1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آٹو گراف پلیز !!!!

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏18 اگست 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    ہم تو آٹو گروف دے ہی سکلتے ہیں لے نہیں سکتے کیوں کے ہم ہے ہی مشور
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    :hands: سچ کہا ہارون بھائی
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    جیسے سانا اچھی ہیں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    وزن کم کریں
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    ہاہاہاہاہاہا آج کل وہی کوشش کر رہی ہوں
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    کھانا چھوڑ دو سانا کچھ دن ہاہا
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    کوئی مشکل نہیں رمضان آہی رہا ہے ہاہاہاہا
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    شام کو بھی نہیں کھانا وہ بھی چھوڑنا ہے

    :86:
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    خوشی کو دوگنا کرنا چاہو تو اسے دوسروں میں باتٹ دو۔
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    سچ کہا آپ نے غوری بھائی
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    خوش رہنا چاہتے ہو تو خوشیاں تقسیم کرو
     
  12. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    کم بولو زیادہ سُنو
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    کم کم بولو کم کم سنو۔
    اچھا بولو اچھا سنو
    زیادہ زیادہ غور کرو
    زیادہ زیادہ بھلا کرو
     
  14. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    زندگی ایک بار ملتی ہے اس کی اہمیت کو سمجھو
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    مسکرا ئیے
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    ایمان داری اختیار کرو کہ سچ کا بول بالا ہوتا ہے۔
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    بے شک سچ کہا آپ نے غوری
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    اپنی زبان کی حفاظت کرو اور غصے پر قابو پاو
     
  19. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    ہم کو تو غصہ اتا ہی نہیں کبھی
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    وقار سے جیو خواہ مشکلات کا سامنا ہو۔
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    آپ سے کوئی آٹ گراف مانگے تو آپ کیا کہو گی سانا
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    عزت چاہتے ہو تو پہلے دوسروں کی عزت کرو!
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    ہم تو اپنی جان سے سے زیادہ عزت کرتے ہیں دوسروں کی
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    اپنے لئے تو جی لئے اے ہم نشیں
    دیکھ لیں کچھ روز جی کے اوروں کیلئے
    (عبدالقیوم خان غوری)
     
  25. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    بہت خؤب جناب غوری جی
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    جیو اور جی نے دو ۔
     
  27. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    اپنے الفاظ پر اپنی گرفت رکھو کیونکہ وہ تیر کے کمان کے جیسے ہوتے ہیں ایک دفعہ نکل جائیں تو دوبارہ واپس نہیں آتے
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    کوئی روش میانہ روی سے بھلی نہیں، تم زندگی گزارو مگر اعتدال سے۔۔۔۔
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    ماں راضی تے رب راضی

    رب راضی تے جگ راضی
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آٹو گراف پلیز !!!!

    ماں باپ قدرت کا بہترین تحفہ ہیں ان کی حتی المقدور عزت کریں، احترام دیں، خدمت کریں، ان کا بہت سا خیال رکھیں۔ اور سب سے بڑھ کر ان کے فیصلوں اور ان کی رائے کو فوقیت دیں۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں