1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اتفاق سے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏10 اپریل 2013۔

  1. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے جواب نہیں دے سکےوہ
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے خبر ملی ہے کہ مشرف صاحب کے گھر کے باہر 45 کلو بارود سے بھری گاڑی ملی ہے۔
     
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے کسی خاص مقصد کےلیے تیار کی گئی سازش لگتی ہے
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے کراچی پیپلز چورنگی پہ موٹر سائیکل کے ذریعے دھماکہ ہوا ہے۔۔۔۔
    مجھے ڈر ہے کہیں مارشل لاء کی راہ تو ہموار نہیں ہورہی؟
     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے خدشہ ہے یہ بھی
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے ان کی چال کارگر ثابت نہیں ہوپائے گی۔۔۔۔
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے ​
    اب اگلے ماہ الیکشن ہیں اللہ کرے یہ غنڈے ناکام ہو جائیں اور کوئی اچھی قیادت آ جائے ​
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے اب مارشل لاء کا کوئی امکان نہیں ۔
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے یہ انتخابات ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیں گے۔۔۔۔۔۔
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے اللہ کرے کہ بیس کروڑ عوام کے لئے کوئی اچھی قیادت سامنے آئے ​
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میری دعا ہے کہ اللہ کرے ایسا اتفاق ہو جائے۔
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    خوش رہیں نصراللہ جی --ان شاء اللہ بہتر ہو گا
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ہوگیا تو واقعی ایک حسین اتفاق ہوگا
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان شاء اللہ امید رکھیں ہو گا یہ اتفاق
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اسی امید پر تو دنیا قائم ہے اتفاق سے
    مگر حقیقت میں یہ دنیا فانی ہے
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے کسی ایرے غیرے کی گنجائش باقی نہیں رہی، اس مرتبہ!
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    امید پہ دنیا قائم ہے اتفاق سے
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے کچھ ہٹ کے ہوگا اس مرتبہ۔۔۔۔۔۔
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اتفاق سے مجھے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے۔ اس بار بھی
    پھر وہی مخلوط حکومت بنے گی۔ پھر وہی اتحادی جماعتوں کے درمیان اختلافات ہوتے رہیں گے۔ پھر وہیں عوام ماضی والی تکالیٍف سہتی رہیں گے۔ اور آخر کار حکومت 5 سال مکمل کرنے کے بعد یہی کہے گی کہ ہم نے بہت کچھ کیا ہے اور اگر کچھ نہیں کر سکے تو اس کے لئے ہمیں کچھ کرنے نہیں دیا گیا
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے ہم تو بہت زیادہ پرامید اور پرجوش ہیں اس مرتبہ کے انقلابی انتخابات سے۔
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے موجودہ حالات و واقعات پری پلان کے مطابق ہیں۔ اس لئے مجھے صرف 20 فیصد امید ہے کہ شاید کچھ ایسا ہوجائے جو عوام کے لئے سکون کا باعث ہو
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے 20 فیصد کم ہے کیا؟
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ایک فیصد بھی ہے تو بہت ہے ، تبدیلی ایک روز میں نہیں آتی ، وقت لگتا ہے ۔
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے گاڑی کا پہہہ ہل جائے تو پھر چلنے کیا دوڑنے لگتا ہے۔۔۔۔
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    اللہ پاک اپنا فضل و کرم فرمائیں آمین
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے شربت کا گلاس آگیا ہے
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے میں بھی اس وقت شکنجوی ہی پی رہا ہوں ۔
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے ہمیں کوئی مشروب موصول نہیں ہوا۔
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے آج وقت پر لنچ کروں گا :khao:
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے آج کل لنچ کم ہی کرتا ہوں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں