1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو میں اردو شاعری

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏31 مئی 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    سبب ہر اِک پوچھتا ہے مجھ سے رونے کا
    اِلہٰی ساری دنیا، میں کیسے راز داں کر لوں
     
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
    یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے
     
    ظہیر عباس ورک اور (deleted member) .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ﺗﻮﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﮐﺸﺘﯽ ﭘﮧ ﺑﻮﺟﮫ ﮨﻮﮞ
    ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﺏ ﻧﮧ ﮈﮬﺎﻧﭗ ﻣﺠﮭﮯ ﮈﻭﺑﺘﮯ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﮑﮫ
     
    ظہیر عباس ورک اور (deleted member) .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
    جیسی اب ہے تیری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی
     
    ظہیر عباس ورک اور (deleted member) .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کر ہم
    اتنا چلے کے راستے حیران رہ گئے
     
    ظہیر عباس ورک، ممتاز قریشی اور (deleted member) نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بھی شاید رو پڑے ویران کاغذ دیکھ کر ۔ ۔ ۔
    میں نے اس کو آخری خط میں لکھا کچھ بھی نہیں
     
    ظہیر عباس ورک اور (deleted member) .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ثواب سمجھ کر تم دل توڑتے ہو ہمارا
    گناہ سمجھ کر ہم تم سے گِلہ نہیں کرتے
     
    ظہیر عباس ورک نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    شکایتیں بھی تھیں اسے تو صرف میرے خلوص سے
    عجب تھا وہ شخص ، میری عادتیں نہ سمجھ سکا
     
    بہادر انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بنا شیشہ جو کتنی آنچ کھاکر
    ہوا تب دختر رز کا تو وہ گھر
     
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ‏پھر خیالوں میں ، تیرے قرب کی خوشبو جاگی
    ‏پھر برسنے لگی آنکھیں میری ، بادل کی طرح
     
    بہادر انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    روشنی میری بہت دور تلک جائے گی
    شرط یہ ہے کہ سلیقے سے جلاؤ مجھ کو
     
    ظہیر عباس ورک نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں
    تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں
     
    بہادر انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    وہ اب ملے بھی تو ملتا ہے اس طرح جیسے
    بجھے چراغ کو چھو کر ہوا گزرتی ہے
     
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جو مہیا وصل کا سامان کردیا
    تم نے تو میرے ہجر کا نقصان کردیا
     
    بہادر انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ٹکرے کر ڈالے کوئی اِس کے تومیں بھی خوش ہوں
    دل نہ ہو گا نہ میری جان محبت ہو گی
     
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آرزو تھی تجھے گل کے روبرو کرتے
    ہم اور بلبل بے تاب گفتگو کرتے
     
    بہادر انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    پتہ چلا ہے مجھے آج استخارے میں
    وہ شخص سوچتا رہتا ہے میرے بارے میں
     
    بہادر انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بچھڑ کے مجھ سے ، خلق کو عزیز ہو گیا ہے تو
    مجھے تو جو کوئی ملا ، تجھی کو پوچھتا رہا
     
    بہادر انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ‏میری نظر نے تو دل تک رسائی دی تھی اسے
    ‏وہ میری روح میں ، اپنے ہنر سے اترا ہے
     
    بہادر انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ميرے ہونٹـوں پہ لكها صبر بتا سكتا ہے
    ميں نے دريا كى كوئی بھى بات نہيں مانى ہے
     
    بہادر انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی یوسف نہیں اس شہر میں تعبیر جو دے
    خواب آتے ہیں زلیخا کو نا جانے کیا کیا
     
    بہادر انسان اور حنا شیخ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    • واہ
     
  23. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو لے دے کے وہی شخص بچا ہے مُجھ میں
    مُجھ کو مُجھ سے جو جُدا کر کے چُھپا ہے مُجھ میں
     
    ممتاز قریشی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک چہرہ ہے جو آنکھوں میں بسا رہتا ہے
    ایک تصور ہے جو تنہا ہونے نہیں دیتا
     
    ظہیر عباس ورک نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    بِکھر کے ٹُوٹنے والے صدا نہیں کرتے
    کوئی بھی کام خلافِ اَنا نہیں کرتے​
     
  26. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کامیابی کی دعائیں مجھے دینے والے
    میں تیرے عشق میں ناکام ہوا جاتا ہوں
     
  27. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے وجود سے وابستگی ٹوٹی تھی نہ ٹوٹی ہے نہ ٹوٹے گی
    ہم ذات سے تو منکر ہوسکتے ہیں مگر تیری یاد سے نہیں
     
  28. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ے گیا چِھین کے کون آج تیرا صبر و قرار
    بےقراری تجھے اے دل کبھی ایسی تو نہ تھی
     
  29. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تو تم خواب لئے پھرتے ہو گلیوں گلیوں
    اس پہ تکرار بھی کرتے ہو خریدار کے ساتھ
     
  30. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﻓﺮﺷﺘﮯ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﺳﮯ ﺟﺲ ﮐﻮ
    ﮐﺎﺵ ! ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ہی ﺳﻤﺠﮭﺎ ہوﺗﺎ ۔ ۔ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں