1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپکے پسندیدہ اشعار

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏9 جولائی 2006۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اس نظر کی طرف مت دیکھو جو تم کو دیکھنے سے انکار کرتی ہے
    دنیا کی بھیڑ میں اس نظر کو دیکھو جو صرف تمھارا انتظار کرتی ہے
     
  2. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    حسن بہت اچھی شاعری ھے
    شکریہ
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ شام جی
    یہ بھی پڑھیں
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    قدم رک سے گئے ہیں پھول بکتے دیکھ کر فراز
    میں اسے اکثر کہتا تھا محبت پھول ہوتی ہے
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ملے الجھنوں سے فرصت تو زرا دل سے پوچھنا
    کیا فرصتوں میں یاد کرنا ہی محبت ہے
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بس یہی سوچ کر اس کی ہر بات پر یقین کر لیا فراز
    اتنے خوبصورت لبوں سے وہ جھوٹ‌کہاں بولتا ہو گا
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    دل کے رشتوں کی نزاقت کو وہ کیا جانے فراز
    نرم لفظوں سے بھی لگ جاتی ہیں چوٹیں اکثر
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب شعر ہے حسن بھائی ۔
    فرصت میں س کی جگہ ص ہو گا۔ :happy:
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیگی کا شکریہ
    غلطی ٹھیک کروانے کا بھی شکریہ
     
  10. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    بہت ھی زبردست ھے
    شکریہ
     
  11. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    تو میرا نام نہ پوچھا کر
    میں تیری ذات کا حصہ ہوں
    میں تیری سوچ میں شامل ہوں
    میں تیری نیند کا قصہ ہوں
    میں تیرے خواب کا حاصل ہوں

    میں تیری یاد کا محور ہوں
    میں تیری سانس کا جھونکا ہوں
    تُو منظر، میں پسِ منظر ہوں
    میں لمحہ ہوں، میں جذبہ ہوں

    جذبے کا کوئی نام نہیں
    تُو میرا نام نہ پوچھا کر!
     
    سجل ہاشمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عمر خیام بھائی ۔ بہت عمدہ کلام ارسال فرمایا آپ نے۔
    بہت شکریہ ۔
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خوشبو تیری دوستی کی مجھے مہکا جاتی ہے
    تیری ہر بات مجھے بہکا جاتی ہے

    سانسیں تو بہت دیر لیتی ہیں آنے جانے میں
    ہر سانس سے پہلے تیری یاد آتی ہے
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ۔ یاد بھی کیا پھرتی دکھا رہی ہے۔
    بہت خوب حسن بھائی
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیگی کا شکریہ

    آپ بھی کچھ شیئر کریں نا
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ رے فریبِ مشیت کہ آج تک
    دنیا کے ظلم سہتے رہے خامشی کیساتھ
    ہم غمزدہیں لائیں کہاں سے خوشی کےگیت
    دیں گے وہی جو پائیں گے اس زندگی سے ہم



    ساحر لدھیانوی​
     
    جان شاہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    واہ اچھا ہے
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    وہ اپنے ہاتھوں کو مجھ سے چھڑانا چاہتا ہے
    یا کہ اک بار پھر آزمانا چاہتا ہے

    اب کے بار وہ کچھ ایسا بدل گیا ہے
    جیسے کسی اور کو اپنانا چاہتا ہے
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب حسن بھائی ۔
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیگی کا شکریہ
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کی کیا مجال تھی کوئی ہمیں خرید لیتا
    ہم تو خود ہی بک گئے خریدار دیکھ کر
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور

    جب تک بکے نہ تھے ، کوئی پوچھتا نہ تھا
    تو نے خرید کر ہمیں انمول کر دیا ۔
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ جناب
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ حسن رضا بھائی ۔
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اک خطا ہم ازرہِ سادہ دلی کرتے رہے
    ہر تبسم پر قیاسِ دوستی کرتے رہے

    ایسے لوگوں سے بھی ہم ملتے رہے دل کھول کر
    جو وفا کے نام پہ سوداگری کرتے رہے

    خود اندھیروں میں بسر کرتے رہے ہم زندگی
    دوسروں کے گھر میں لیکن روشنی کرتے رہے


    (پروفیسر اقبال عظیم)​
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب :139:
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میں خدا کی نظروں میں بھی گنہگار ہوتا ہوں وصی
    کہ سجدوں میں بھی وہ شخص مجھے یاد آتا ہے
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نکلا ہم کو جنت سے فریبِ زندگی دے کر
    دیا پھر شوقِ جنت کیوں؟ یہ حیرانی نہیں جاتی​
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی ۔ بہت خوب !


    مجھے اتنا نہ چاہو کہ میں خود کو تم سمجھ بیٹھوں
    مجھے احساس رہنے دو میری اپنی بھی ہستی ہے
    مجھے گلشن نہ دکھلاؤ ، سرابوں سے نہ بہکاؤ
    اسے ویران رہنے دو یہ میری اپنی بستی ہے
     
  30. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ملے ہو تم تو بچھڑ کر اداس مت کرنا
    کسی جدائی کی ساعت کا پاس مت کرنا
    بلند ہو کے ہی ملنا جہاں تلک ملنا
    اس آسماں کو زمیں پر قیاس مت کرنا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں