1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏20 دسمبر 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    آپ کا یہ حلیہ آپ کی اندرونی کیفیت کی عکاسی کرتا ہے کہ آپ کو کیا کیا پسند ہے اور آپ بہت جلد باز اور حساس ہیں۔

    یہ تو تھی مبالغہ آرائی اور سچائی یہ ہے کہ

    آپ جدید دور کے فیشن ایبل مردوں سے کسی طرح بھی کم نہیں۔۔
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    یہاں تو میڈیم ہادیہ جی کا اتارو مجھے بہت پسند آیا ہے
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    لیکن مجھے مدیرہ جریدہ کا اوتار پسند ہے۔
     
  4. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    میرا اوتار کیا کہتا ہے:confused:
    میرے خیال میں بتانے کی ضرورت نہیں ہے:a191:
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    میرے اوتار کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے۔
     
  6. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    ویسے یہ میری ذاتی رائے ہے آپ کا میری رائے سے متفق ہونا بلکل ضروری نہیں
    کہ مجھے اوتار میں کسی ایکٹر یا اکٹریس کی پک لگانا اچھا نہیں لگتا:angle:
    آپ نے پوچھا تو بتا دیا۔۔۔۔۔آپ کو برا تو نہیں لگا نہ:confused:
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    سچے لوگ ہمیشہ سچ بات کہتے ہیں اور پھر ایسوں کی بات پہ غصہ کیسا۔
    آپ کو برا نہ لگے تو میں یہ عرض کرنا چاہوں گا کہ میری اپنی تصویریں کسی ایکٹر سے کم نہیں (الحمدللہ)۔
    دیکھتا ہوں کوئی دوسرا اوتار۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    غوری جی آپ اپنی ہی تصویر کو اوتار کیوں نہیں بناتے؟
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    لیکن میری تصویر تو پہلے سے میرے پروفائیل میں موجود ہے۔
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    بات اگر غوری بھائی کی ہے تو پھر ٹھیک ہے لیکن اگر باقی دوستوں نے بھی اپنے اوتار مین اپنی تصویر لگا لی تو ۔ ۔ ۔ :84:
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    لیجئے میرے اوتار میں میری فوٹو حاضر ہے (چاک ورک)۔۔۔
     
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    کوئی بات نہیں ہم بڑے حوصلے والے لوگ ہیں
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    مگر خان صاحبہ ! میں تو معصوم سا ہوں نا :84:
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    مجھے بھی آج ہی اطلاع ملی کہ آپ اکلوتے معصوم ہیں۔ ماشاءاللہ۔
     
  15. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    معصوم لوگ تو بہت بہادر ہوتے ہیں۔۔بے شک معصومہ سے پوچھ لیں
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    ہر انسان جس کا دامن صاف ہو، معصوم ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
     
  17. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    معصوم بھی ہوتا ہے او ردلیر وبے باک بھی
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    مجھے آپ کے خیالات سے صد فیصد اتفاق ہے۔
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    ویسے آجکل تو سانا جی کے اوتار کی بڑی باتیں ہو رہی ہیں ماشاللہ سے۔
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    ہر جگہ میرا ہی ذکر کیوں ہورہا ہے :3:
     
  21. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    کیوں نہ ہوں سانا جی کا اوتار ہے ہی بہت خوبصورت۔۔۔
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    مناسب اوتار کا انتخاب آسان نہیں۔
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟


    خوبصورت کا ذکر کوئی نہیں کرے گا :6:
    کیونکہ !
    پھر مجھے اپنا بہت خوبصورت ہونا یاد آ جاتا ہے ۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    میرے ذکر ہے آپ جل کیوں جاتے ہیں
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    اچھا جی ! اب نہیں جلونگا ۔
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    دانت نکال کر دکھائیں
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    نکالنے کے لئے تو ڈاکٹر کے پاس جانا پڑے گا ھارون بھائی
    ایسا کریں کہ منہ کے اندر ہی دیکھ لیں تو بہتر ہو گا
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    ہائے کیا ادبی جملہ لکھا ہے ، میری بندوق کہاں ہے
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    یعنی دانت دیکھنے کے لئے بندے کو لازمی اوپر بھجوانا چاہتے ہیں
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    مزید ایک اور ادبی جملہ

    آصف بیٹا اس جملے کا کوئی سنہری قول بنائیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں