1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو شاعری؟

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏27 اگست 2012۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    تری دسترس میں تھیں بخششیں‘ سو نہیں رہیں
    مِرے لَب پہ حرفِ سپاس تھا‘ سو نہیں رہا

    میرا عکس مجھ سے اُلجھ پڑا تو گِرہ کھلی‘
    کبھی میں بھی چہرہ شناس تھا‘ سو نہیں رہا
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    مرے بعد نوحہ بہ لَب ہوائیں کہا کریں
    وہ جو اِک درِیدہ لباس تھا‘ سو نہیں رہا

    میں شکستہ دِل ہوں صف ِ عدُو کی شکست پر
    وہ جو لُطفِ خوف و ہراس تھا‘ سو نہیں رہا
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    اب کے اس کی آنکھوں میں
    بے سبب اداسی تھی
    اب کے اس کے چہرے پر
    دکھ تھا ،بے حواسی تھی
    اب کے یوں ملا مجھ سے
    یوں غزل سنی جیسے
    میں بھی ناشناسا ہوں جیسے
    وہ بھی اجنبی جیسے
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    زرد خال و خدا اس کے
    سوگوار دامن تھا
    اب کے اس کے لہجے میں
    کتنا کھردرا پن تھا
    وہ کے عمر بھر جس نے
    شہر بھر کے لوگوں میں
    مجھ کو ہم سہن جانا
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    دل سے آشنا لکھا
    خود سے مہربان سمھجا
    مجھ کو دلربا لکھا
    اب کے سادہ کاغذ پر
    سرخ رو شنائی سے
    میرے نام سے پہلے
    صرف "بے وفا "لکھا
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    ہاتھ زخمی ہواتوکچھ اپنی خطاتھی.

    دوست

    لکیروں کو میٹاناچاہا تھاکسی کو پانے کےلیۓ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں