1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج کیا سنا جائے

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از ساگراج, ‏20 جولائی 2008۔

  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میں یہ ایک لڑی شروع کر رہا ہوں۔ اس میں ہم روزانہ آ کر اپنے موڈ کے مطابق اپنی پسند کے گانے کا نام اور اس کے گلوکار کا نام بتائیں گے۔
    یہ ہی کہ آپ آج کونسا گانا سن رہے ہیں،
    یا موسم، موڈ، موقع، اور ماحول کے مطابق کونسا گانا سننے کو جی چاہتا ہے۔
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آج دوپہر کو بادل آئے ہیں، بارش ہوئی ہے، اور اس وقت موسم بڑا رومینٹک ہے۔

    آج تو محمد رفیع کا گانا
    "آج موسم بڑا بے ایمان ہے"
    سننے کو دل کر رہا ہے
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بار مسکرادو
    منی بیگم
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    حسنِ جاناں کی تعریف ممکن نہیں
    آفریں آفریں، آفریں آفریں۔

    نصرت فتح علی خان
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    موں تہ بِیڑی بہ کڈھن کونہ پیتی
    تنھنجے سُورن کیو تہ شرابی آ
    اگے صفی سڈیندا ہا مانڑھو
    ھینئر چون تھا تو میں کھرابی آ
    ( میں نے تو کبھی سگریٹ بھی نہیں پی تھی
    تمہاری دی گئی تکالیف نے مجھے شرابی بنا دیا ہے
    پہلے لوگ مجھے صوفی کہا کرتے تھے
    اب کہتے ہیں کی تم میں خرابی ہے(
     
  6. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نیلے نیلے امبر پر چاند جب آئے
    پیار برسائے ہم کو ترسائے ۔۔۔
    ایسا کوئی ساتھی ہو ایسا کوئی پریمی ہو
    پیاس دل کی بُھجا جائے

    (کِشور کمار)
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس ٹائم تو نصرت فتح علی خان صاحب کی قوالی
    نی میں جانا جوگی دے نال سن رہا ہوں
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    غلام علی صاحب کی گائی ہوئی غزل سنی ہے۔

    کل چوہدویں کی رات تھی، شب بھر رہا چرچا تیرا
     
  9. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہمیں اور جینے کی چاہت نا ہوتی
    اگر ۔۔۔ تم نا ہوتے

    تمہیں کیا بتاؤں کہ تم میرے کیا ہو
    میری زندگی کا تم ہی آسرا ہو
    میں آشا کی لڑیاں نا رہ رہ ِپروتی
    اگر ۔۔۔ تم نا ہوتے

    ہمیں اور جینے کی چاہت نا ہوتی
    اگر ۔۔۔ تم نا ہوتے


    (ابھی لتا جی کو سُن رہی ہوں :yes: )
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہک پھُل موتیئ دا مار کے جگا سوہنئے

    منصور ملنگی
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    لتا جی کی آواز میں

    "ان کی آنکھوں کی مستی کے مستانے ھزاروں ہیں"
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا کسی کے پیار میں جنت سے کم نہیں
    اک دل ربا ہے دل میں جو حوروں سے کم نہیں

    مہدی حسن
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں اور جینے کی چاہت نہ ہوتی
    اگر تم نہ ہوتے اگر تم نہ ہوتے

    کشور کمار
     
  14. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    پنکج اداس کی گائی ہوئی خوبصورت غزل

    "چاندی جیسا رنگ ہے تیرا سونے جیسے بال"

    سن رہا ہوں۔

    :dilphool:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بے وفا یوں تیرا مسکرانا بھول جانے کے قابل نہیں‌ہے

    عزیز میاں قوال و ہمنوا
     
  16. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    عدنان سمی کا گانہ
    جب چاندنی بن کر راتوں پے چھاتی ہے
    تیری یاد ایسے میں دل کو ترپاتی ہے

    تیری یاد آتی ہے
    کیسے وہ بہاروں کے بہیتے نظاروں کے
    دن رات سوناتی ہےاور ہم کو رولاتی ہے

    تیری یاد آتی ہے
    اتناتو بتاوں کیا یہی چاندنی جا کر
    کوئی خواب جگاتی ہےتم کو بھی ستاتی ہے

    تیری یاد آتی ہے
    جب چاندنی بن کر راتوں پے چھاتی ہے
    تیری یاد ایسے میں دل کو ترپاتی ہے

    تیری یاد آتی ہے
    جب یاد میری تم کو ہر وقت رولائے تو
    ہر سانس جودائی کی مشکل ہو جائے تو

    پھر بھول کے سب باتیں میرے پاس آ جانا
    اور تھوڑ کے سب ناتے میرے پاس آجانا
    پھر لوت کے مت جانا

    جب چاندنی بن کر راتوں پے چھاتی ہے
    تیری یاد ایسے میں دل کو ترپاتی ہے

    تیری یاد آتی ہے تیری یاد تیری یاد
    تیری یاد آتی ہے آتی ہے تیری یاد
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نیواں میرا مرشد اچا
    اچیاں دے سنگ لائی
    صدقے جاوں انہاں اچیاں تو
    جنہاں نیویاں سنگ نبھائی

    نصرت فتح علی خان صاحب و ہمنوا
     
  18. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سننے کے لیے گانوں اور موسیقی کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے تلاوت اور علما کی تقاریر اور پھر سننے کا موڈ نہ ہو تو اچھی کتاب پڑھ لیں ۔ ۔ ۔ گانے اور موسیقی سن کر کیوں وقت ضائع کیا جائے اور کیوں گناہ گار ہوا جائے ۔ ۔ ۔ کیا خیال ہے دوستو
     
  19. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نصرت فتح علی کی قوالی

    تجھے دلگی بھول جانی پڑے گی
     
  20. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ابرار الحق کا گانا

    کنے کنے جانا ۔۔۔۔دے کھر
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے سب تیری نظر کا سرور ہے

    نصرت فتح علی خان
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شانِ صدیقِ اکبر :rda: پر ایک خطاب سن رہا ہوں
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یاد نبی :saw: کا گلشن مہکا مہکا لگتاہے
    محفل میں موجود ہیں آقا :saw: ایسا لگتا ہے

    نصرت فتح علی و ہمنواہ
     
  24. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آج صبح صبح
    ابرار کا
    تیرے رنگ رنگ سنا ہے
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں
    یہ لوگوں نے پھیلائی ہیں
    تم انشاء جی کا نام نہ لو
    کیا انشاء جی سودائی ہیں

    غلام علی
     
  26. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    دل کر رہا ہے نیرہ نور کی گائی ہوئی نظم سُنوں ۔۔ لیکن ابھی ہے نہیں ۔۔

    " کہاں ہو تم چلے آؤ ۔۔ محبت کا تقاضا ہے
    غمِ دُنیا سے گھبرا کے دل نے تمہیں پُکارا ہے ۔۔ "
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بار مسکرادو
    جُلمی ایک بار مسکرادو

    منی بیگم
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے

    غلام علی
     
  29. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    تیری یاد آتی ہے

    عدنان سمی کا
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آنکھیں ہیں یا جامِ شراب
    دل والوں کا حال خراب

    پنکج اداس کی گائی ہوئی ایک خوبصورت غزل
     

اس صفحے کو مشتہر کریں