1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج کے دن کی حدیثِ مبارک (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم )

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از فرخ, ‏8 اگست 2008۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(13)
    [​IMG]
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ
     
  3. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جزاک اللہ
     
  4. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آزاد بھائی جزاک اللہ۔ اللہ تعالی آپ کو جزا دے
     
  5. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام و علیکم آزاد بھائی
    جزاک اللہِ خیراً و کثیراً

    تکبّر
    (۲۷۸)ابن مسعود :rda: سے روایت ہےاللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص کے قلب میں ذرہ برابر بھی تکبر ہوگا، وہ جنت میں نہ جائے گا۔ ایک شخص نے عرض کیا ہر شخص اس بات کو پسند کرتا ہے کہ اس کا لباس اچھا ہو تو کیا پھر یہ چیز تکبر ہوگی؟ فرمایا لوگوں کو حقیر و ذلیل سمجھنا تکبر ہے۔ (مسلم)
     
  6. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جزاک اللہ فرخ بھائی
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    استغفراللہ العظیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صلی اللہ علی سیدنا ومولانا محمد و علی آلہ وصحبہ وبارک وسلم تسلیما

    اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے اور قول و فعل کے تضاد کی لعنت سے محفوظ فرمائے۔ آمین بحرمتِ سیدالمرسلین
    :saw:
     
  8. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(14)
    [​IMG]

    وعلیکم السلام فرخ بھائی۔ شکریہ
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جزاک اللہ
     
  10. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اللہ تعالی ہمیں اس گمان سے محفوظ رکھے۔
     
  11. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام و علیکم ورحمتہ اللہِ و برکاتہُ آزاد بھائی
    جزاک اللہِ خیراً و کثیراً

    بہت زبردست حدیث۔ اور اللہ جل شانہ کی ذات پاک کی لامحدود عظمت اور لافانی اور ہمیشہ رہنے اور ہر چیز کا خالق و مالک ہونے کی گواہی۔

    اور ایک اور زبردست علم اس حدیث میں موجود ہے، کہ پانی، آسمان اور زمین کی تخلیق سے پچاس ہزار سال پہلے ہی اللہ نے تخلیق کر دیا تھا۔۔ اور آج کی سائینس نے جاندار چیزوں کی تخلیق جن میں انسان شامل ہے، میں پانی کا وجود تو ڈھونڈ لیا ہے، لیکن ابھی اسے، پانی کے وجود کا اتنا پرانا حساب پتا چلانے میں وقت لگے گا، لیکن مجھے قرآن سے کچھ ایسی باتیں مل گئیں جنہیں سائینس ثابت کرتی ہے، اور اگر اس حدیث کے تناظر میں دیکھا جائے، تویہ ایک بہت بڑی حقیقت اور اللہ تعالٰی کی تخلیقی عظمت اور کائنات کا عظیم ترین خالق اور سپریم طاقت ہونے کی حقیقت کی کھلی دلیل بن جاتی ہے۔

    ویسے میں اس پر کوئی بحث شروع نہیں کرنا چاہتا، لیکن نہ چاہتے ہوئے بھی یہ آیات لکھ رہا ہوں کیوں کہ میں رہ نہیں سکوں گا انکو فراہم کئے بغیر:


    سُوۡرَةُ الاٴنبیَاء​
    أَوَلَمۡ يَرَ ٱلَّذِينَ كَفَرُوٓاْ أَنَّ ٱلسَّمَـٰوَٲتِ وَٱلۡأَرۡضَ ڪَانَتَا رَتۡقً۬ا فَفَتَقۡنَـٰهُمَا‌ۖ وَجَعَلۡنَا مِنَ ٱلۡمَآءِ كُلَّ شَىۡءٍ حَىٍّ‌ۖ أَفَلَا يُؤۡمِنُونَ
    ترجمہ: کیا منکروں نے نہیں دیکھا کہ آسمان اور زمین جڑے ہوئے تھے پھر ہم نے انھیں جدا جدا کر دیا اورہم نے ہر جاندار چیز کو پانی سے بنایا کیا پھر بھی یقین نہیں کرتے (۳۰)
    ”ویسے میرا خیال ہے، کہ اس آئیت میں موجود دور کے مادہ پرست سائنس دانوں اور اسی طرح‌کے دوسرے لوگوں کو شائید مخاطب کیا گیا ہے۔ واللہ اعلم“


    سُوۡرَةُ النُّور​
    وَٱللَّهُ خَلَقَ كُلَّ دَآبَّةٍ۬ مِّن مَّآءٍ۬‌ۖ فَمِنۡہُم مَّن يَمۡشِى عَلَىٰ بَطۡنِهِۦ وَمِنۡہُم مَّن يَمۡشِى عَلَىٰ رِجۡلَيۡنِ وَمِنۡہُم مَّن يَمۡشِى عَلَىٰٓ أَرۡبَعٍ۬‌ۚ يَخۡلُقُ ٱللَّهُ مَا يَشَآءُ‌ۚ إِنَّ ٱللَّهَ عَلَىٰ ڪُلِّ شَىۡءٍ۬ قَدِيرٌ۬ (٤٥)
    ترجمہ:اوراللہ نے ہر جاندار کو پانی سے بنایا ہے سو بعض ان میں سے اپنےپیٹ کے بل چلتے ہیں اور بعض ان میں سے دو پاؤں پر چلتے ہیں اور اور بعض ان میں سے چار پاؤں پر چلتے ہیں الله جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے بے شک الله ہر چیز پر قادر ہے (۴۵)

    سُوۡرَةُ الفُرقان​
    وَهُوَ ٱلَّذِى خَلَقَ مِنَ ٱلۡمَآءِ بَشَرً۬ا فَجَعَلَهُ ۥ نَسَبً۬ا وَصِهۡرً۬ا‌ۗ وَكَانَ رَبُّكَ قَدِيرً۬ا (٥٤)
    ترجمہ: اوروہی ہے جس نے انسان کو پانی سے پیدا کیا پھر ا س کے لیے رشتہ نسب اور دامادی قائم کیا اور تیرا رب ہر چیز پر قادر ہے (۵۴)

    اور اب ذرا سورہ ھود کی یہ آئیت ملاحظہ کیجئے جو آزاد بھائی کی دی ہوئی حدیث کا ہو بہو ثبوت ہے اور شائید اسی آئیت کی تشریح ہے۔۔

    سُوۡرَةُ هُود​
    وَهُوَ ٱلَّذِى خَلَقَ ٱلسَّمَـٰوَٲتِ وَٱلۡأَرۡضَ فِى سِتَّةِ أَيَّامٍ۬ وَڪَانَ عَرۡشُهُ ۥ عَلَى ٱلۡمَآءِ لِيَبۡلُوَڪُمۡ أَيُّكُمۡ أَحۡسَنُ عَمَلاً۬‌ۗ وَلَٮِٕن قُلۡتَ إِنَّكُم مَّبۡعُوثُونَ مِنۢ بَعۡدِ ٱلۡمَوۡتِ لَيَقُولَنَّ ٱلَّذِينَ ڪَفَرُوٓاْ إِنۡ هَـٰذَآ إِلَّا سِحۡرٌ۬ مُّبِينٌ۬ (٧)

    ترجمہ:اور وہی ہےجس نے آسمان اور زمین چھ دن میں بنائے اور اس کا تخت پانی پر تھا کہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون اچھا کام کرتا ہے اور اگر تو کہے کہ مرنے کے بعد اٹھو گے تو منکرین یہ کہیں گے کہ یہ تو صریح جادو ہے (۷)


    حوالہ: http://www.quranexplorer.com/Quran/Default.aspx
    مترجم: احمد علی :ra:


    بے شک اللہ جل شانہ ہر چیز پر قادر ہے۔ اوروہ لا محدود ہے۔

    جزاک اللہِ خیراً و کثیراً آزاد بھائی۔۔۔۔

    اللہ اکبر اللہ اکبر، لاَ اِلہٰ اِللہ، وَاللہُ اکبر، اللہ اکبر، وَ ِللہِ الحَمد
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ العظیم الکریم
    والصلوۃ والسلام علی رسول النبی الامین

    جزاک اللہ آزاد بھائی
     
  13. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(15)
    [​IMG]

    وعلیکم السلام ۔ جزاک اللہ فرخ بھائی۔ اللہ آپ کو صدا خوش رکھے۔ آمین۔
     
  14. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    فرخ بھائی آپ نے بہت عمدہ تحقیقی پوسٹ کی ہے
    آزاد بھائی کا تو جواب ہی نہیں ماشا اللہ اور جزاک اللہ
     
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    اللہ پاک ہمیں عذاب قبر سے محفوظ رکھے آمین ۔۔۔۔اللہ ہماری مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
     
  16. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(16)
    [​IMG]
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ہمیں‌ہر طرح کی نافرمانی اور ہرطرح کے عذاب سے محفوظ و مامون فرمائے۔ آمین
     
  18. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(17)
    [​IMG]
     
  19. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(18)
    [​IMG]
     
  20. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    استغفراللہ۔ اللہ تعالی ہمیں ہر عذاب سے بچائے۔آمین

    حیرت ہے کہ اتنی مستند احادیث کے باوجود کچھ صاحبِ مطالعہ مسلمان عذابِ قبر کے انکاری بنتے ہیں :soch:
     
  21. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نور بہن کہا جاتا ہے کہ عورتوں میں کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں جن کا من پسند مشغلہ لگائی بجھائی ہوتا ہے اور وہ محلہ درمحلہ گھوم پھر کر یہ عمل جاری رکھتی ہیں تاکہ بجھی ہوئی چنگاریاں پھر سے بھڑک اٹھیں!

    قبر کے عذاب کے بارے میں طویل بحث ہو چکی ہے اور اس سے یہ واضح ہو چکا ہے کہ جسے عرف عام میں قبر کا عذاب کہا جاتا ہے وہ عالم برزخ کا عذاب ہے قبر میں فی الوقع نہیں ہوتا جس کا ثبوت یہ ہے کہ جو لوگ قبر میں دفن ہی نہیں ہوتے انہیں قبر کا عذاب دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا مثال کے طور پر ہندو جو اپنے مردوں کو جلا دیتے ہیں۔ اگرانہیں عذاب ہوتا ہے تو وہ عالم برزخ ہی میں ہوگا قبر میں نہیں،

    امید ہے کہ آپ کی سمجھ میں بات آ گئی ہوگی۔ اور اگر نہیں آئی تو پھر کوشش کریں شاید آ ہی جائے۔
     
  22. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    السلام علیکم محترم آزاد صاحب ۔
    براہ کرم اگر آپ اس حدیث پاک کا عربی متن یہاں نقل کرسکتے ہوں تو پلیز ضرور کیجئے ؟
    تاکہ عرفِ عام اور وما ینطق عن الھوی ان ھو الا وحی یوحیٰ کی شانِ کلام رکھنے والے نبی اکرم :saw: کے فرمان میں فرق واضح ہوسکے۔

    تکلیف کے لیے پیشگی معذرت اور پیشگی شکریہ :dilphool:
     
  23. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(19)
    [​IMG]
     
  24. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    عن عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنھما قال :قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لا یجمع االلہ ھذہ الامۃ علی الضلالۃ ابداً وقال یداللہ علی الجماعۃ فاتبعو السواد العظم فانہ من شذ شذ فی النار ۔
    ( المستدرک للحاکم 110/1)
    ترجمہ :-حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنھما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ پاک اس امت کو کبھی گمراہی پر جمع نہیں فرمائے گا ۔ جماعت پر اللہ پاک دست قدرت ہے ۔ لہزا مسلمانوں کے بڑے گروہ کی پیروی کرو جو اس سے جدا ہوا وہ جہنم میں جدا ہوا ۔
    فائدہ :- اس حدیث سے ایک تو امت کے اجماع کا مشروع ہونا ثابت ہوا یعنی کہ امت کی اکثریت کبھی بھی گمراہی پر جمع نہیں ہوسکتی اور دوسرا یہ ثابت ہوا کہ امت میں بڑی جماعت کی پیروی لازمی ہے کہ اس سے علیحدگی جہنم کا باعث ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
  25. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(20)
    [​IMG]
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ہمیں علمِ نافع اور عملِ صالح کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
  27. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(21)
    [​IMG]
     
  28. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ۔۔ جزاک اللہ۔۔ :mashallah:
     
  29. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(22)
    [​IMG]
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ وبحمدہِ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں