1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آٹو گراف پلیز !!!!

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏18 اگست 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    ہر قابل اور ماہر انسان کسی دوسرے قابل اور ماہر کے آگے مثل جاہل ہے۔
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    قابلیت و مہارت مومن کا مقصود نہیں مگر خیر و شر کی تمیز جاننے و جہالت کے اندھیروں سے آگہی کی روشنی کی طرف مراجعت کے لئے تعلیم کا حصول ہر مسلمان کیلئے فرضیت کا درجہ رکھتا ہے۔
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    کم بولو زیادہ سنو
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    اچھا بولو، اچھا سوچو
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    کم بولو زیادہ سنو
     
  6. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    خوش رہیں
    ...............
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    دوسروں کی عزت کریں اور خوشیاں پائیں۔
     
  8. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    پاکستان زندہ باد
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    ہر دام ہماری زبان بولے پاکستان زندہ بعد
     
  10. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    جب ہم سکول سے فارغ التحصیل ہوکے جانے والے تھے تو ہم سے ایک جونئیر یعنی نویں جماعت کے ایک ہونہار طالبعلمم نے آٹو گراف مانگا تھا ، ہم نے لکھا تھا ۔
    اے ہمصفیرِ بے گل کس کو دماغ نالہ
    مدت ہوئی ہماری منقار زیِر پر ہے

    نیچے اپنے دستخط کیئے تھے ۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    انسانیت کی ہمدرد بن جاؤ
     
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میں ایک قول یا اچھی بات کہہ لیں بہت زیادہ لکھتی تھی دوسروں کی ڈائریوں میں اور اپنی ہر ڈائری کے شروع میں بھی لازمی۔۔یہاں بھی یہی لکھوں گی:)(امید ہے اعتراض نہیں کیا جائے گا)
    how people get a time to hate while life is too short for love
     
    ملک بلال اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے قول کے آخری لفظ کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں بعض اوقات جس چیز کی کمی کا احساس ہوتا ہے ہم ارادی اور غیر ارادی طور پر اسی کا ذکر کرتے رہتے ہیں۔یہ کمی آج کل کے لوگوں حتی کے اپنوں میں بھی بہت ہے اور بہت کم لوگ اس بات کو سمجھتے ہیں۔اگر سمجھ جائیں تو اتنے لڑائی جھگڑوں کی نوبت ہی نا آئے۔:)
     
    ملک بلال اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    برابری کی سطح پر تمام انسانوں سے برتا‌ؤ کرنا انسانیت کی بنیاد ہے
    اگر شناسائی ہوجائے تو سامنے والے کی پہچان ہونے لگتی ہے
    شناسائی میں تسلسل ہو تو دوستی کا دروازہ وا ہونے لگتاہے
    اگر شناسائی میں اپنائیت سرایت کرجائے تو قربت انگڑائیاں لینے لگتی ہے
    اس تعلق میں بے لوثی اور توقیر و تعریف کا اضافہ ہوجائے تو رشتہ استوار ہونے لگتا ہے
    یہی رشتہ جب آزمائش کی ہر بھٹی میں سرخرو ہوجائے تو سامان زیست پیدا ہوجاتا ہے
    اور یہی زیست جب خود کو قربان کرنے پر بخوشی اور بے لوث رضاہوجائے تو پھر انتہائی منزل قریب ہوجاتی ہے
    انتہائی منزل کے متلاشی استقامت اور جذبہ ایثار کو قائم رکھیں تو پھر وہ اپنی حیات تو کیا بلکہ بعد از مرگ بھی امر ہوجاتے ہیں۔

    مگر اس راز کو بہت کم لوگ جانتے ہیں

    از غوری
     
    ملک بلال اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    واہ۔۔۔ زبردست ۔کیا عمدہ باتیں کی آپ نے[​IMG]
    خوش رہیئے:)
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    قدر شناسی کے لئے ممنون ہوں۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اسی خوشی میں ایک اور آٹو گراف دیں پلیز :)
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے آٹو گراف کون دے رہا ہے :)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میشی کے لئے
    زندگی آزمائشوں سے پر ہے مگر جو لوگ ثابت قدمی اور حق پہ قائم ہوں انھیں کوئی بھی زک نہیں پہنچا سکتا۔

    بلال بھائی کے لئے

    زندگی کی حسین ترین خوشیوں میں ہم سر کے ساتھ اچھے تعلقات رہیں اللہ تعالی آپ کو کامیاب فرمائیں۔
     
    Last edited: ‏29 اکتوبر 2015
    دُعا اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خوش رہیے
     
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اگر خود خوش رہنا چاہتے ہو تو دوسروں کی خوشی کا خیال رکھو
     
    دُعا، غوری اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک ۔۔واہ۔۔بہت عمدہ آٹوگراف دیا۔:)
    بہت شکریہ :)۔جزاک اللہ بھائی جی:)
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آٹو گراف پلیززززززززززززززز :)
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    حسن رضا بھائی جس طرح خوبصورت آپ کا نام ہے اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے اور پردیس کی کڑی آزمائش سے کامیاب وطن واپس لائے۔
     
    دُعا اور حسن رضا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آمین

    کیا اور کسی نے آٹو گراف دینا یا لینا ہے
     
  29. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں بھی چاہیے دعاوں کے ساتھ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مخلص بھائی آپ کی شخصیت میں جیسا ٹھہراؤ اور اخلاص ہے اسے ہمیشہ کے لئے اپنی شناخت بنائے رکھیئے دنیا آپ کی گرویدہ رہے گی اور کامیابیاں بھی پائیدار ہوں گی۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں