1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو شاعری؟

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏27 اگست 2012۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    اسے مہیں نے ہی لکھا تھا
    یقین اٹھ جائے تو شائد کبھی واپس نہیں آتا
    ہواؤں کا کوئی طوفان کبھی بارش نہیں لاتا
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    اسے میں نے یہ لکھا تھا
    کہ شیشہ ٹوٹ جائے تو کبھی پھر جڑ نہیں پاتا
    وابستہ جن سے امیدیں ہوں
    وہ بدل جائیں تو پھر جیا نہیں جاتا۔
    __________________
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    وفا کے باب میں الزامِ عاشقی نہ لیا

    کہ تیری بات کی اور تیرا نام بھی نہ لیا
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    فراز ظلم ہے اتنی خود اعتمادی بھی

    کہ رات بھی اندھیری چراغ بھی نہ لیا
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    ہمّتِ التجا نہیں باقی
    ضبط کا حوصلہ نہیں باقی
    __________________
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    اک تری دید چھن گئی مجھ سے
    ورنہ دنیا میں کیا نہیں باقی
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    اپنی مشقِ ستم سے ہاتھ نہ کھینچ
    میں نہیں یا وفا نہیں باقی
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    تیری چشمِ الم نواز کی خیر
    دل میں کوئی گلا نہیں باقی
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    ہو چکا ختم عہدِ ہجر و وصال
    زندگی میں مزا نہیں باقی
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    حسن کب عشق کا ممنونِ وفا ہوتا ہے
    لاکھ پروانہ مرے شمع پہ کیا ہوتا ہے
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    شغلِ صیاد یہی صبح و شام ہوتا ہے
    قید ہوتا ہے کوئی، کوئی رہا ہوتا ہے
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    تب پتا چلتا ہے خوشبو کی وفاداری کا
    پھول جس وقت گلستاں سے جدا ہوتا ہے
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    ضبط کرتا ہوں تو گھٹتا ہے قفس میں میرا دم
    آہ کرتا ہوں تو صیّاد خفا ہوتا ہے
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    چاندنی دیکھ کے یاد آتے ہیں کیا کیا وہ مجھے
    چاند جب شب کو قمرؔ جلوہ نما ہوتا ہے
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    بہاروں کے قافلے کو کچھ دیر روک لو

    آتا ہوں میں بھی پاؤں سے کانٹے نکال کر
     
  16. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    ہاتھ چُھوٹیں بھی تو رشتے نہیں چھوڑا کرتے
    وقت کی شاخ سے لمحے نہیں توڑا کرتے
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    جس کی آواز میں سِلوٹ ہو، نگاہوں میں شِکن
    ایسی تصویر کے ٹکڑے نہیں جوڑا کرتے
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    لگ کے ساحل سے جوبہتا ہے اُسے بہنے دو
    ایسے دریا کا کبھی رُخ نہیں موڑا کرتے
     
  19. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    جاگنے پر بھی نہیں آنکھ سے گرتی کرچیں
    اس طرح خوابوں سے آنکھیں نہیں پھوڑا کرتے
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    شہد جینے کا مِلا کرتا ہے تھوڑا تھوڑا
    جانے والوں کیلئے دِل نہیں تھوڑا کرتے
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    جمع ہم ہوتے ہیں، تقیسم بھی ہو جاتے ہیں
    ہم تو تفریق کے ہندسے نہیں جوڑا کرتے
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    جا کے کہسار سے سر مارو کہ آواز تو ہو
    خستہ دِیواروں سے ماتھا نہیں پھوڑا کرتے
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    چھوڑیے چھوڑیے یہ باتیں تو افسانے ہیں
    ہم بھی دیوانے ہیں جو آپ کے دیوانے ہیں
     
  24. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    مر کے بھی آپ کو رُسوا نہیں ہونے دیں گے
    جل کے بدنام جو کراتے ہیں وہ پروانے ہیں
     
  25. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    آج انساں نے بھُلا ڈالے ہیں یزداں کے کرم
    ہم نے تو ظُلم بھی اِحسان تیرے جانے ہیں !
     
  26. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    یوں تو سائے کی طرح ساتھ وہ رہتے ہیں میرے
    پھر بھی محسوس یہ ہوتا ہے ، وہ بیگانے ہیں !
     
  27. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    میرا اظہارِ محبّت نہ سمجھ پائے آپ !
    یہ میرا دُکھ ، یہ میرا درد تو انجانے ہیں
     
  28. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    دردِ دل میں کمی نہ ہو جائے
    دوستی دشمنی نہ ہو جائے
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    تُم میری دوستی کا دم نہ بھرو
    آسماں مدعی نہ ہو جائے
     
  30. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    بیٹھا ہوں ہمیشہ رندوں میں
    کہیں زاہد ولی نہ ہو جائے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں