1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج کی بات

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ساگراج, ‏25 مئی 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج کی بات

    زندگی کو ضرورت کی طرح گزارو،خواہش کی طرح نہیں ۔
    کیونکہ ضرورت فقیر کی بھی پوری ہو جاتی ہے اورخواہش بادشاہ کی بھی پوری نہیں ہوتی۔
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج کی بات

    نہ لو تم بخل سے کچھ کام اب شیریں کلامی میں
    مزہ جاتا رہے گا ورنہ لفظوں کی حلاوت کا
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج کی بات

    جولوگ فائدے میں کسی کوشریک نہیں کرتے،نقصان میں بھی ان کاکوئی شریک نہیں ہوتا
     
  4. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج کی بات

    خواہشات​

    جب بھی آپ کے سامنے دو باتیں ہوں ۔۔۔۔۔۔ دونوں باتیں ہی آپ کو ٹھیک لگ رہی ہوں،
    اور یہ پتہ کرنا مشکل لگے کہ کون سی بات ٹھیک ہوگی،تو یہ دیکھیں کہ ان باتوں میں‌سے کون سی ایسی بات ہے جو آپ کی خواہش کے قریب ہے۔۔۔۔۔اور جو بات آپ کو اپنی خواہش کے قریب لگے اس کو چھوڑ دیں۔۔۔۔اور دوسری کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں۔۔۔کیونکہ اکثر ہم اپنی خواہشات کو پورا کرنے کے چکر میں‌ اپنا بہت بڑا نقصان کر بیٹھتے ہیں ۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  6. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج کی بات

    جب خواہشیں انسان کے قریب ہو جاتی ہیں تو وہ خود انسانوں سے دور ہو جاتا ہے ۔
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج کی بات

    صفائی نصف ایمان ہے!

    آج میں نے اپنے گھر کے سامنے والے حصے اور پورچ کو پانی سے دھویا۔ کیونکہ یہاں گرمیوں کی آمد ہے اور گردو غبار اڑتا ہے۔

    ہم میں سے بہت سے اس کام کو معیوب سمجھتے ہیں اور ایسا کام کرنے کو ہتک آمیز گردانتے ہیں۔ مگر الحمد للہ مجھے بہت خوشی ہوئی کہ پانچ فیملی والے گھروں میں سے ایک سنگل فرد نے یہ کام انجام دیا۔

    اس کام میں تین بالٹی پانی استعمال ہوا اور وائپر سے صاف کیا ۔ تقریبا آدھ گھنٹہ صرف ہوا۔ اس دوران میرے گھر کے سامنے سعودی بھی نکل آیا اوربہت شکریہ ادا کرنے لگا۔

    انسان کے اندر نفس امارہ آپ کو اچھے کاموں سے روکنے کیلئے کس کس طرح وار کرتا ہے آپ سمجھ نہیں سکتے مگر اصل خوشی اور طمانیت خدمت کرنے سے حاصل ہوتی ہے

    آپ سے درخواست ہے جہاں موقع ملے اپنی خدمات پیش کریں اور خوشیاں سمیٹیں۔۔۔۔

    اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔۔۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج کی بات

    [​IMG]
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج کی بات

    جزاک اللہ بہت ہی سبق آموز لڑی ہے
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج کی بات

    [​IMG]
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج کی بات

    کامیابی بازاروں میں نہیں بکتی

    کامیابی بازاروں میں نہیں بکتی بلکہ انسان اپنے عزم و حوصلے اور لگن سے حاصل کرتا ہے۔
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج کی بات

    محنت کرنا بندے کا کام ہے
    اور اس کے بعد رب کے سپرد کر دے
    ------------------------------
    مالی دا کم پانی دینا پہر پہر مشکا ں پاوے
    مالک دا کم پھل پھول لاڑاں لاوے یا نہ لاوے
    (کلام میاں محمد بخش رحمتہ اللہ علیہ)
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج کی بات

    راتوں رات کامیاب ہونے کی کتابیں تو بہت بکتی ہیں
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج کی بات

    لیکن اصل کامیابی فروخت نہیں ہوتی کہیں پہ!
     
  15. کاشف اکرم وارثی
    آف لائن

    کاشف اکرم وارثی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج کی بات

    کسی کے ظرف کو آزمانا ہو تو اس کو عزت دو ،وہ اعلی ظرف ہوا تو تمہیں ذیادہ عزت دے گا اور اگر کم ظرف ہوا تو خود کو خدا سمجھنے لگ جاے گا ۔۔۔
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج کی بات

    سچ کہا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    منافق وہ ہے جو اسلام سے محبت کرے اور مسلمان سے نفرت۔
    حضرت واصف علی واصف
     
    حسن رضا اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جب ہم کسی سے محبت کرتے ہیں تو اُسے بہت اونچا مقام دیتے ہیں اتنا اونچا مقام کہ آخر وہ شخص ہماری پہنچ سے باہر ہو جاتا ہے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں