1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسے مت پڑھیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏5 جون 2006۔

  1. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    یہاں لکھا ہی کیا ہے جو کوئی پڑھے !!!!
    لیکن یہ ضرور پڑھیں جو میں لکھ رہا ہوں اس کے بعد آپ کی مرضی پڑھیں یا نہ پڑھیں :-
    یہ لڑی تو ایسی فلم کی طرح ہے جس کے پوسٹر پر لکھا ہوتا ہے “ صرف بالغوں کے لئے“ ۔
    اور تمام بالغ اور نا بالغ تمام تر مصروفیات میں سے فوراً وقت نکال کر وہ فلم دیکھتے ہیں اور فلم کے The End کے بعد کہتے ہیں اس میں صرف بالغوں کے لئے ہے ۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا فلم سے یاد آیا ایک دفعہ چند سکھوں نے ملکر فلم دیکھنے کا پروگرام بنایا۔

    سینما گھر گئے۔ پوسٹر دیکھ کر واپس آ گئے۔۔

    کسی نے پوچھا کیوں سردار جی فلم دیکھی ؟

    نہیں یار ۔ پوسٹر دیکھ کر ہی واپس آنا پڑا

    لیکن کیوں ؟؟؟

    یار فلم پر لکھا تھا“ Not under 18“ اور ہم صرف 6 دوست تھے :119:
     
  3. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہہاہاہاہاہا :lol:
    آپ کو چاہیئے تھا آپ محلے سے 12 لوگ اور ساتھ لیتے اور فلم دیکھ آتے :lol:
     
  4. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    نعیم صاحب :a180:
     
  5. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں آپ کو یہ کہنے آئی ہوں کہ اسے مت پڑھیں
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ساتھ چلیں گی ؟؟

    اگر آپ ساتھ چلیں تو باقی 16 کو بھی گولی ماریں۔

    ہم دونوں‌ ہی دیکھنے چلیں گے :237:
     
  7. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    مجھے بھی ساتھ لے لیں۔ میرا کونسا ٹکٹ لگنا ہے
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عاشی جی سے پوچھ لو

    مجھے تو کوئی اعتراض نہیں۔ میں تو ویسے بھی بھولابھالا ہوں
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب ابھی پوچھ کے واپس نہیں آیا ؟
     
  10. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    عقرب ابھی پوچھ کے واپس نہیں آیا ؟[/quote:1khemgk2]
    اب تک تو وہ دونوں فلم دیکھ چکے ہوں گے اور بھولا بھالا یہاں انتظار کر رہا ہے ۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی زیدتی ہوئی ہے بھولے بھائی کے ساتھ۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب ایسی بھی کوئی بات نہیں جناب !!

    اگر فلم دیکھ کے آتے تو عقرب کے علاوہ باقی لوگ مجھے ضرور ذپ میں بتا دیتے۔
     
  13. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    لوگ آپ کو بارہا منع کر چکے ہیں کہ ذپ کا نام نہیں لیا کریں ۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ زپ کی بجائے ذہن صاف کروائیں :wink:
     
  15. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپ زپ کی بجائے ذہن صاف کروائیں :wink:[/quote:1vuk1gim]
    ہارون صاحب اس میں ذہن صاف کروانے کی کیا بات ہے؟؟؟ یہاں سب پیغامات کھلے عام لکھے جاتے ہیں اور اس طرح یہ سلسلہ آگے چلتا ہے اگر ذپ (ذاتی پیغامات) سے کام چلایا جائے گا تو یہ لڑیاں کس طرح آگے بڑھیں گی ؟؟؟ سمجھ آئی؟؟؟ اب آپ اپنا ذہن صاف کروا لیں یا پھر مان لیں کہ نعیم صاحب نے آپ کا لقب ٹھیک ہی رکھا ہے ۔
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    براہ کرم آپ ذپ کے مسئلے پر لڑائی جھگڑا اور تکرار نہ کریں۔ کیونکہ آپ لوگ جتنا زیادہ تکرار کریں گے “ ذپ“ اتنا ہی زیادہ لکھا جائے گا اور ہمیں اتنا ہی پیغام پڑھنے میں ہچکچاہٹ ہو گی ۔

    اس لیے اچھے بچوں کی طرح “ذپ“ کو چھوڑیں اور “گپ شپ “ شروع کریں۔ شکریہ
     
  17. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    بچوں والی بات بھی خوب کہی آپ نے ۔خیال رکھنا کہیں کوئی آپ کو اس بات پر آنٹی کہنا نہ شروع کردے ۔
    جہاں تک ہچکچاہٹ کا تعلق ہے تو زاہرہ صاحبہ اسی لئے اس لڑی کا عنوان رکھا گیا ہے کہ اسے مت پڑھیں ۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیر افضل بھائی ! اگر لوگوں نے اس لڑی میں آنے سے ہچکچانا شروع کر دیا تو رفتہ رفتہ وہ آنا چھوڑ دیں گے اور پھر اس لڑی کا مقصد پورا ہونے کی بجائے “فوت“ ہو جائے گا کہ

    “ اسے مت پڑھیں“

    اس لیے آنٹی زاہرا جی کی بات مان لیں :a172:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر میں تو خود ۔۔۔۔۔۔۔ بچوں والا ہوں۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو کیا ؟؟

    بھئی ممکن ہے زاہرا جی کے لیے آپ ابھی بھی “بچے“ ہی ہوں :176:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا صاحبی آپ نعیم کے پیغام کی ضرور وضاحت کریں ، کیونکہ میرے پاس ہسپتال میں تین چار بچوں والی خواتین آکر مُجھے چاچا کہتی ہیں اس حساب سے پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    میری پریشانی بنتی ہے۔ :208: :172:
     
  22. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ہارون صاحب “ چاچا“ میں تو کوئی پریشانی والی بات نہیں ہاں اگر کسی نے “ تایا“ کہا ہو تو آئینہ ضرور دیکھ لیجئے گا ۔
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خان چاچا اب کیا فرق پڑتا ہے ۔
     
  24. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    جی بھتیجے آپ کو تو کوئی فرق نہیں پڑتا ۔
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خان جی غصہ کرگئے ہیں ؟
     
  26. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اس میں غصہ والی کون سی بات آپ کو نظر آگئی؟؟؟ چچا کا جواب تو بھتیجا ہی ہوتا ہے ناں ۔
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب زاہرا جی نے آپ کو جواب کیا دینا ہے۔

    آپ دونوں ہم عمر ہیں اور خود ہی چاچابھتیجا جنگ شروع کر دی ہے۔

    میں معصوم کم سن بابوں کے درمیان پھنس گیا ہوں
     
  28. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    معصوم آپ نے بالکل ٹھیک کہاہم دونوں تو ہیں ہی معصوم کیونکہ ہم اپنے آپ کو بھولا بھالا نہیں کہتے، لیکن ہم تو جوان لوگ ہیں آپ ہمیں کیوں کم سن کہ رہے ہیں ۔اور بابا، بےبی کا مذکر ہوتا ہے وہ بھی ٹھیک ہے ۔
     
  29. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اب بس کریں اسے مزید مت پڑھیں
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی نیا کام بتا دیں۔ 8)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں