1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

Discussion in 'گپ شپ' started by نعیم, Nov 19, 2007.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ملک ذلفی
    Offline

    ملک ذلفی ممبر

    پہلے آپ نے بس خراب کیوں کی تھی :happy:[/quote:3hvsu83m]

    تا کہ آپ سے گفتگو ہو سکے ۔ :hands:
     
  2. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    گو کہ اس وقت بارش ہورہی ہے اور موسم خوشگوار ہے لیکن میریٹ ہوٹل میں‌ہونے والے حملے کے دل بالکل ہی اداس ہے۔ جس نے میرے موڈ کو بھی اداس اور غمگین بنایا ہوا ہے۔ اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور رحمت کرے۔
     
  3. نور
    Offline

    نور ممبر

    درست کہا محبوب صاحب
    واقعی ملکی ابتری اور بدامنی دیکھ کر دل اور موڈ ہمیشہ پریشان رہنے لگا ہے
     
  4. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    موڈ اللہ کے فضل سے بہت اچھا ہے۔
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    باپ رےےےےےےےےےےےےےےےےےے اگر ھر چھٹی کے دن آپ کا دل ویاہپ کرنے کو چاھے گا تو اوپر جانے تک کتنے ویاہ کر لیں‌گے اللہ مری توبہ :172: :172:
    ویسے موڈ میرا ھمیشہ اچھا ھوتا ھے جب تک کوٰی اسے بگاڑنے کی کوشش نہ کرے
     
  6. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    موڈ اللہ کے فضل سے اچھا ہے۔ :yes:
     
  7. ملک ذلفی
    Offline

    ملک ذلفی ممبر

    پاکستان جانے میں چھ دن رہ گئے ہیں لہٰذا موڈ بہتر ہے ۔ ۔ ۔ :happy:
     
  8. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    موڈ بہت اچھا ہے، اللہ کا بڑا شکر ہے۔
    :dilphool:
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    بہت تیز آندھی اور بارش آئی کئی درخت جڑ سے اکھر گئے بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا اور پھر ہنیرا ہی ہنیرا ہوگیا اسلئے کچھ اچھا موڈ نہیں ہوسکا :neu:
     
  10. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    اللہ رحم کرے اور سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔۔۔

    موڈ اوکے ہے ۔۔۔۔
     
  11. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    موڈ :a165: ہے
     
  12. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    موڈ اللہ کے فضل سے اچھا ہے۔ :yes:
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    سالگرہ پہ پاس نی سہی تحفہ تو بھیج سکتے تھے مگر ھمیں کیا جی یہ آپ کا مسلہ ھے

    میرا موڈ آج بھی اچھا ھے کیونکہ موڈ بگاڑنے والوں سے آج میں ملی ھی نہیں
     
  14. نور
    Offline

    نور ممبر

    خوشی جی ۔ یہ ہوائی باتیں‌کس سے کرتی رہتی ہیں‌ آپ ؟
     
  15. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    موڈ اچھا ہے، اللہ کا شکر ہے
    :dilphool:
     
  16. ملک ذلفی
    Offline

    ملک ذلفی ممبر

    الحمدللہ موڈ اچھا ہے ۔ ۔ ۔ :happy:
     
  17. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    آج موڈ ٹھیک ہے
     
  18. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    موڈ اللہ کے فضل سے اچھا ہے۔ :yes:
     
  19. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    لگتا ھے باتوں کی ھوا آپ تک پہنچ گٰٰی زیادی ٹھند تو نہیں لگی نور جی
     
  20. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    موڈ بہترین ہے۔۔۔۔
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  22. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    موڈ اچھا ہے، اللہ کا بڑا شکر ہے۔
    :dilphool:
     
  23. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    موڈ اللہ کے فضل سے اچھا ہے۔ :yes:
     
  24. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    موڈ اوکے۔۔۔۔ :dilphool:
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    میرا موڈ کبھی خراب نہیں ھوتا آج بھی موڈ خوشگوار ھے گو آج کام کا اتنا بوجھ تھا کہ افطاری یاد نہیں رھی تھی
     
  26. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    اللہ رب العزت آپ کا موڈ ہمیشہ خوشگوار ہی رکھے آمین۔۔۔۔(ہماری اردو پیاری اردو کے پیارے پیارے تمام اراکین کی طرف سے آپ کو بھر پور خوش آمدید۔۔اور دعائیں۔۔۔۔) :dilphool:
     
  27. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    موڈ ٹھیک ہے، اللہ کا بہت شکر ہے۔
    :dilphool:
     
  28. ملک ذلفی
    Offline

    ملک ذلفی ممبر

    موڈ فٹ ہے ۔ ماشاء اللہ
     
  29. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    موڈ :a180: ہے
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    آج موڈ بس ایسا ھے :takar:
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page