔ یہ کھوچل شادی شدہ لوگ ہی کڑیوں کی جان نہیں چھوڑتے۔ :takar:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی اسے کوئی نہیں پڑھ رہا :91:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ اچھا ۔ سوری ۔۔۔۔ میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں۔

    جس جس نے پڑھا ہے وہ بھی فوراً واپس کرے۔ :a172:
     
  21. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہی :suno:
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کوئی باز نہیں آئے گا۔ سب پڑھیں گے اور پڑھتے ہی چلے جائیں‌گے۔ :car:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی تو اتنے لمبے وقفے کے بعد اسی لڑی میں آئے ہیں۔

    آپ کیا پڑھنے آئے تھے‌؟ :91:
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میں ‌تو پڑھنے آیا تھا کہ یہاں کیا لکھا ہے؟ :suno:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کیا پڑھنے کو ملا ؟ :208:
     
  27. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    میں یہاں کچھ بھی نہیں پڑھتا صرف لکھتا ہوں کیونکہ میں لکھائی میں بہت کمزور ہوں ۔ :tv:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بچپن میں تختی نہیں لکھی کیا ؟
    آپ کو اس وقت بھی کہا تھا کہ :tv: کم دیکھا کریں لیکن آپ باز ہی نہیں آتے تھے :hathora:
     
  29. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    صرف تختی ہی لکھتا رہا ۔ لکھنے کے لئے کچھ آنا بھی ضروری ہے ۔ :tv:
     
  30. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لیکن یہ ساری مشقیں آخر اسی ممنوع لڑی میں آکر کرنے کی کیا ضرورت ہے ؟ :takar:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں