1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج کے دن کی حدیثِ مبارک (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم )

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از فرخ, ‏8 اگست 2008۔

  1. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام و علیکم

    آزاد بھائی، جزاک اللہِ خیراً و کثیراً

    ایک حدیث رات کو ہی پڑھی، سوچا یہاں پوسٹ کر دوں:


    صحیح مسلم
    باب دشمن کے ساتھ آمنا سامنا کرنے کی آرزو نہ کرنا، لیکن جب آمنا سامنا ہو، تو صبر کرنا چاہیئے
    حدیث نمبر 1126
    ابو النضر سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی جو کہ قبیلہ اسلم سے تعلق رکھتے تھے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے تھے، کی کتاب سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نےعمر بن عبیداللہ کو کہ جب وہ حروریہ کی طرف (لڑائی) کے لیئے نکلے، تو لکھا اور وہ انہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عمل کی خبر دینا چاہتے تھے کہ جن دنوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دشمن سے لڑائی کی حالت میں‌تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زوالِ آفتاب تک انتظار کیا پھر لوگوں (صحابہ اکرام رضی اللہ عنہم اجمیعن) میں‌کھڑے ہو کر ارشاد فرمایا کہ اے لوگو! دشمن سے (لڑائی) ملاقات کی آرزو مت کرو اور اللہ تعالٰی سے سلامتی کی آرزو کرو۔ (لیکن)جب آمنا سامنا ہو جائے تو صبر سے کام لو اور جان رکھو کہ جنت تلواروں کے سائے تلے ہے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہوئے اور یوں‌دعا فرمائی کہ اے اللہ! کتاب نازل فرمانے والے، بادلوں کو چلانے والے، اور جتھوں‌کو بھگانے والے، ان کو بھگا دے اور ان پر ہماری مدد فرما۔
    (آمین ثم آمین)
     
  2. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جزاک اللہ فرخ بھائی
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم آزاد صاحب
    اس نیک عمل کے اجرا پر جزاک اللہ !
    فرخ صاحب فرمانِ رسول اکرم :saw: یہاں‌شئیر کرنے پر شکریہ !
     
  4. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جزاک اللہ قمر :dilphool: اور فرخ صاحب :dilphool:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    صلےٰاللہ علیک یارسول اللہ

    اللہ کریم آپ کو رسول اکرم :saw: کی سچی محبت عطا فرمائیں
     
  6. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]

    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(3)

    [​IMG]


    وعلیکم السلام فرخ بھائی ۔۔۔ جزاک اللہِ خیراً و کثیراً

    وعلیکم السلام نعیم بھائی ۔۔۔
    (آپ سب دوستوں کی دعاوں کا میں تہہِ دل سے شکر گزار ہوں۔۔۔)
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    صلےٰ اللہ علیک یارسول اللہ :saw:
     
  8. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]

    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(4)

    [​IMG]
     
  9. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جزاک اللہ
     
  10. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    اللہ تعالی ہمیں‌محبت، رغبت اور خشوع سے عبادات کرنے کی توفیق دے۔

    جزاک اللہ خیر۔
     
  11. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام و علیکم لوگو
    جزاک اللہِ خیراً و کثیراً

    (حدیث اپنے مفہومی انداز میں‌پیش ہے)
    حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے،
    اللہ کے رسول، صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
    "تمہارا رب بہت سخی اور دینے میں‌بہت کشادہ اور آزاد ہے۔ اور اسے اپنے بندے کے خالی ہاتھ واپس کرتے ہوئے شرم آتی ہے جب بندہ اسکے آگے ہاتھ بلند کرتا ہے (دعا کے لیئے)

    سنن ابو داود
    حدیث نمبر :1483
     
  12. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(5)
    [​IMG]

    وعلیکم السلام فرخ بھائی ۔۔۔ جزاک اللہِ خیراً و کثیراً
    :dilphool:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جزاکم اللہ الخیر
     
  14. ہٹلر
    آف لائن

    ہٹلر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2008
    پیغامات:
    134
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جزاک اللہ۔ آزاد بھائی۔ اللہ ہمیں ایسی منافقت سے محفوظ رکھے۔
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
  16. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(6)
    [​IMG]
     
  17. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جزاک اللہ خیرا و کثیرا
    آزاد بھائی
    بہت اہم اور زبردست حدیث ہے یہ۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ ۔ آزاد بھائی
     
  19. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(7)
    [​IMG]
     
  20. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    جزاک اللہِ خیراً وکثیراً
    بہت اچھی حدیث سنائی آزاد بھائی
     
  21. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(8)
    [​IMG]
     
  22. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0


    السلام و علیکم آزاد بھائی
    جزاک اللہِ خیراً و کثیراً

    بے شک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےبالکل صحیح فرمایا۔
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ ۔ آزاد بھائی
     
  24. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(9)
    [​IMG]

    وعلیکم السلام فرخ بھائی۔ شکریہ
     
  25. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(10)
    [​IMG]
     
  26. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(11)
    [​IMG]
     
  27. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(12)
    [​IMG]
     
  28. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جزاک اللہ
     
  29. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    بھت اچھی باتین ہین :dilphool:
     
  30. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آزاد بھائی بے حد مفید پوسٹس ہیں اللہ تعالی آپ کو جزا دے!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں