1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏2 مئی 2012۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام آنکھیں کھول کر سونے کی کوشش کرنا
     
  2. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    خیریت تو ہے ادا۔۔۔
    ایسی کوشش کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی آپ کو
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    دوسروں کو دکھانے کے لئے کہ میں جاگ رہا ہوں سو نہیں رہا ادی سمجھا کریں
     
  4. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام رات میں سورج کو دیکھنا
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    تصویر کھینچ لیں پھر رات کو دیکھ لینا اس طرح مشکل نہیں لگے گا
    ویسے دن کو سورج دیکھنا بہت مشکل کام ہے
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    یہ کہیں گے کے بلب کو دیکھ لیں وہی سورج ہے کیا وہ ہو جائے گا سورج ۔
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام قبر میں لیٹ کر دیکھنا
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    جھک کر دیکھنا اور ہے اور لیٹ کر دیکھنا اور ہے۔
    ماجرا کیا ہے؟
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    لیٹ کر دیکھا جھک کر دیکھنا تو مشکل کام نہیں ہے
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    ہماری طرف تو بلب کا دور ختم ہوگیا ہے اب انرجی سیور بلب استعمال ہوتے ہیں اور انکو آرام سے دیکھا جاسکتا ہے
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام منہ بند کر کے دوائی پینا
     
  12. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    یہ مشکل کام نہ ممکین ہے
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    وہ تو ہمارے یہاں بھی یوز ہوتے ہیں
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام ڈیوٹی پر جائے بغیر ڈیوٹی کرنا
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام بنا 32 کے دن میں سونا
     
  16. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام پریز کر نا
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام ابھی کچھ یاد نہیں آرہا ہے
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    آج کافی مشکل کام کیا ہے تھوڑی دیر پہلے
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام سارا کرتی ہے یا سانا جی کرتی ہیں پرہیز کروانے میں
     
  20. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    کونسا مشکل کام کر لیا کہیں سے 32 کو تو نہیں لے آئے
    سارا کرتی ہے
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام سارا کرتی ہیں پرہیز کرنے میں :143:
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    32 تو نہیں لایا لیکن اس سے بھی مشکل کام کیا ہے
     
  23. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    اب اس سے مشکل کام کیا ہو سکتا ہے
     
  24. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    اب ہر مشکل کام یہاں بتانا بھی مشکل ہے
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام تو مشکل ہی ہوگا
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام اپنے پیچھے دیکھنا
     
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل ترین کام ہوتا ہے اپنی زبان ناک کو لگانی








    بس کریں!!!! نہیں لگے گی۔
     
  28. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام ۔۔۔۔۔۔۔ بلال بھائی سے شرط پوری کروانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:135:
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    یہ تو ناممکن کام کی بات کر رہی ہیں آپ اسما ادی
     
  30. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل ضرور ہے۔۔۔۔مگر ناممکن نہیں۔۔۔۔۔
    :139:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں