1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏19 نومبر 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگا بہنا کی باتوں سے :soch:
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    میرا بھی آج موڈ قدررے بہتر ہے،!!!!
     
  3. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    انکل موڈ تو اچھا ہے سمجھ آ گئی ، طبیعت کیسی ہے اب آپ کی ؟ :soch:
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    اللہ کے فصل سے موڈ ٹھیک ہے
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    موڈ عجیب سا ھے جبکہ آج مجھے خوش ہونا چاھیے کہ کسی سے 6 سال بعد ملنے والی ہوں
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    میں بھی خوش ہوتا پڑا ہوں 32 ہے ناں اس لئے
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    ہارون بھائی وہ گھر میں بھی نہیں ہیں۔۔۔۔جن پہ غصہ آیا تھا وہ میرے پاس نہیں ہیں۔۔۔یہی تو مسلہ ہے :boxing:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    دفتر سے دیر سے گھر آتے ہیں کیا
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    تیز بارش ہو رہی ہے موڈ بہت اچھا ہے :yes:
     
  10. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    دیر تک سو کر اُٹھا ہوں‌ تو موڈ بڑا فریش فریش ہے
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    ٹھنڈٰی ہوا اور بادلوں نے موڈ بھی اچھا کیا ہوا ہے
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    ایک بات کہوں تو شاید آپ کا موڈ اچھا نہ رھے
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟


    جلدی سے کہیں،!!!!! میں نے بھی کچھ ھارون بھائی کا موڈ ڈسٹرب کرنا ہے،!!!!!
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    کب پوچھنی ہے
     
  15. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    آپ سے کیا پوچھنا ہے اور کس نے پوچھنا ہے،!!!!
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    کوئ بات نہیں ہم سننے کو تیار ہیں
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    خوشی بہن نے اور شاید پوچھ لیا ہے
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    چلئے اسی بات پر کچھ سنا ہی دیجئے، سب کی فرمائش پر،!!!!
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    کالا جوڑا پا ساڈی فرمائش تے
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    پوچھا ھے اور ہارون بھائی کا موڈ خراب بھی ہو گیا ھے مگر وہ ظاہر نہیں کریں گے
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    چل رہن دے ایڈٰی توں سیانی
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    میں نے بات سب کو بھی بتا دینی ھے جو پوچھی ھے:139:
     
  23. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    انہوں نے تو کالا جوڑا پہنے کی فرمائش کی ہے،!!!!!!
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    وہ دوسری طرف کی ھے:)
     
  25. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    تو پہلی طرف کیا تھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    پہلی طرف تو بھابی کے بیلن انھیں کچھ کہنے نہیں دیتے
     
  27. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    شکر ہے کہ بھابھی کے پاس بیلن ہی ہے وہ دھوبن پٹکا نہیں ہے،!!!!!!!
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    پہلے وہی ہوتا تھا مگر جب ہارون بھائی کو اس کی عادت ہو گئی انھوں نے اپنا ہتھیار بدل لیا
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    پھر میں نے بھی ہٹلر کا سب کو بتادینا ہے :176:
     
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    بارش نے موڈ اچھا کر دیا تھا۔ لیکن جب لک لک پانی میں سے گزر کر گھر سے واپس گوجرانوالہ آنا پڑا تو سارا موڈ غارت ہو گیا۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں