1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏2 مئی 2012۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم ورحمت اللہ وبر کاتہ

    احمد جی کی بنائے ہوئ لڑی کے 100صفحات مکمل ہو گئ ہیں

    اس لئے اس موضوع کو جاری رکھتے ہوئے میں نےے یہ لڑی بنائ ہے

    چلیں اب شروع کریں
    اور بتائیں آپ کو دنیا میں مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے
     
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مجھے مشکل ترین کام

    آپ لوگوں کا انتظار کرنا لگتا ھے
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل ترین کام نئی لڑی دکھونڈنا
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام ھے اس فورم پر اکیلے بیٹھنا
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل ترین کام لڑی ڈھونڈنا بھی ہو تا ہے
     
  6. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل ترین کام

    لڑی کی کھوج لگانا بھی ہوتا ھے
     
  7. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل ترین کام
    کچھ تلاش کر نا بھی ہو تا ہے
     
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل ترین کام

    کسی ڈھونڈ نا بھی ہو تاھے
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل ترین کام گرمی میں سفر کرنا
     
  10. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل ترین کام گر می برداشت کر نا
     
  11. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل ترین کام ھے

    32 آنے کا انتظار کرنا
     
  12. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل ترین کام ایک ساتھ دوکام کر نا
     
  13. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام امی کے غصے کا سامنا کرنا
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    امی کو غصہ آتا کیوں‌ہے
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل ترین کام کبھی کبھی کچھ فیصلے لینا
     
  16. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل ترین کام ھے

    سوچ نا
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    کوئی کام مشکل نہیں رہتا جب ارادہ مسمم ہوجائے۔
     
  18. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    صھیح کھا غوری بھائ
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  20. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    وہ ۔۔۔۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔ کیوں‌بتاؤں؟ :a172:
     
  21. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل ترین کام استری کر نا ہے
     
  22. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    ہاہاہاہاہا
    وہ ہی مشکل میں ابھی کرنے جا رہی ہوں سارا جی:yes:
     
  23. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    ہاں جی گرمی میں استر کرنا مشکل کام ہوتا ہے
     
  24. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    اس سے مشکل کام تو ہمارا ہے جہاں گرمیوں میں بھی آگ کے ساتھ کام کرتے ہیں
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    آ پ آگ کے ساتھ کیوں‌کام کرتے ہیں
     
  26. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشینوں میں آگ جل رہی ہوتی ہے تو ہمارا کام چلتاہے
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    پھر تو یہ کام گرمی میں کافی مشکل ہوگا
     
  28. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    جی کافی مشکل ہوتی ہے گرمیوں میں
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام ۔۔۔۔۔۔ سے بات کرنا:120:
     
  30. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    تو مشکل کام نہ کیا کریں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں