1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏28 جنوری 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    بھوک لگی ہے
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    غصہ آتا ہے تو آپ کو بھوک لگ جاتی ہے ؟؟؟
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    جلدی سے کچھ کھا لیں
     
  4. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    مجھے اس وقت سچ میں اپنی نیٹ پر غصہ آ رہا ہے
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    اپنی نیٹ استعمال نہ کریں کسی اچھی کمپنی کا نیٹ لے لیں
     
  6. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    کمپنی تو اچھی ہے ،بس کبھی کبھی چلنے سے انکار کر دیتی ہے
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    اس بار تو آپ کا نیٹ کافی دن اچھا چلا ہے
     
  8. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    ہاں ،بس کل سے یہ حال ہے اس کا
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    کہیں ۔۔۔ کی نظر تو نہیں لگ گئی
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    کیا ؟
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    جو بھی گھر میں ہو
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    پہلے بہت غصہ آتا تھا لیکن اب اکژ قابو میں رہتا ہے
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    غصہ آئے تو مت پوچھو
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    ٹھیک ہے نہیں پوچھتے
     
  15. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    سنا ہے کہ کسی زمانے میں مجھے بہت غصہ آیا کرتا تھا ۔ اب نہیں آتا۔ کبھی بھولے سے آبھی جائے تو اس کو اسی وقت پی جاتا ہوں ۔ دبا جاتا ہوں ۔ ضبط کرلیتا ہوں ۔ اب تو زمانہ ہوگیا ہے غصہ آئے ہوئے۔
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    لگتا ہے آپ کی شادی ہوگئی ہے :y_thinking:
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    ہاہاہاہہاہاہاہا
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    آپ کو غصہ آئے تو آپ ہنسنے لگ جاتی ہیں‌
     
  19. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    جی نہین آپ کی بات پر آگئی ہنسی
     
  20. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    غصہ آئے تو خاموشی اختیار کر لیتا ہوں
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    میں کوشش کرتا کہ جلدی ختم ہوجائے
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    غصہ یا غصہ دلانے والا
     
  23. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    مجھے تو غصہ آجائے تو خاموش ہوجاتی ہوں
     
  24. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    خاموشی ہی بہتر ہے
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    غصہ میں تنہا رہنا اچھا لگتا ہے
     
  26. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    غصہ پی جاتی ھوں:yes::a172:
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    غصۃ میں کھانا چھوڑ دے تی ہوں
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    یہ غصہ ہوتا کیا ہے
     
  29. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    جی درست فرمایا۔ ہوسکتا ہے کہ یہی وجہ ہو۔ لیکن میری شادی تو میری زمانہ طالبعلمی میں ہی ہوگئی تھی ۔ یعنی ابھی اڑنے بھی نہ پائے تھے کہ صیاد نے آن دبوچا تھا ۔ اس لیئے یہ وجہ نہیں ہونی چاہیئے ۔ مجھے شک ہے کہ شاید ہم ویسے ہی سیانے ہوگئے ہیں ۔
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟

    یار آپ تو بڑے "بھیدی " ہیں ۔ :nn_highfive:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں