1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ہادیہ, ‏24 نومبر 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    فا فی
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    اللہ سب بیماروں کو شفا عطا فرمائیں آمین
     
  3. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    میری آج کی خواہش کہ میرا سوٹ آج ہی سل جائے
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    سب کی مشکلیں اللہ آسان فرمائے آمین
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    تو درزی کو پیسے تھوڑے سے زیادہ دے دینے تھے ناں:p_bananadance:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    کیا دور آگیا ہے لڑکیوں کو اب سلائی کڑہائی سے دلچسپی ہی نہیں ہے :p_wife:
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    آج کل کی لڑکیا ہوٹلوں اور درزیوں کا بھلا چاہتی ہیں۔ اس لئے :135:
     
  8. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    ارے ۔۔۔۔۔۔آپ سے کس نے کہا کہ مجھے سلائی نہیں آتی؟
    ہاں بہت زیادہ نہ بھی آئے لیکن پھر بھی تھوڑی بہت تو سلائی آتی ہے مجھے ۔اور یہ سوٹ درزی نہیں امی نے سی کر دینا تھا بھائی
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    واقعی کیا دور آ گیا ہے۔ ھارون بھائی سچ ہی کہتے ہیں:143:
    سنا تھا کہ لڑکیاں بڑے ہو کر نہ صرف گھر سنبھالتی ہیں بلکہ والدین کی خدمت میں دن رات ایک کر دیتی ہیں لیکن :yes:
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    میرے خاندان کی لڑکیاں آج بھی ایسی ہیں مگر دوسروں کے بارے میں کیا کہہ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    لیکن ہادیہ ادی اماں جی کی لاڈلی بھی تو ہو سکتی ہیں ناں :yes:
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    لیکن ہادیہ جی ابو کی لاڈلی ہیں
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    آپ کسی ماہر نفسیات سے ملیں ، امی کب تک کام کریں گی اب یہ کام آپ کو اور اگر بھاوج ہیں تو انہیں سنبھالنا چاہئے :3:

    میں نے اپنی والدہ کو خود کھانا پکا کر کھلایا ہے میری شادی سے پہلے بھی اکثر یہی کوشش ہوتی تھی کہ انہیں کام نہ کرنا پڑے وہ کافی ضعیف تھیں آخری پانچ سال تو میں نے انہیں سفر بھی نہیں کرنے دیا ، الحمد للہ وہ مجھ سے بہت خوش رہیں اور جب وہ سفر آخرت پر روانہ ہوئیں تو تہجد کیلئے وضو کرنے کیلئے اٹھی تھیں اور انہوں نے مجھے آواز دی اور جب میں‌ان کے پاس پہنچا تو مجھ سے پیار کرکے اپنے آخری سفر پر روانہ ہوگئیں‌۔
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    اللہ تعالیٰ آپ کے والدہ محترمہ کو آخرت میں بلند درجہ عطا فرمائے اور ان کا قبر کو کشادہ اور روشن فرمائے، ھارون بھائی
    آمین


    اور اللہ تعالیٰ ہمیں بھی ایسی توفیق عطا فرمائے کہ ہم بھی والدہ کی زیادہ سے زیادہ خدمت کر سکیں
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    اللہ پاک میرے وطن میں امن امان قائم ہو جائے آمین
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    میری خواہش ہے کہ کھانا بنانے کی زحمت سے بچ جاوں
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    پاکستان میں سیٹل ہوجاوں جلد از جلد!
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    لیکن میں اپنے مقصد میں ناکام رہا
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    آج کی خواہش پہلے پوسٹ کر دی ہے
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    لیکن میں تو دوسری بھی کر دی ہے :143:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    کافی ختم ہوگئی ہے کاش کوئی شہر سے آتا ہوا لے آئے
     
  22. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    سپیڈ سلو ہے ، سو ابھی تو یہی خواہش ہے کہ نیٹ راکٹ کی طرح چلے
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    آج کڑاکے دار دھوپ نکلے
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    سب کے لئے دعا گوہ ہوں
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    ہادیہ اور اسما ادی واپس آ کر فورم کو وقت دینے لگ جائیں
     
  26. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    فی الحال تو یہی خواہش ہے کہ جلدی سے 3 بج جائیں تا کہ ڈیوٹی ختم ہو
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    زرداری امریکہ کو کہے کہ ،،چل اوئے اپڑاں رستہ نپ،،
     
  28. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟


    ہزاروں خواہشیں‌ایسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    انہیں ہزاروں خواہشوں میں سے یہ بھی ایک خواہش تھی
     
  30. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    خواہش ہے کہ کوئی مشین ایجاد ہوجائے جس میں پیپر ڈالوں تو وہاں سے چیک کیے ہوئے نکل آئیں،
     

اس صفحے کو مشتہر کریں