1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ارے یہ کیا چاند نکل آیا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از مون, ‏12 اپریل 2007۔

  1. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    فکر نہیں کرو۔۔ آپ کو اکیلا چھوڑ کر نہیں جاتی۔۔ :no:
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    افففف۔۔ لڑکیاں بھی تو لوگوں میں ہی شمار ہوتی ہیں۔۔ البتہ یہ صوفیانہ اور صوفیہ والی بات پر۔۔ تالیاں۔۔ :101:[/quote:hgf2l1y8]

    تھینکس۔۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    فکر نہیں کرو۔۔ آپ کو اکیلا چھوڑ کر نہیں جاتی۔۔ :no:[/quote:3nv3pkym]
    پلیز ۔ مرنے مارنے کی باتیں نہ کیا کرو۔
    زندگی کواللہ تعالی کی نعمت سمجھ کر شکر ادا کرتے ہوئے ہنسی خوشی جیو !
    کسی کے کام آؤ۔
    اب آپ سمجھ گئی ہوں گی کہ میرا کیا مطلب ہے :139:
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    یہاں اپنے کام ختم ہوں تو کسی کے کام آئیں۔۔ :computer:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    چلیں یوں کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ :soch: :soch: :soch:
    ہمممممممم۔۔۔۔۔ آپس میں کام بدل لیتے ہیں :zuban:
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    جی نہیں۔۔ کام اپنے اپنے۔۔ :computer: ۔۔ ویسے بھی اپنے کام خود کرنے چاہئیں۔۔ :113:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    :mashallah: پھر تو آپ کو یہ بھی بخوبی معلوم ہوگا کہ ایک قدرت کی طرف سے ایک عورت کو کیا کیا کام تفویض کیے گئے ہیں :237:
     
  8. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    مریم جی ۔ آپ نے کاشفی جی کے حوالے سے “آپ سمیت“ لکھ کر بہت اچھا کیا جو انکا شک دور کر دیا :hasna:[/quote:1uv5rfge]
    سیدے سے کیوں نہیں کہتے کہ آپ کو جلن ہوئی ۔۔۔۔۔اب جلن دور کیجیئے اور :glass: لیجیئے اور پیجیئے
     
  9. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    پی لیں۔۔ پی لیں۔۔ پہلی بار آبی خود پینے کی بجائے کسی کو صلح مار رہے ہیں۔۔ :hasna:
     
  10. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    تو آپ کے منہ میں کیوں پانی آرہا ہے۔۔۔۔۔ :zuban:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    اوہ نہیں‌جی ۔ انہوں نے سارا ڈالا ہی مُکا دیا ہے۔ اب خالی گلاسوں سے لوگوں کو صلح مارتے پھر رہے ہیں۔
    ویسے بھی مجھے کولا پسند نہیں۔ (مذکر جو ہوا)
    مجھے تو سپرائیٹ یا 7-اپ پسند ہے (کچھ کڑیوں جیسا نام لگتا ہے) :suno:
     
  12. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    لیکن اوپر کہین کسی لڑی میں آپ کو کھسہ پسند آیا تھا اور وہ بھی پشاوری اس مذکر کا کیا۔۔۔ :84:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    وہ بھی میری طرح کسی چپل کا متلاشی تھا۔ سو میں نے اسے پاؤں میں رکھ لیا :suno:
     
  14. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    :tv:
    اب کہیں آپ کا نجام بھی آپ کے کھسے والا ہی نہ ہوجائے۔۔۔ :hasna:
     
  15. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    تو آپ کے منہ میں کیوں پانی آرہا ہے۔۔۔۔۔ :zuban:[/quote:36xamrog]
    میرے منہ میں کیوں پانی آئے گا؟؟ میں جب مرضی۔۔ جتنے مرضی پیوں۔۔ کوئی مجھے روک کر تو دکھائے۔۔ :glass: :glass: :glass: :glass: :glass: :glass: :glass: :glass:
     
  16. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    تو آپ کے منہ میں کیوں پانی آرہا ہے۔۔۔۔۔ :zuban:[/quote:2y3xswna]
    میرے منہ میں کیوں پانی آئے گا؟؟ میں جب مرضی۔۔ جتنے مرضی پیوں۔۔ کوئی مجھے روک کر تو دکھائے۔۔ :glass: :glass: :glass: :glass: :glass: :glass: :glass: :glass:[/quote:2y3xswna]
    آگئیں نا ہماری لائن پر ۔۔۔۔۔۔ :glass:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    چلیں اگر آگئی ہیں تو راستے میں کانٹا بھی آئے گا نا۔
    وہ کانٹا بدل لیں گی :84:
     
  18. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    کانٹا بدلیں گی یا پھر آپ کو بھی کانٹا چبھو دیں گی :horse:
     
  19. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    کانٹا بدلیں گی یا پھر آپ کو بھی کانٹا چبھو دیں گی :horse:[/quote:x386viha]
    پھر نعیم بھائی کہیں گے کانٹا لگا۔ااااااااااااااااا :84:
     
  20. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    یہ آپ سب ٹرین بننے کی کوشش کیوں کر رہے ہو؟
     
  21. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    آپ لوگ ایک دوسرے کو کانٹا چبھو رہے ہو۔۔۔سدھر جاؤ سب۔۔۔ ورنہ ایسی پٹائی کرونگا بیت سے کہ سب کو اس کی کلاس فیلو یاد آجائے گی۔۔۔ سب کو اٹھا کر چاند پر پھنک دونگا ۔۔۔۔ کانٹا نہیں ‌چبھاؤ کسی کو بھی۔۔۔ سمجھ میں آئی ‌سب کے۔۔۔۔
     
  22. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    تو آپ انجن بن جائیں۔۔۔۔ :zuban:
     
  23. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    کاشفی بھائی میری سامنے والی کھڑکی میں اک چاند سا مکھڑا رہتا ہے۔۔اب پھینکیے بھی نا مجھے چاند پر۔۔جلدی کریں۔۔[​IMG]۔
     
  24. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    کاشفی بھائی میری سامنے والی کھڑکی میں اک چاند سا مکھڑا رہتا ہے۔۔اب پھینکیے بھی نا مجھے چاند پر۔۔جلدی کریں۔۔[​IMG]۔[/quote:1np6scsz]

    :haha: آپ بہت بھاری بھرکم ہیں آپ کو نہیں ‌پھیک سکتا۔۔ آپ بھی کیا یاد کرے گیں۔۔۔آپ اڈریس دیں میں‌ خود چلا جاؤنگا وہاں پر۔۔۔۔
     
  25. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    بھائی آپ مکر گئے دیکھیے یہ اچھی بات نہیں اور آپ تو بہت اچھے ہیں ۔۔ اب ایسا تو نہ کریں نا۔۔۔۔
     
  26. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    بھائی آپ مکر گئے دیکھیے یہ اچھی بات نہیں اور آپ تو بہت اچھے ہیں ۔۔ اب ایسا تو نہ کریں نا۔۔۔۔[/quote:3nre8rlj]
    اوکے بھائی ایسا نہیں‌کرتا۔۔۔ پھینک دونگا۔۔۔ابھی تھوڑی :warzish: کرلوں۔۔۔
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    کیونکہ پاکستانی جہاز بہت بدنام ہیں۔بغیر فیول کے جہاز بن جاتے ہیں اور بغیر رن وے کے ہی لینڈ کرجاتے ہیں۔ :pagal:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    کاشفی بھائی میری سامنے والی کھڑکی میں اک چاند سا مکھڑا رہتا ہے۔۔اب پھینکیے بھی نا مجھے چاند پر۔۔جلدی کریں۔۔[​IMG]۔[/quote:3iivaxmr]
    لو جی ۔ وہ سامنے والی سلور کی دیگچی دھو کر کھڑکی میں رکھتی ہے۔ سورج کا لشکارہ پڑنے کی وجہ سے آبی بھائی سارا دن کھڑی میں بیٹھے اس دیگچی کو دیکھتے دیکھتے سوکھ جاتے ہیں کہ یہ کونسا چاند مکھڑا ہے ؟ :135:
     
  29. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    میری سامنے والے کھڑکی کالے شاپ کاکو کے کسی دور افتادہ پنڈ کی کھڑکی نہیں ہے جو وہان سلور کے پانڈے ٹنگیں ہوئے ہوں۔ بلکہ وہ اسپین بارسلونا سینٹر کی ایک مشھور گلی کے ایک مشھور گھر کی مشھور کھڑکی ہے۔۔۔ :hathora:
     
  30. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان


    پتا ہے آپ کوکسی کی کھڑکی سے جھانکنا گناہ ہے اور وہ بھی اکیلے اکیلے۔۔۔۔ ہم دوستوں کو آپ بھول گئے۔۔۔۔۔۔زمانہ بلکل بدل گیا ہے۔۔۔اب دوست دوست کو نہیں‌ پوچھتا ۔۔۔کیسا زمانہ آگیا ہے۔۔۔۔ اکیلے اکیلے دیکھتے ہیں آپ۔۔۔۔بہت افسوس ہوا مجھے۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں