1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اتفاق سے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏10 اپریل 2013۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے جب سمندر غضبناک ہوجائے یہ پانی دیو کی مانند دکھائی دیتا ہے۔۔۔
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے -قدرت کے آگے کسی کی پیش نہیں جاتی​
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل اتفاق سے
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی !
    مجھے پہلے دن سے ہی یہ شک ہے کہ اس زلزلے کے پیچھے ہارپ ٹیکنالوجی کا ہی ہاتھ ہے ۔ کچھ سال پہلے جب چلی میں قیامت خیز زلزلہ آیا تھا تب بھی کئی نظرین امریکہ کی طرف اُٹھیں تھی ، بلکہ سونامی اور 2005 میں پاکستان میں آنے والے زلزلے کے پیچھے بھی کچھ لوگوں کو امریکی ہاتھ ہی نظر آتا ہے ۔
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جی! پاکستان میں ہونے والے سیلاب (دریائےسندھ) کے بارے میں کچھ آوازیں اٹھیں مگر کس سے کریں فریاد!
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سیلاب تو بارشوں کے سبب آیا تھا ، میں 2005 کے زلزلے کی بات کر رہا ہوں ۔
     
  7. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے ہارپ ٹیکنالوجی کو فکشن یا مذاق سمجھتا رہا ہوں، آپ لوگ تو سیریس لگتے ہیں
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سونامی کی وجہ سمندر کی تہہ میں دھماکے تھی جس کی وجہ سے پانی اچھل کر آبادی کی طرف سیلاب بن کر آ گیا تھا۔اکثر ملکوں نے شک ظاہر کیا تھا کہ اس میں امریکہ کا ہاتھ ہے - یہاں بھی ایسا ہو سکتا ہے۔اتفاق سے
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے امریکہ کافی عرصے سے اس ٹیکنالوجی پر تجربات کر رہا ہے ۔
    سونامی ، 2004 میں ایران میں آیا زلزلہ جس کے سبب بام شہر پورا کا پورا صفحہ ہستی سے مٹ گیا تھا ، پاکستان مین 2005 میں آیا زلزلہ ، اور ان دو ہفتوں میں دو بار ایران مین انے والے زلزلوں کی وجوہات پر شک کیا جاستا ہے مگر ، چلی کا زلزلہ تو یقینی طور پر امریکی تجربات کا ہی نتیجہ تھا ۔
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے امریکہ سے ہر برے کام کی توقع کی جا سکتی ہے
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے مشرف کی ضمانت منسوخ ہو گئی ہے ، اور کمانڈو عدالت سے بھاگ نکلا ۔
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے یہ بھی ایک ڈرامہ ہے
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    شاید یہ بھی ایک اتفاق ہی ہو
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے مشرف نے وطن آنے سے پہلے اپنی حفاظت کی مکمل ضمانت لی ہو گی یہ جو کچھ ہو رہا ہے اٹھارہ کروڑ عوام کو دکھانے کے لئے کیا جا رہا ہے-سب کو پتہ ہے بے نظیر مرحومہ کو قتل کرانے میں کس کا ہاتھ ہے ۔کیوں نہیں سپریم کورٹ لیتی از خود نوٹس
     
  15. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے ہارپ ٹیکنالوجی کوئی مفروضہ نہیں بلکہ حقیقت ہے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے شک کس نے کیا ہے
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے آج ماؤس بہت تنگ کررہا ہے
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے ڈال دیں اس کو بلی کے آگے دعائیں دے گی
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اتفاق سے شاید بد دعائیں دے گی. کہ اس کے ساتھ دھوکہ کیا گیا ہے:D
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے -- اللہ معاف کرے
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے بلی سے کیسے معافی مانگی جائے
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے ، میں یہاں آ چکا ہوں ۔
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے ​
    یہ تو اب بلی ہی بتا سکتی ہے کہ کیسے اس سے معافی مانگی جائے​
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے ہر طاقتوریہی چاہتا ہے کہ اسے کوئی بھی نہ چیلنج کرسکے ۔ مگر وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ معاملات عالم سے حقیقی طاقتور بے خبر نہیں قطعا۔۔۔۔۔
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے یہ دنیا فانی ہے مگر انسان اس حقیقت سے آنکھیں چراتا رہتا ہے
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے-اسی لئے تو اللہ کی ذات کا فرمان ہے کہ انسان خسارے میں ہے
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے ہم میں سے اکثراس حقیقت سے آنکھیں چراتے ہیں۔۔۔۔
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے اسی لئے ہم اپنی منزل سے ہٹتے جاتے ہیں
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    خوش کیتا جے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں