1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ارے یہ کیا چاند نکل آیا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از مون, ‏12 اپریل 2007۔

  1. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نعیم صاحب۔ ذرا دھیان سے چلیں۔ مجھے لگتا ہے اب آپکے مقابلے پر صحیح جوڑ آیا ہے۔

    بہت اچھے مریم جی ۔ :87:
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے کیا۔۔ :a191:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی ۔ کتنا آگے دیکھنا ہے؟؟؟ :91:
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    72 کلو میٹر۔۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکے بعد کیا ہے ؟
     
  6. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :87:
     
  8. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :hasna: :87:[/quote:14fuuyui]

    نعیم بھائی بچ کہ سب لڑکیاں اکھٹی ہو رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم سب کو بھی متحد ہو جانا چاہیئے اب۔۔۔۔۔ لڑکیوں پیچھے نہیں ‌ہٹو۔۔۔ اپنے کام کو پورا کرو۔۔۔
     
  9. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نعیم بھائی ۔ میں دیکھ آیا ہوں۔ 72 کلومیٹر کیا۔ 272 کلومیٹر تک بھی کوئی کھڈا نہیں ہے۔
    آپ بےدھیان آگے بڑھتے رہیں۔ :car:
     
  10. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اسکے بعد کیا ہے ؟[/quote:j7b6l4pe]
    نور۔۔
    نور کا 6 ---- 6 ---- چھھھھکا :86:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ عقرب بھائی ۔ ورنہ میں تو کھڈے میں گرنے ہی والا تھا۔
    ویسے میں بھی بھولا کھوچل ہوں۔ ابھی تک ایک میٹر بھی آگے نہیں بڑھا تھا۔ :car:
     
  12. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی گاڑی خراب ہے تو میری لے لیں۔۔ :car: اور اگر راستہ نہیں مل رہا تو۔۔
    یہاں کسی کو کوئی راستہ نہیں دیتا
    مجھے گرا کے اگر تم سنبھل سکو تو چلو :car:
    اتنا تو کر سکتی ہوں :a191:
     
  13. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی ۔ کتنا آگے دیکھنا ہے؟؟؟ :91:[/quote:1q4rt4b8]
    ستاروں سے آگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی بات تو یہ آپ تو خود پیدل فٹ پاتھ پر کھڑی لفٹ کے انتظار میں ہیں (اوتار)
    دوسری بات یہ میری اپنی گاڑی ٹھیک ہے۔ الحمدللہ۔
    تیسری بات یہ کہ میں کسی کو گرا کر نہیں بلکہ گرتے ہوؤں کو بھی ساتھ لے کر چلنے کے قائل ہوں۔
     
  15. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اسی بات پر آپ کو 10 نمبر دیئے جاتے ہیں۔۔ اور آج کے بعد آپ 10 نمبری ہیں۔۔ :a150:
     
  16. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اسی بات پر لایئے ہاتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :87:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی پھر وہی بس والا نمبر ؟ خدا کے لیے بس کا خیال چھوڑ دیں
    اور میری کار میں لفٹ لے لیں :car:
     
  18. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    چلتے پھرتے نظر آئیں۔۔ میں پہلے بھی کہیں بتا چکی ہوں۔۔ خدا کا شکر ہے ہمارے پاس 2 :car: ہیں۔۔ :zuban:
     
  19. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ لوگ کس طرح کی باتیں کر رہی ہو۔۔۔ڈیٹیں فکس کر رہیں بھائی یہاں‌پر تو لوگ۔۔۔ اشاروں اشاروں میں باتیں ہو رہی ہیں۔۔۔کہ پارک کے سامنے چلتے پھرتے نظر آنا۔۔۔ گھڑی بار بار دیکھنا۔۔۔۔ اور کوشش کرنا کے دو کاروں کے درمیان میں‌کھڑے رہنا۔۔۔۔ توبہ میری توبہ۔۔۔کیسا زمانہ آگیا ہے ۔۔۔۔
    یہ ایک ٹی ڈرامے کا ڈائیلاگ تھا۔۔۔
     
  20. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ لوگ کس طرح کی باتیں کر رہی ہو۔۔۔ڈیٹیں فکس کر رہیں بھائی یہاں‌پر تو لوگ۔۔۔ اشاروں اشاروں میں باتیں ہو رہی ہیں۔۔۔کہ پارک کے سامنے چلتے پھرتے نظر آنا۔۔۔ گھڑی بار بار دیکھنا۔۔۔۔ اور کوشش کرنا کے دو کاروں کے درمیان میں‌کھڑے رہنا۔۔۔۔ توبہ میری توبہ۔۔۔کیسا زمانہ آگیا ہے ۔۔۔۔
    یہ ایک ٹی ڈرامے کا ڈائیلاگ تھا۔۔۔
    [/quote:39sf5gwu]
    اگر یہ ڈائلاگ نہ ہوتا اور ایسا آپ ہی نے ایسا کہا ہوتا۔۔ تو میں آپ کو چار سنانے والی تھی۔۔ :176:
     
  21. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :haha: مجھے معلوم تھا۔۔جی۔۔۔ اب میں اتنا بھی بے وقوف نہیں‌ ہوں کہ اس طرح کی باتیں کروں اور وہ بھی لڑکیوں سے۔۔۔۔
     
  22. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اور مجھے بھی پتا تھا کہ اینڈ پر جا کر بات گول ہو جائے گی۔۔ :) آپ ہمیشہ اسی طرح بات کرتے ہیں۔۔ ویسے یہ مزاح کا اچھا انداز ہے۔۔
     
  23. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ سمجھتی ہو مجھے تھنکس۔۔۔ لیکن یہ سب صالح لوگ مجھے نہیں سمجھتے ہیں ۔۔۔
    (صالح مطلب نیک الدین شیدے منڈے)
     
  24. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ایویں نہیں سمجھتے۔۔ میں نے خود پڑھا ہے سب نے اسلامی تعلیمات میں آپ کا ساتھ دیا ہے۔۔
     
  25. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میں تو مزاق کر رہا ہوں بھئی۔۔۔ سریس ہو گئی آپ تو ایک دم سے۔۔۔ سب اچھے ہیں یہاں ‌پر۔۔۔۔ کوئی بھی انسان اچھا برا نہیں ہوتا۔۔۔وہ انسان ہی ہوتا ہے جو اچھا یا پھر برا ہوتا ہے۔۔۔۔نہیں آئی ہو گی بات سمجھ میں۔۔۔مجھے بھی نہیں‌آئی سمجھ میں۔۔۔ :84:
     
  26. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بھی انسان اچھا یا برا نہیں ہوتا۔۔ اس کی خصوصیات اسے اچھا یا برا بنا دیتی ہیں۔۔ اب سممجھ آ گئی ہو گی نا؟؟ ویسے واقعی یہاں سب لوگ بہت اچھے ہیں۔۔ آپ سمیت۔۔ :suno:
     
  27. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    صرف لوگ اچھے نہیں یہاں ‌پر۔۔۔لڑکیاں بھی اچھی ہیں یہاں پر۔۔۔۔ نورجی، زہرا جی، لاحاصل جی، سسٹر سعدیہ اور سب لڑکیاں۔۔۔
    ویسے آپ کافی صوفیانہ باتیں کرتی ہو۔۔۔۔صوفیہ کی طرح‌ کی باتیں۔۔۔
     
  28. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مریم ۔۔ اتنی نیک باتیں ؟ مرنے کا پروگرام تو نہیں بنا لیا ؟ :suno:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی ۔ آپ نے کاشفی جی کے حوالے سے “آپ سمیت“ لکھ کر بہت اچھا کیا جو انکا شک دور کر دیا :hasna:
     
  30. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    افففف۔۔ لڑکیاں بھی تو لوگوں میں ہی شمار ہوتی ہیں۔۔ البتہ یہ صوفیانہ اور صوفیہ والی بات پر۔۔ تالیاں۔۔ :101:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں