1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کا تعلق ؟ پاکستان کے کس علاقے سے ہے

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏10 دسمبر 2008۔

?

آپ کا تعلق کس جگہ سے ہے

  1. پنجاب (دیگر علاقے

    1.8%
  2. سندھ (کراچی و مضافات

    18.2%
  3. پنجاب (لاہور

    25.5%
  4. پنجاب (گجرات، گجرانوالہ، سیالکوٹ

    30.9%
  5. سندھ (دیگر علاقے

    14.5%
  6. بلوچستان

    3.6%
  7. سرحد (پختونخواہ۔

    5.5%
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ اپنا بھی لکھیں‌آپ کہاں‌سے ھیں
     
  2. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لکھ دیتا ہوں‌جناب۔میں چراٹ سے ہوں،اور تصویر بھی لگا دی ہے :yes:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ میں نے دیکھ لی ھے خوبصورت تصویریں ھیں بہت شکریہ
     
  4. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ویلکم جناب۔ :flor:
     
  5. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اب ہر وہ شخص جو پشاور ہو آیا ہے،وہ اپنے خیالات لکھیں تو پھر کسی اور شہر کا رخ کرینگے انشاءاللہ،اب یہ بھی ٹریول آف پاکستان ہوگا :yes:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرا تعلق تو لاہور سے ھے ہمارے دادا دادی پشاور میں رھے ھیں کوئی 16 سال، یقینا ہمارے ابا بھی ، ابا پھپھو وغیرہ سب کو پشتو بھی آتی تھی
     
  7. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واہ واہ واہ۔کیا کہنے جی،تبھی تو مجھے ہر بات میں‌شک تھا ناں :yes: :hathora: :hathora: :hathora:
    ابھی بتایا ہے
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بےمثال بھائی ۔ ہربات میں شک کرنا اچھی عادت نہیں ۔ :no:
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی یورپ سے کیا پوچھنا ہے :soch:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہائے ربا حسن آُ نے پوچھنا تھا میں نے نہیں


    بے مثال جی آپ کتنی شکی ھیں :serious:
     
  11. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شہکی لکھنا تھا :suno:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بے مثال جی آُپ بھی ایک لمحہ کو نہیں بھولنے دیتے کہ آپ پٹھان ھیں :serious:
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی آپ کا تعلق کہاں سے ہے
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کتنی بار بتایا ھے کہ لاہور سے ہوں
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ پڑھتے تھوڑی ہیں۔ وہ تو صرف سوال کرتے ہیں۔ :139:
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اِس وقت آپ کا تعلق کہاں سے ہے :suno:
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائ آپ کی یہ غلط فہمی کیسے دور ہو گی :soch:
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    یہ نیلو کا کس جگہ سے تعلق ہیں
     
  19. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کھاریاں تو سنا تھا یہ گھاریاں کدھر ہے؟ :hasna:
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان




    ھاھاھاھھاھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا
    :201: :201: :201: :201:


    آج نظر پڑئی ہیں آپ کی مسز جی
     
  21. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آج مجھے خوشی بہنا کی بات پہ یقین ہو گیا کہ آپ جان بوجھ کے غلطیاں کرتے ہیں :neu:
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان




    ہاہاہہاہاہاہہاہاہاہاہا
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:


    اففففففففففففففففف اللہ
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ آپ کی تعریف نہیں کی مرزا آپی نے :201: :201: :201: :201: :201:
     
  24. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    اتنا تو میں جانتا ہی ہوں
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    رائے شماری مکمل ہوگئی ؟
     
  26. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے پاکستان کے سارے علاقوں کے تو نام نھیں‌لکھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    گلگت بلتستان کو آج تک آپ لوگوں نے پاکستان کا حصہ ھی نھیں سمجھا؟؟
     
  27. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے
    یہ رائے شماری پرانی ہو گئی ہے ان شاء اللہ جلد ہی نیا موضوع شروع کیا جائے گا

    خوش رہیں
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ رائے شماری کیا مکمل ہو گئی ھے؟
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی آپ کا تعلق کس ملک سے ہے :confused:
     
  30. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ام کو نیا رائے شماری کی انتظار رہے گی۔ امید اے کہ اس میں بوت سی نیا علاقہ بھی شامل ہوگی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں