1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏28 جنوری 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    تو اور کیا اتنی تبدیلی ایک دم اور کیسے آسکتی ہے
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    خاموش ہو جاتی ہوں یا اُس جگہ سے چلی جاتی ہوں
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    غصہ اب بہت کم آتا ہے
     
  4. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    غصہ نہیں آتا ہمیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:nn_highfive:
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    آتا تو ہےےےےےےے
     
  6. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    پر جلدی چلا بھی جاتا ہےےےےےےےےےےے:nn_highfive:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    مجھے میڈم پر غصہ آیا اور میں نے شام کی حاضری نہیں لگوائی
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    یہ تو بہت اچھی بات ہے
     
  9. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    اور مجھے پتہ نہیں‌کیوں‌شروع سے حاضری لگوانے میں تپ چڑھتا ہے:takar:
     
  10. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    کیا ہوا نعیم بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
    کوئی غلطی ہوگئی مجھ سے؟
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    کیا ہوا نعیم بھائی ہادیہ میڈم تو اتنی اچھی ہیں ۔ آپ کو ان پر غصہ کیوں آگیا
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    وہی کرتا ہوں جو پہلے کرتا تھا
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    خاموش ہو جاتی ہوں
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    فورم کو غصہ آئے تو ڈیٹابیس ایرر دیتا ہے
     
  15. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    غصہ میں‌خاموش رہنے کی کوشش کرتی ہوں
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    غصہ آرہا ہے اس لئے سو نے لگا ہوں
     
  17. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    طبیعت تو صحیح ہے نا آپ کی ھارون بھائی؟
     
  18. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    وہاں سے غصہ سے چلی جاتی ہوں
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    مجھے کوئی بتاتا کیوں نہیں کہ آخر یہ غصہ ہوتا کیا ہے؟
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    کچھ سنی سنائی سی بات لگتی ہے
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    کسی دن آجاؤن تو دیکھ لینا
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    وہی ہوتا ہے جو اُس وقت آپ کو آیا تھا
     
  23. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    غصہ وہ ہے جو اسپون سے کھایا جاتا ہے۔
     
  24. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    اردو فورم پر انگلش لکھنے پر ہارون بھائی کو غصہ آسکتا ہے
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    مجھے تو غصہ کم ہی آنے لگا ہے آج کل
     
  26. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    واووووو کیا بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔ابھی چیک کرتا ہوں
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    کیا چیک کر رہے ہیں آپ
     
  28. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    کہ آپ کو غصہ آنا کتنا کم ہوا
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    کافی حدتک ورنا میں یہاں اس طرح کس سے بات نہیں پاتی
     
  30. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    اگر ابھی غصہ کم ہوگیا ہے تو پہلے کیسا ہوتا ہوگا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں