1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ہادیہ, ‏24 نومبر 2012۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    اللہ میرے وطن کی خیر ہو
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    آمین -
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    آمین ثم آمین
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟


    ہارون بھائی یہاں سعودی عرب میں کھلکھلا کے ہنسنے کے مواقع بہت کم ہوتے ہیں۔ ایسے میں آپ کے برجستہ جملے پڑھ کے جی خوش ہوجاتا ہے۔

    اللہ تعالی آپ کو جی بھر کے خوشیاں عطاء فرمائیں۔۔۔۔۔
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    لگتا ہے کہ آپ اپنے ذہن میں امیج تیار کر رہے ہیں کہ سانپ چھوڑنے پر کیا صورتحال ہوگی
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    مجھے یہ خیال ستا رہا ہے کہ
    سانپ سے باس تو ڈرے گا ہی مگر
    کسی کے سینے پہ بھی
    سانپ لوٹے گا
    ضرور!
     
  7. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    آج کالج کی اوپن ایونگ ہے وہ اچھی گزرے
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    میں چاہتا ہوں اپنی واک کی روٹین کو دوبارہ قائم کروں!
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    اللہ سے سب کی خیر کی التجا
    ---------------------------
     
  10. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    کاش ہمارے ملک سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہوجائے
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    ہادیہ ادی سے روزانہ سینچری مارنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔مگر :eek:
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    آج کی خواہش تو میں نے عرض کر دی ہے پہلے
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    باس کیلئے رہائش دیکھنے جانا ہے رات ساڑھے آٹھ بجے، اللہ تعالی مجھے کامیابی عطاء فرمائیں۔۔۔
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    اللہ کرے سردیوں کا موسم خیر خیریت سے گذر جائے
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    میری خواہش ہے کے آض دل بھر کے سونے کا موقع مل جائے کوئی کام نہ ہو
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    آج اور کل الخوبر جانا ہے خیریت سے سفر طے ہوجائے۔۔۔۔
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    آج کی خواہش تو میں نے عرض کر دی ہے پہلے
     
  18. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    ہزاروں خواہشیں ایسی کے ہر خواہش پے دم نکلے۔۔ :pagal:
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    ایک ایک کرکے بیان کریں گی تو دم نہیں نکلے گا
     
  20. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    ہا ہا ہا ہا ہا۔۔ خوب فرمایا۔۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    میری خواہش ہے ہمیشہ اپنی ماما پاپا کے ساتھ رہنے کی۔۔
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    یہ تو سبھی کی خواہش ہوتی ہے ۔۔۔۔۔
    کون چاہتا ہے سر سے سائبان دور ہو!
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    یہ خواہش آپ کے دل میں ہی رہ جائے گی :84:
     
  23. محمد قاسم
    آف لائن

    محمد قاسم ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2012
    پیغامات:
    170
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    اس ٹائم جو خواہش دل میں مچل رہی ہے کہ داؤد بھائی کے ساتہ ڈنر کروں لیکن وہ انکار کر رہے ہیں
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    آج کی خواہش تو میں نے عرض کر دی ہے پہلے
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    میرا دل کر رہا ہے کہ آج رات کھل کر بارش ہو :84: مزہ ہی آ جائے ۔
     
  26. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    میری خواہش ہے کہ آج معصومہ ادا کی خواہش پوری ہی کردے:p
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    اللہ آپ کی خواہش پوری کرے ۔ آمین ۔
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    میری خواہش ہے کہ اگر معصومہ اپنے مقاصد میں کامیاب نہ ہوں تو ہادیہ ادی میری خواہش پوری کر دیں۔:p
     
  29. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    مجھے معصومہ پر پورا یقین ہے ادا:p
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    مگر میں کس پر یقین کروں:soch:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں