1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کا موڈ کیسا ہے 2

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏29 جولائی 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    موڈ کا کچھ پتہ نہیں :nose:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    کہیں گوچ گیا ہے کیا
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    جب تک کام بند اس وقت تک موڈ کا کچھ پتہ نہیں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    کام کیو‌ں‌بند ہے
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    کاغذ نہیں مل رہا جبکہ 3 پیپر ملوں میں آڈر دیا ہوا ہے:rona:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    ویری سیڈ ، سینچری والے بھی نہیں دے رہے کیا
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    نہیں century ہمارے مطلب کا پیپر کم ہی بناتی ہے ویسے بھی انکا پیپر بہت مہنگا ہے آج century کے دفتر بھی گیا تھا اگر انہیں مال کی زیادہ ضرورت پڑھی تو پھر اپنا پیپر دیں گے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    اچھا بھئی آپ کی مشکلات آسان ہوں ہم تو دعا ہی دے سکتے ہیں
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    بس مجھے آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    اس وقت ہیں کہاں آپ
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    آفس میں اور کہاں ہونا ہے
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    پیپر کا آپ کا کرتے ہیں؟
     
  13. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    ٹیپ بناتے ہیں
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    جو ہسپتالوں میں استعمال ہوتی ہے؟
     
  15. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    :no::no::no: جو فیکڑیوں میں استعمال ہوتی ہے پیکنگ کے لیے
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    اچھا وہ جس سے گڈیاں پھٹ جائیں تو جوڑی جاتی ہیں۔ وہ والی۔
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    :yes::yes: اب پتہ لگ گیا آپ کو
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    آہا جی پھر تو موجیں لگ گئیں ہماری اب جتنی مرضی چیپی چاہیے ہو آپ سے منگوا لیا کریں گے بسنت پر۔
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    موڈ عجیب سا ھےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے اسی لئے تو یہاں آئی ہوں
     
  20. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    جتنی مرضی آپ کی ہی فیکڑی ہے
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    توبہ ہے عجیب موڈ لے کر کیوں آتیں ہیں اور سنائیں سب خیر خریت رہی
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    فیکٹری ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کون سی؟؟؟؟؟؟
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    چینی کے لچھے بنانے والی شوگر مل
     
  24. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    وہ بلال بھائ کو کہا تھا
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    جیسے لوگ ویسا موڈ:201: اللہ کا شکر ھے آپ سنائیں
    :hathora::hathora:
    اچھا سمجھ لگ گئی جناب
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    کدھر غائب رہیں ہیں محترمہ؟
     
  27. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    غائب تو نہیں تھی صرف مصروف تھی
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    ہی ہی ہی ہی جیسے مجھے پتا ہی نہیں :mad:
     
  30. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    آج موسم بہت خوبصورت ہے ہلکی ہلکی بارش ہو رہی ہے اسی لیے موڈ بھی اچھا ہے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں