1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏20 دسمبر 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    السلام وعلیکم


    آج سب کے اوتار پہ غور کیا تو خیال‌آیا کیوں نہ ایک لڑی بنائی جائے جس میں بتایا جائے کہ ہمارے اوتار لگانے کی کیا وجہ ھے ؟ ہم اوتار کیوں بدلتے ھیں

    اس کے ساتھ دوسروں کے اوتار ہمیں‌کیسے لگتے ھیں ؟ کس کا اوتار بہترین ھے؟

    یعنی باتوں باتوں یا کھیل کھیل میں آپ اوتار کا پوسٹ مارٹم کر سکتے ھیں مگر ذرا دھیان سے


    مجھے چونکہ باغبانی کا شوق ھے اس لئے یہ اوتار لگایا اسے بدل نہیں سکی کیونکہ باغیچے کی تصویریں میں اپ لوڈ نہیں کر پائی یہاں سائز کی وجہ سے
    ورنہ پھول دکھا پاتی سب کو جو اس بہار میں رونق بنے رھے اس باغیچے کی
     
  2. نایاب
    آف لائن

    نایاب ممبر

    شمولیت:
    ‏2 دسمبر 2009
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    السلام علیکم
    قابل احترام اراکین محفل
    ان کمنٹس سے کسی کی دل آزاری مقصود نہیں ہے ۔
    اگر کہیں کچھ ایسا لگے تو معذرت۔
    خوشی
    محسن متخصص
    [​IMG]]
    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خوااہش پہ دم نکلے ۔۔کاینات کی لا محدود وسعتوں میں خوااہش پرواز ،،خالق کی تخلیق سے محبت اور اسے نعمت جان کر شکرگزار
    نعیم
    مشیر
    [​IMG]
    اے مادر وطن تو سدا سلامت رہے تیرے لیے جان بھی لٹا دیں گے ۔
    ھارون رشید
    ناظم
    [​IMG]
    بے شک قران پاک الم تا والناس شفائ و ہداہت ہے انسانوں کے لیے ۔ علم پر عمل کرنا لازم ہے مبلغ کے لیے۔
    حسن رضا
    [​IMG]
    بچے من کے سچے ۔۔ پاکیزگی و معصومیت کی علامت ۔۔ اللہ ابھی انسان سے مایوس نہیں ہوا۔
    مبارز
    [​IMG]
    سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے ۔۔۔ اے سبز ہلالی پرچم تجھے اپنے علم و فن کی ہوا سے سدا لہراییں گے ۔
    آزاد
    [​IMG]
    ہم ہیں تو دنیا ہے ۔ ہم نہیں تو کچھ بھی نہیں۔ ہم پاکستانی کسی سے کم نہیں
    عبدالجبار
    [​IMG]
    تنہا کر جاتا ہے منفرد رہنے کا شوق ۔۔ اکیلے بیٹھ منظروں کو دیکھنا
    احمد کھوکر
    [​IMG]
    تقسیم انس و مھبت و اخلاق گھر سے شروع ہوتی ہے ۔
    مرزاعادل
    [​IMG]
    اک حسرت ہے کہ آنچل کا مجھے پیار ملے ۔۔۔ گلاب نام رکھنے سے خوشبو نہیں ملتی ۔
    مسزمرزا
    [​IMG]
    ہر دم رواں دواں جواں ہے زندگی ،،، حرکت میں برکت ہے
    آبی ٹو کول
    [​IMG]
    اسم با مسمی ۔ ظاہرمیں باطن کا عکس نظر آٰے
    زاہرا
    [​IMG]
    حیا بنت مشرق کا زیور ہے ۔ پردہ عورت کا وقار بڑھا دیتا ہے ۔مشرق میں رہ کر مغرب کی اقتدا غلط
    نور
    [​IMG]
    وجود زن سے ہے تصویر کاینات میں رنگ۔۔۔۔ ہر مرد کی کامیابی و قابلیت کے پیچھے اک پرخلوص عورت کا ہاتھ ہوتا ہے ۔ صنف نازک کا ہر روپ قابل احترام ہوتا ہے ۔
    (جاری ہے )
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    واہ بہت خوب نایاب جی

    آپ نے تو بہت تیاری سے حملہ کیا ھے مگر تبصرے کچھ مختصر ھیں مزید وضاحت طلب ھیں

    مجھے نہیں امید تھی اتنی جلدی جواب آئے گا یا اس قسم کا جواب ملے گا

    بہت شکریہ آپ کا میرا نہیں‌خیال کوئی برا منائے اگر میں نے برا نہیں منایا:) مجھے خود پہ کیے تبصرے کی بھی سمجھ نہیں‌آئی:119:
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    نایاب بھائی بہت خوب۔
    ویسے میرا تو اوتار ہی نہیں‌ ہے، اس لئے بچ گیا ہوں :)


    یہ ہو سکتا ہے کہ آپ لکھ دیں‌ نہ تین میں‌ نہ تیرہ میں۔ یا پھر


    نہ تھا کچھ تو خدا تھا، نہ ہوتا کچھ خدا ہوتا
    ڈبویا مجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    ساگراج جی اوتار لگا لیں اگر نہ بچنے کا شوق ھے توووووووووووووووووووو
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    نہیں میں لنڈوا ہی بھلا۔ میں اوتار کے بغیر ہی ٹھیک ہوں۔ :)
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    آپ نایاب جی کو کیا بول رھے ھیں :176::176:
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    لیکن مجھے تو آپ نے مشورہ دیا ہے۔ :happy:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    اس کا مطلب ھے یہ گستاخی آپ ہم سے فرما رہے تھے:133:

    خیر آپ اپنا تبصرہ کریں کسی کے اوتار پہ
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    جب اوتار اپنا اپنا ہے تو تبصرہ بھی اپنا اپنا۔
    اور میں اپنے اوتار پر تبصرہ فرما چکا ہوں۔ :)
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    یہ کیا ہو رہا ہے :119:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    سب کے اوتار پہ تبصرہ

    ویسے آپ کااوتار دیکھ کے لگتا ھے کہ جیسے بچہ کہہ رہا ہو یہ میں کہاں‌آ گیا
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    آپ کو نظر نہیں آرہا بچہ کمبل کے ہیٹھاں آیا ہوا ہے
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    میں بتانا چاہتا ہوں کہ انسان کا ظاہر باطن ایک جسا ہونا چاہئے
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    آپ کا اوتار دیکھ کے لگتا ھے بتا دوں کیا
     
  16. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    میں یہاں آنے سے بہت ڈر رہا تھا ۔ اب اگلی چند پوسٹس خاموش ہونی چاہیں
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    کیوں‌کوئی الٹا سیدھا آپریشن کر آئے کیا
     
  18. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    نہیں جی میں فسٹ ٹائم آیا ہوں نا اس لڑی میں ، میں نے سوچا کوئی میرے اوتار کو لے کر نہ بیٹھ جائے
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    بتادیں کیا پریشانی ہے میری تصویر سے [​IMG]
     
  20. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    ھارون بھائی آپ اپنے اوتار میں کسی کو فون کر رہے ہیں کیا ؟
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    نہیں ریلوے سٹیشن پر لوہے کے بینچ پر ڈھو لاکے بیٹھا ہوں
     
  22. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    ڈھو لاکے ؟؟؟ ایک تو بھائی آپ اور خوشی جی اتنی مشکل اردو استعمال کرتے ہیں کہ توبہ ۔ اب اس کا کیا مطلب ہے ؟
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    ٹیک لگا کے یار


    سمجھا بھی کرو
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    میرا اوتار کچھ نہیں کہتا :hpy:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    کہتا ھے کہتا کیوں نہیں ، میں بڑا ہو کے بھی بچہ ہی بنوں‌گا
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    واہ جی واہ کیا تشریح ماری ہے :101:
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    تو آپ بھی اچھی بچی بنیں نا :133:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    میری امی تو مجھے ہمیشہ کہتی ھیں میری گھر کی رونق تو ھے خوشی
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    آپ بھی امی کیلئے بچی ہی ہیں :yes:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟

    آپ مجھے باتوں میں لگا کے اپنے اوتار سے توجہ نہ ہٹائیں بتاؤں کیا کہہ رہا ھے‌آپ کا اوتار
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں