1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  1. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
    جس نے کسی مومن پر لعنت کی تو یہ اس کے قتل کی طرح ہے ۔
    صحیح بخاری
    كتاب الادب
    باب : ما ينهى من السباب واللعن
     
  2. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    حضرت حارثة بن وهب الخزاعي رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
    رسول كريم صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا :
    کیا میں تمہیں جنت والوں کی خبر نہ دوں ؟ ہر کمزور و تواضع کرنے والا اگر وہ (اللہ کا نام لے کر) قسم کھالے تو اللہ اس کی قسم کو پوری کر دے۔ کیا میں تمہیں دوزخ والوں کی خبر نہ دوں ؟ ہر تند خو ، اکڑ کر چلنے والا اور متکبر ۔
    صحیح بخاری
    كتاب الادب
    باب : الکبر
     
  3. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ایک صحابی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا ‫:
    یا رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) ! میرے اچھے سلوک کا سب سے زیادہ حقدار کون ہے؟
    آپ (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا : تمہاری ماں ہے۔
    صحابی نے پھر پوچھا کہ : اس کے بعد کون ہے؟
    آپ (صلى الله عليه وسلم) نے دوبارہ فرمایا کہ تمہاری ماں ہے۔
    انہوں نے پھر پوچھا کہ : اس کے بعد کون؟
    آنحضرت (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا : تمہاری ماں ہے۔
    انہوں نے پوچھا کہ اس کے بعد کون ہے؟
    آنحضرت (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا : پھر تمہارا باپ ہے۔
    صحیح بخاری
    كتاب الادب
    باب : من احق الناس بحسن الصحبة
     
  4. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جزاک اللہ ایلفا بھائی
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایلفا بھائی ۔ فرامینِ نبوی :saw: ہم تک پہنچانے پر دعا ہے اللہ تعالی آپ کی جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
    اور ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
  6. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    جزاک اللہ
     
  7. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ۔۔ :mashallah:
     
  8. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آمین
    شکریہ نعیم بھائی
     
  9. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [glow=red:1q6q8s8d][/glow:1q6q8s8d][glow=red:1q6q8s8d]اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
    اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
    [/glow:1q6q8s8d]
     
  10. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ :
    ہم ایک سفر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے۔ جب ہم کسی وادی میں اترتے تو لا الہ الا اللہ اور اللہ اکبر کہتے اور ہماری آواز بلند ہو جاتی۔
    اس لیے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
    اے لوگو ! اپنی جانوں پر رحم کھاؤ ، کیونکہ تم کسی بہرے یا غائب خدا کو نہیں پکار رہے ہو۔ وہ تو تمہارے ساتھ ہی ہے۔ بےشک وہ سننے والا اور تم سے بہت قریب ہے۔ برکتوں والا ہے۔ اس کا نام اور اس کی عظمت بہت ہی بڑی ہے۔
    صحيح بخاري
    كتاب الجهاد والسير
    باب : ما يكره من رفع الصوت في التكبير
     
  11. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
    مجھے حد سے مت بڑھانا جیسے عیسائیوں نے حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کو حد سے بڑھا دیا ۔
    میں تو محض اس کا بندہ ہی ہوں ، تم مجھے اللہ کا بندہ اور اس کا رسول کہو ۔
    صحيح بخاري
    كتاب احاديث الانبياء
    باب : {‏واذكر في الكتاب مريم اذ انتبذت من اهلها‏}
     
  12. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ، حَدَّثَنَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا هِلاَلُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ أَنَا أَوْلَى النَّاسِ بِعِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ فِي الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ، وَالأَنْبِيَاءُ إِخْوَةٌ لِعَلاَّتٍ، أُمَّهَاتُهُمْ شَتَّى، وَدِينُهُمْ وَاحِدٌ ‏"‏‏

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانِ مبارک ہے ‫:
    ہم انبیاء کے گروہ ہیں ہمارا دین ایک ہے ہم سب (باپ کی طرف سے) سوتیلے بھائی ہیں مائیں الگ الگ ہیں ۔
    صحيح بخاري
    كتاب احاديث الانبياء
    باب : {‏واذكر في الكتاب مريم اذ انتبذت من اهلها‏}
     
  13. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ، أَخْبَرَنَا الأَوْزَاعِيُّ، حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي كَبْشَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ بَلِّغُوا عَنِّي وَلَوْ آيَةً، وَحَدِّثُوا عَنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ وَلاَ حَرَجَ، وَمَنْ كَذَبَ عَلَىَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانِ مبارک ہے ‫:
    پہنچاؤ میری جانب سے خواہ ایک آیت ہی ہو اور روایت کرو یہودیوں سے اس میں کوئی حرج نہیں اور جس کسی نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ بولا وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنالے۔
    صحيح بخاري
    كتاب احاديث الانبياء
    باب : ما ذكر عن بني اسرائيل
     
  14. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جزاک اللہ۔۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ایلفا بھائی ۔
    پلیز تنقید نہ سمجھیے گا۔ بلکہ فرمانِ رسول :saw: کی مکمل وضاحت کسی بھی مسلمان کا حق ہے۔ اور اسی کے تحت میں ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں۔

    اوپر بیان کردہ حدیث پاک کا متن یہ ہے
    أَنَا أَوْلَى النَّاسِ بِعِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ فِي الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ، وَالأَنْبِيَاءُ إِخْوَةٌ لِعَلاَّتٍ، أُمَّهَاتُهُمْ شَتَّى، وَدِينُهُمْ وَاحِدٌ ‏"‏‏
    اور اسکا ترجمہ آپ نے یہ پیش فرمایا ہے ۔
    ہم انبیاء کے گروہ ہیں ہمارا دین ایک ہے ہم سب (باپ کی طرف سے) سوتیلے بھائی ہیں مائیں الگ الگ ہیں ۔

    اوپرعربی عبارت کے متنِ حدیث میں جو الفاظ نیلے ہیں یعنی أَنَا أَوْلَى النَّاسِ بِعِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ فِي الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ،

    کیا آپ یا کوئی اور عربی جاننے والے دوست بتا سکتے ہیں کہ آیا ان الفاظ کا ترجمہ بھی کردیا گیا ہے ۔ ؟ اگر نہیں تو پھر ان الفاظ کا ترجمہ کیا ہے ؟

    پلیز فرمانِ رسول :saw: کا احترام ذہن میں رکھ کر اسکا کامل ترجمہ بتا کر مجھ بےعلم کے علم میں اضافہ کردیجئے۔ شکریہ
    زحمت کے لیے پیشگی معذرت ۔
    جزاک اللہ۔
     
  16. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    عربی صرف حوالے کیلیے دی گیی ہے ۔ ترجمہ لفظ بہ لفظ وہی نہیں ہے جو عربی میں ہے ۔ جو آپ نے نیلی لاین لکھی اس کا ترجمہ شامل نہیں ہے ۔ وہ عربی میں نے کسی الگ جگہ سے لی تھی۔ میں کسی دوست سے کہہ کر اس نیلی والی لاین کا ترجمہ کرا ددوں‌گا ۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ایلفا بھائی ۔
    یہاں بھی ہمارے کافی دوست عربی زبان سے واقفیت رکھنے والے ہیں۔
    اگر وہ تحریر پڑھیں تو ان سے درخواست ہے کہ گذشتہ صفحے پر فرمانِ رسول :saw: کا مکمل ترجمہ پیش کردیں تاکہ سب مسلمانوں تک فرمانِ‌نبوی :saw: مکمل طور پر پہنچ جائے اور ہم سب کو ہدایت و راہنمائی ملے۔ شکریہ
     
  18. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میرا عیسٰی بن مریم علیہ السلام سے دنیا اور آخرت میں (تعلق ہے)(رشتہ ہے)یعنی لوگوں سے زیادہ عیسٰی بن مریم علیہ السلام سے میرا تعلق زیادہ ہے

    یہ نیلی لاین کا مطلب بنتا ہے ،
    مکمل مفہوم اس طرح ہے ۔
    حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ھے کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا جس کا مفہوم ہے،میرا عیسٰی بن مریم علیہ السلام سے دنیا اور آخرت میں (تعلق ہے)(رشتہ ہے)یعنی لوگوں سے زیادہ عیسٰی بن مریم علیہ السلام سے میرا تعلق زیادہ ہے۔اور انبیاء کرام علیہ السلام سارے آپس میں باپ شریک بھائ ہیں اور مائیں مختلف ہیں ،اور دین ان سب کا ایک ہے۔

    یعنی

    عنی آدم علیہ السلام سے لے کر حضورﷺ تک سب نبیوں کے اصول (یعنی توحید،رسالت،اور آخرت کا عقیدہ ایک ہے) باقی فروغات میں اختلاف ہے، سب خدا کو ایک ماننے والے ۔ سب آخرت کی دعوت دینے والے ۔ اپنے نبی ہونے کا اقرار کروانے والے ہے یعنی خاصیت صرف اسلام میں ہے عیسایت میں شرک ہے (یعنی عیسٰی علیہ السلام کو خدا کا بیٹا کہتے ہیں)
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ ایلفا بھائی !
     
  20. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں