1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏19 نومبر 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    موڈ ٹھیک ہے، اللہ کا شکر ہے
     
  2. ایم عتیق
    آف لائن

    ایم عتیق ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کالج سے چھٹیاں ہو گئی ہیں۔ :car:

    بہت خوشی ہو رہی ہے۔۔ :a165:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ودھیا جیسا موڈ ہے
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    موڈ بدلا ہوا ھے سویرے اچھی روح سے بات ہو گئی ویسے بھی آئینہ نہ دیکھوں‌تو موڈ ٹھیک ہی رہتا ھے
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    تو آیئنہ نہ دیکھا کریں ناں :nose:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ اوتار لگائیں تو آپی اپ کو دیکھوں :hpy:
     
  7. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ تو آپ کا روز کا کام ھے کوئی نئی بات کریں :201: :201:
     
  9. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    ہسی نہیں آئی :(
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے پوری سنجیدگی سے کہا تھا :neu:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بارش کی وجہ سے موڈ‌ جل تھل سا ہورہا ہے
     
  12. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    موڈ کچھ سوچ بچار والا ہو رہا ہے :soch:
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    موڈ اوکے نہیں ہے۔۔۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وجہ :neu:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    موڈ تو میرا بھی اوکے نہیں
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وجہ :neu:[/quote:1dqnw3hf]
    وجہ آپکا اوتار بھی ہوسکتا ہے۔
    پستول سے کسی کالے کا خون کرکے آگئے ہیں
    اور خون بھی سیاہ کالا :takar:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ جو کام کر رھے ھیں یقین کریں اس سے لال خون ہی نکلے گا
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں خوشی جی ۔ ایسا میں نے کیا بول دیا ؟
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بولا نہیں جو کر رھے تھے یہ والا کام بابا :takar: دیوار سے سر پٹخنے والا
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کم بخت دیوار اور زیادہ بخت سر ۔۔ دونوں بہت پختہ ہیں۔
    کچھ بھی نہ ٹوٹتا ہے نہ خون نکلتا ہے :nose:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    موڈ نہیں خراب کترے معاف کر دیں بے چاری دیوار کو
     
  22. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
  23. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    موڈ بہت اچھا ہے :mashallah:
     
  24. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    موڈ ٹھیک ہے،اللہ کا شکر ہے۔
     
  25. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    وجہ :neu:[/quote:3nrwqsnk]
    وجہ آپکا اوتار بھی ہوسکتا ہے۔
    پستول سے کسی کالے کا خون کرکے آگئے ہیں
    اور خون بھی سیاہ کالا :takar:[/quote:3nrwqsnk]

    ھارون بھائی۔۔نعیم بھائی۔۔۔۔ایکسیڈنٹ‌ ہو گیا۔۔۔اس وجہ سے۔۔اللہ کا شکر ہے خراش وغیرہ نہیں آئی۔۔۔بس کار کا نقصان کافی ہو گیا ہے۔۔۔۔اللہ تعالی ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں ‌رکھے آمین ثم آمین۔۔
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اووووووووووووووووو مبارز دھیان سے کیوں نہٰں چلاتے گاڑی کار کا نقصان تو پورا ہوسکتا ھے آپ کو خدا نے اپنی حفاظت میں رکھا اس کا بڑا احسان ھے
     
  27. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    موڈ اللہ کے فضل سے ٹھیک ہے۔ :hpy:
     
  28. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    موڈ ٹھیک ہے
     
  29. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    موڈ ٹھیک ہے، اللہ کا بہت شکر ہے۔
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی۔۔نعیم بھائی۔۔۔۔ایکسیڈنٹ‌ ہو گیا۔۔۔اس وجہ سے۔۔اللہ کا شکر ہے خراش وغیرہ نہیں آئی۔۔۔بس کار کا نقصان کافی ہو گیا ہے۔۔۔۔اللہ تعالی ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں ‌رکھے آمین ثم آمین۔۔[/quote:3mo6aqof][/quote:3mo6aqof]
    کاشفی بھائی ۔ پلیز آپ ڈرائیونگ دھیان سے کیا کریں یار۔
    پچھلے برس بھی عید پر آپ ایکسیڈنٹ کرچکے ہو۔۔ اور اب کے عید کے دنوں میں ایک اور ایکسیڈنٹ۔
    اپنی جان کا خیال رکھا کریں۔ اور اپنے ساتھ ساتھ ۔۔ اگلے برس " والی " کا بھی خیال رکھا کریں :hpy:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں