1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از عمر خیام, ‏13 دسمبر 2009۔

  1. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    محتاجی سے ڈر لگتا ہے ۔۔اللہ اپنے علاوہ اور کسی کا محتاج نہ کرے
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    یقینا ! آپ نے درست فرمایا ۔
     
  3. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ڈر لگتا ہے اندھیرے سے
     
  4. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    روشنی سے کتراتا ہوں
     
  5. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    یہ کیا بات ہوئی:208: تو کیا آپ اندھیرے میں رہنا پسند کرتے ہیں؟
     
  6. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    جی ہاں میں جب اکیلا روم میں ہوتا ہوں تو بس ٹیبل لیمپ جلاتا ہوں۔۔۔۔۔یا بالکل اندھیرا کر لیتا ہوں
     
  7. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    پھر تو آپ شاید واحد ہی بندے ہونگے پاکستان میں جنہیں 32 سے اور واپڈا والوں سے کوئی شکایت نہیں رہتی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:208:
     
  8. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    بس نیٹ بھی یو ایس بی والا ہے رات کو استعمال کا وقت ملتا ہے ۔۔۔۔۔
    اُس وقت کم ہی بجلی جاتی ہے۔۔۔۔
     
  9. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    لیکن پتہ نہیں‌کیوں ‌مجھے اندھیرے میں بہت ڈر لگتا ہے اور اپنی اس عادت سے بہے پریشان بھی رہتی ہوں:neu:
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    اچھا جی ۔
     
  11. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:120:
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ڈر کا ڈر دل سے نکال دیں ۔
     
  13. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    پانی کا ڈر کیسے دور کیا ۔۔جیسے سمندر دریا کا پانی
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    سمندر اور دریا پر جا جا کر
     
  15. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ڈر کی وجہ سے سمندر پر نہ جاسکیں تو
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    تو پہلے تصویر اور ویڈیو میں سمندر دیکھیں‌ پھر دور سے سمندر دیکھیں پھررررررررررررر
     
  17. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    لیکن کس کو پانی سے ڈر لگ رہا ہے؟
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    مجھے ۔۔ڈر لگتا ہے سمندر سے
     
  19. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    اونچائی سے خوف پانی سے خوف وغیرہ وغیرہ کیوں ہوتے ہیں
    کسی حادثے کو دیکھ کر ہمارے لاشعور میں‌خوف بیٹھ جاتا ہے کیا ؟؟؟
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ہاں جی ۔ ۔ ۔ شاید :n_outtahere:
     
  21. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ہاں جی ،کچھ زیادہ ہی ڈر لگتا ہے آپ کو۔۔۔۔۔۔۔۔ :a12:
     
  22. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    مجھے ڈر لگتاہے اور آپ کو مزہ آرہا ہے:hathora:
     
  23. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ویسے اگر اجازت ہو تو ایک آدھ واقعہ شئیر کردوں آپ کے ڈر کا۔۔۔۔۔:201:
     
  24. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    حدِ ادب گستاخ لڑکی :hathora: خاموششش۔۔۔:212:
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    یہ کوئی پوچھنے کی بات ہے جلدی سے شئیر کریں
     
  26. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ہاں ۔لیکن پہلے اسما اجازت تو دے نا۔۔۔

    ایسے کیسے سناؤ،اس نے تو گھر کا کر میری خبر لینی ہے:208:
     
  27. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    کسی اور کا نام لکھ کر شئیر کردیں ہمیں پتہ نہیں‌چلے گا :suno:
     
  28. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    انہوں‌نے آپ سے نہیں پوچھا تھا ویسے:suno::207:
     
  29. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہاں ۔۔۔ یہ ہوئی نا بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اچھا پھر بعد میں‌آکر سناتی ہوں کسی اور کے ڈر کے واقعات:suno:
     
  30. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    یہ بات ہمیشہ ذہن میں رکھنی چاہیئے آپ کو ہی افاقہ ہونا ہے:hands:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں