1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کا تعلق ؟ پاکستان کے کس علاقے سے ہے

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏10 دسمبر 2008۔

?

آپ کا تعلق کس جگہ سے ہے

  1. پنجاب (دیگر علاقے

    1.8%
  2. سندھ (کراچی و مضافات

    18.2%
  3. پنجاب (لاہور

    25.5%
  4. پنجاب (گجرات، گجرانوالہ، سیالکوٹ

    30.9%
  5. سندھ (دیگر علاقے

    14.5%
  6. بلوچستان

    3.6%
  7. سرحد (پختونخواہ۔

    5.5%
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی کا عنوان کہاں رھ گیا :soch:
     
  2. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ھارون بھائی ایک لڑی تو کیا یہاں کئی لڑیاں اپنا عنوان کھو چکی ہیں اب تو ہر لڑی میں گھپ شپ ہی نظر آرہی ہے
     
  3. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہارون جی
    لوٹ کے بدھو گھر کو آئے کے مصداق
    میرا تعلق
    راولپنڈی میں( صبح ہوئی )پیدا ہوا
    لاہور میں ( دوپہر گزاری ) آوارہ گردی کر کے جوان ہوا
    اور اب ( شام گزر رہی ہے ) دلبر جاں کے شہر ڈسکہ میں
    جانے کہاں رات ہو گی ۔ ؟؟؟؟؟؟
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھارون بھائی ایک لڑی تو کیا یہاں کئی لڑیاں اپنا عنوان کھو چکی ہیں اب تو ہر لڑی میں گھپ شپ ہی نظر آرہی ہے[/quote:2j6dse32]

    ہر لڑی اپنا عنوان نہیں کھو چکی اور جانب گپ شپ تو گپ شپ کی لڑیوں میں ہی ہوتی تھی آج کل شاعری کی لڑیوں میں بھی ہونی لگی ھے اور پم ایک دوسرے کو ہی الزام دیتے ھیں خود کوشش نہیں کرتے

    اچھا بتائیں کیا عنوان تھا لڑی کا
    :201:

    ہاں یاد آیا میرا تعلق لاہور سے ھے میرا جنم وہاں ہوا اور اپنی جنم بھونی سے سب کو پیار ہوتا ھے مگر مجھے عشق ھے
     
  5. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پکی سچی لہوری ہیں آپ پھر ۔
    ( ویسے لگتی نہیں )
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    ھارون بھائی ایک لڑی تو کیا یہاں کئی لڑیاں اپنا عنوان کھو چکی ہیں اب تو ہر لڑی میں گھپ شپ ہی نظر آرہی ہے[/quote:1u12dlee]

    ہر لڑی اپنا عنوان نہیں کھو چکی اور جانب گپ شپ تو گپ شپ کی لڑیوں میں ہی ہوتی تھی آج کل شاعری کی لڑیوں میں بھی ہونی لگی ھے اور پم ایک دوسرے کو ہی الزام دیتے ھیں خود کوشش نہیں کرتے

    اچھا بتائیں کیا عنوان تھا لڑی کا
    :201:

    ہاں یاد آیا میرا تعلق لاہور سے ھے میرا جنم وہاں ہوا اور اپنی جنم بھونی سے سب کو پیار ہوتا ھے مگر مجھے عشق ھے[/quote:1u12dlee]


    خوشی جی سلام وا
    :201: :201: :201: :201: دیکھو نا اب یہاں یہاں مرزاعادل جارہا ہے وہی وہی گپ شپ ہی چل رہی ہے یہ کیا بات ہویی :a180: :a150: :a150: :a150: :201: یہاں یہاں جاوگے ہم کو پاوگے مرزاعادل نذیر :201: :201:
     
  7. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    عادل میرے بھائی یہ تعارف کی لڑی ہے گپ شپ کے لیے گپ شپ میں آجاؤ
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    ہلا جی تو اجاو جانی
     
  9. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کچھ نہ سمجھے کوئی
    عادل بھائی لکھ کر خود ہی پڑھ بھی لیا کرو ۔
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    کی مطلب تواڈ نابی بھیا؟
    :201:
     
  11. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    عادل جی
    آندیاں ای مطلب دیاں گلاں
    بیٹھو کج ساہ تے لوو
    کج ٹھنڈا گرم پیو ۔
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    اسی تا گرم پیتا وا ٹھنڈ پسند نی وہ وہ تسی ہی پی لو جی
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تعلق کس علاقے سے ھے یہ بتا کر اس لڑی سے باہر بھی نکلنا ھے یہ سرائے عالمگیر نہیں ھے
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان


    ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا
    بہت خوب
    ویسے مین سراے عالمگیر کانہین اس کے ساتھ ہی ایک گاوں ہے وہاں کا ہوں مین تو
    :201: :201: :201: :201:
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی ایک لڑی تو کیا یہاں کئی لڑیاں اپنا عنوان کھو چکی ہیں اب تو ہر لڑی میں گھپ شپ ہی نظر آرہی ہے[/quote:202o1ofe]
    ہم سب خود خیال رکھیں گے تو سب ٹھیک ہوگا :yes:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    حسن نے ٹھیک کہا ھے ہر کوئی خیال رکھے


    جیسے میں خیال رکھتی ہوں

    میرا تعلق لاہور سے ھے :201:
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ کس لاہور کی بات کرتی ہیں
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لاہور جو راوی کے کنارے ھے
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ اب یہاں رہتی ہیں،یا رہتی تھیں
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں خود تو یہاں رہتی ہوں مگر دھیاں وہاں کا لگا رہتا ھے :hpy:
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں کہاں
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جہاں برف گرتی ھے
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    برف تو بہت سے علاقوں میں پڑتی ہے
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے گاؤں میں ایک برف والے کا پھٹا ہے اس کے نیچے اکثر برف گرتی رہتی ہئے :soch:
     
  25. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ھارون بھائی ایک لڑی تو کیا یہاں کئی لڑیاں اپنا عنوان کھو چکی ہیں اب تو ہر لڑی میں گھپ شپ ہی نظر آرہی ہے[/quote:y4sy77v6]
    ہم سب خود خیال رکھیں گے تو سب ٹھیک ہوگا :yes:[/quote:y4sy77v6]
    حسن بھائی اب یہ آپ خود دیکھ لیں کون کتنا خیال رکھتا ہے کیا مجھے بار بار یہاں بتانا پڑے گا کہ میں فیصل آباد سے ہوں
     
  26. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :no:
     
  27. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :soch:
     
  28. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
     
  29. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :soch:
     
  30. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :soch:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں