1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج کی بات

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ساگراج, ‏25 مئی 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میں جس ادارے میں کام کرتا ہوں وہاں پر روزانہ TIP OF THE DAY (آج کی بات) لگائی جاتی ہے۔ جوکہ اقوال ذریں ، اور مختلف کوٹیشنز میں سے ہوتی ہے۔

    میں نے سوچا کہ یہاں بھی اس کو جاری کرنا چاہیے۔ اگر یہ چوپال اس لڑی کے لئے مناسب نہ ہوتو انتظامیہ کسی مناسب جگہ شفٹ کردے۔
    تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ روزانہ ایک خوبصورت بات شیئر کریں۔

    شکریہ
    :a191:
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میں اس کا آغاز کر دیتا ہوں۔

    عقلمند اپنے آپ کو پست کرکے بلندی حاصل کرتا ہے اور نادان اپنے آپ کو بڑھا کر ذلت اٹھاتا ہے۔


    (حضرت علی :rda: )
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے۔۔۔بہت خوب۔۔۔ جزاک اللہ۔
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    [center:2a976mk4][​IMG][/center:2a976mk4]
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    شکریہ کاشفی بھیا

    آپ نے بھی بہت خوبصورت احادیث مبارکہ پیش کی ہیں۔
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    مومن وہ نہیں جس کی محفل پاک ہو۔۔ مومن وہ ہے جس کی خلوت پاک ہو۔۔ (حضرت امام حسین :rda: )
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اے بندے ! دنیا کی ملامت سے مت گھبرا۔ یہ دنیا تو اپنے خالق سے بھی درگذر نہیں کرتی (سیدنا امام حسین :as: )


    (بہت خوب ساگراج بھائی ۔ اچھا سلسلہ ہے)
     
  8. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    عنبرین بہت خبصورت یے
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے اوتار سے تو عام سی لگتی ہیں :zuban:
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کمزورں پر رحم نہ کھانے والا طاقتوروں سے مارکھاتا ہے۔
     
  11. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جزاک اللہ ساگراج بھائی، مریم صاحبہ، نعیم بھائی اور ذوالقرنین بھائی۔۔
     
  12. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    [center:9vpcn0yx][​IMG][/center:9vpcn0yx]
    [center:9vpcn0yx][​IMG][/center:9vpcn0yx]
     
  13. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    [center:179hwc6e][​IMG][/center:179hwc6e]
     
  14. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جزاک اللہ ۔۔۔ بہت اچھا سلسلہ ھے :dilphool:
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    شکریہ عاشو جی۔ آپ بھی کوئی اچھی بات کہیں نا۔
     
  16. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کامل انسان وہ ہے جس سے اس کے دشمن بھی بے خوف ہوں۔
     
  17. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    [center:2igex9od][​IMG]
    [​IMG][/center:2igex9od]
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جزاک اللہ۔ کاشفی بھائی!
    ---------------------------------------

    کسی کی مدد کرتے وقت اُس کے چہرے کی جانب مت دیکھو۔ ہو سکتا ہے اُس کی شرمندہ آنکھیں، تمہارے دل میں غرور کا بیج بو دیں۔

    (حضرت علی :rda: )
     
  19. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    دشمن سے ہمیشہ بچو اور دوست سے اس وقت جب وہ تمہاری تعریف کرنے لگے
     
  20. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    جب آپ بہت اداس ہوں تو تنہائی میں اللہ پاک سے لوح لگائیں انشا اللہ دلی تسکین حاصل ہوگی
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مومن وہ نہیں جس کی محفل پاک ہو مومن وہ ہے جس کی خلوت پاک ہو
     
  22. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    بیشک آپ نے ٹھیک کہا
     
  23. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Failures are nothing but stepping stones toward success

    ترجمہ: ناکامیاں کامیابی کے زینے ہوتی ہیں۔


    (قائداعظم)
     
  24. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    [center:25s68hhl][​IMG][/center:25s68hhl]
     
  25. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    غم سے روح میں توانائی آتی ہے۔
     
  26. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جزاک اللہ :dilphool:
    میں بھی حاضر ہوں ایک اچھی سی بات لے کہ :yes:

    " بے شک خُدا اِترانے والے اور بڑائی کرنیوالے کو پسند نہیں کرتا" ( سورۃ النساء )
     
  27. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جزاک اللہ عاشو جی۔ بےشک بہت خوبصورت بات کی آپ نے۔
    اللہ سب کو اس کے مطابق عمل کرنے کی توفیق دے ۔ آمین
     
  28. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ ساگراج صاحب :222:

    حدیثِ نبوی :saw: ہے

    " لوگوں سے پیار بھرا برتاؤ آدھی عقل ہے - "
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ?? ?? ???

    ????? ????? ???? ???????????
     
  30. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: ?? ?? ???

    ???? ???? ????? ???? :222:

    "????? ??? ???? ???? ??? ( ???? ???? ???? ?? ?????? ?? ????? ???? ) ?? ?? ??? ?? ???? ????? ?? ???? ???? ???? ???? ??" ( ????? ???? :saw: )
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں