1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کا موڈ کیسا ہے 2

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏29 جولائی 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    شعرا میں تھا ۔۔اچھا میں سمجھا ٹنڈوں اور بھنڈیوں میں تھا۔۔۔
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    اللہ کا شکر سب خیریت سے ہیں آپ کی دعا مطلوب ہے۔

    آپ سب کیسے ہیں
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    آج کل آپ کی پرجائی پاکستان میں ہیں اور بیٹے کی منگنی کی رسم ادا کررہی ہیں،!!!! اور ہم باپ بیٹا یہاں گھر پر نیٹ پر رسم منگنی دیکھ رہے ہیں،!!!!!!!!

    وہاں بارشیں ہورہی ہیں، یہاں شدید گرمی پڑ رہی ہے وہ بھی حبس کے ساتھ،!!!
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    ہم سب بخیریت ہیں، آپ کو کافی دنوں بعد دیکھا، کہاں تھے،؟؟؟؟؟
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    پھر آجکل سنا کریں "کدی تے پیکے جا نی بیگم":91:
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    زہے نصیب آج تو کاشفی بھائی تشریف لائے ہیں۔
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    کیا آپ یہی سنتے ہیں جبَ!!!!!!!!!!!
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    کاشفی بھائی حاضر ہوں‌
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    میں تو یہ اسے سنابھی دیتا ہوں :113:
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    ہمت ہے آپ کی!
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    کچھ بھی نہیں‌ہے بھائی آپ ایویں ہی ڈرے ہوئے ہیں
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    اسی ہمت کی وجہ سے تو پھر سنانے کے بعد ہفتہ بھر ڈیرے پہ پڑے رہتے ھیں
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    یہ گھر کے بھیدی ہمیشہ الٹی خبریں ہی سناتے ہیں :133:
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    موڈ کافی خراب ہے
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    امی کی ڈانٹ مجرب نسخہ ہے موڈ‌ٹھیک کرنے کا :happy:
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    صبح تین بجے کی بجلی گئی سات بجے آئی تو موڈ کیسے ٹھیک ہوتا
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    میرا تو ٹھیک ہے الحمداللہ
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    مبارز جی میں‌آپ کو سبزی نہیں مبزی لکھتی ہوں آپ کو برا لگا تو بتا دیں

    لکھا تو سیدھا ہی تھا:nose:
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    میرا موڈ بہترین ہے شکر الحمداللہ
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    مبارک ہو لکھنا کب سیکھا :139:
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    اداسی چھائی ہوئی ہے۔
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    اس میزبان سے تو آفتاب اقبال بہت اچھا تھا۔ بہت نالج والا بندہ تھا۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    یہ تو جنید ہے آفتاب اقبال تو یہ پروگرام چھوڑگیا ہے
     
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    آفتاب اقبال اصل میں حسبِ حال کے نام سے کالم لکھتا تھا۔ کافی مخولیہ ہوتا تھا۔ اسی کالم کے نام پر پروگرام بنایا گیا تھا ۔لیکن پتا نہیں کیا معاملہ ہوا۔
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    یہ تو مجھے بھی نہیں پتا میں تو سہیل احمد کی وجہ سے دیکھتا ہوں
     
  27. شمع طارق
    آف لائن

    شمع طارق ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2010
    پیغامات:
    241
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    میں تو الحمد للہ خوش ہوں
     
  28. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    موڈ ٹھیک ہی ہے
     
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    مجبورا موڈ اچھا رکھنا پڑ رہا ہے۔
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    ایسی کیا مجبوری کریں کریں موڈ خراب یا ہم یہ خواہش پوری کریں‌آپ کی
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں