1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج کیا سنا جائے

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از ساگراج, ‏20 جولائی 2008۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں سونے دے پاسے ورگی
    سجن نہیں سنیارا

    میڈم نورجہاں
     
  2. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ابھی تو میں کشور کمار کا ایک بہت ہی خوبصورت گانا

    پھر وہی رات ہے پھر وہی رات ہے خواب کی
    ہو رات بھر خواب میں دیکھا کریں گے تمھیں


    سُن رہا ہوں :yes:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تم کو شہرت ہو مبارک ہمیں رسوا نہ کرو
    خود بھی بک جاؤ گے ایک روز یہ سودا نہ کرو

    عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اس وقت انشاء کی خوبصورت غزل غلام علی صاحب کی آواز میں سن رہا ہوں

    "کل چودھویں کی رات تھی، شب بھر رہا چرچا تیرا"
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ نے کہا یہ چور ہے۔ کچھ نے کہا چاچا تیرا
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یاد نبی :saw: کا گلشن مہکا مہکا لگتا ہے

    نصرت فتح علی قوال و ہمنواہ
     
  7. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نیرہ نور

    دُوستی کا اک سمندر
    ان گنت ساحل وفا کے
    اپنے سینے میں چھپائے
    جانے کب سے بہہ رہا تھا
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چنگی ہاں یا مندی ہاں
    صاحب تیڈی بندی ہاں

    راحت فتح علی و ہمنواہ
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے

    منی بیگم
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سجاد علی سن رھی ھوں
    بنے تھے دوست دل جلانے کو
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    راحت فتح علی خان کا گایا ہوا گیت

    بول نا ہلکے ہلکے

    فلم جھوم برابر جھوم
    :yes:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عطاءاللہ کے گائے ہوئے ماہئے
    سن رہا ہوں :yes:
     
  13. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جنید جمشید کا گانا
    اعتبار بھی آ ہی جاےگا
    سنو تو سہی راستہ کوئ مل ہی جائے گا
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ٹینا ثانی بہار آئے تووووووووووووو
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں کچھ نہیں سن رہا
     
  16. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    غلام علی کی گائی ہوئی غزل

    ہم تیرے شہر میں آئے ہیں مسافر کی طرح

    :dilphool:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو
    جو بھی خداکی قصم لاجواب ہو

    منجانب: محمد رفیع مرحوم :201:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    زندگی بھر دھراؤں گا ایسی کہامی دے گیا

    جیگجیت سنگھ
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پتھر کے صنم
    تمہیں ہم نئ محبت کا خدا جانا

    محمد رفیع مرحوم
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کچھ دل نے کہا

    لتا
     
  21. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آج لمبی ڈیوٹی ہے۔ آج تو خوب میوزک سنوں گا۔
    میرے پاس کولیکشن بھی کافی بڑی ہے :yes:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سنیں پھر مگر عطااللہ کے علاوہ
     
  23. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    فکر نہ کریں میں سنوں گا۔
    منی بیگم، غلام علی، پنکچھ اداس، انوپ جلوٹا، اور
    نصرت فتح علی خان
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جیگجیت کو سنیں

    ساری ھواءئیں لے گیا میرے سمندر کی کوئی
    اور مجھ کو ایک کشتی بادبانی دے دیاااااااااااااااا
     
  25. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میرے پاس جگجیت کی 30 سے زیادہ غزلیں ہیں
    :dilphool:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نیک مشورہ دوں یہ2 سی ڈی پہ آ جائیں گی زیادہ سے زیادہ

    سی ڈی کریں تیار اور پوسٹ کریں :201:
     
  27. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ کو چاہیں کیا؟؟
    :dilphool:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہیں میری پڑوسن کو چاھیں وہ اپ کا پوچھ رھی تھیں :no:
     
  29. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اتنے تعلقات نہیں‌ بڑھانے میں نے :no:
    :201:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :201: :201: :201: :201:
    وہ آپ کا میسج پڑھ کے یہی کہہ گئی ھے :201: :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں