1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏19 نومبر 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    اب کچھ موڈ ٹھیک ھو گیا ھے،!!!
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    اب کیا گیڈر سنگھی مل گئی ھے:91:
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    آج تو میں بہت بور ھورھا تھا، سر میں بھی کافی درد تھا، اب ابھی اس وقت بہتر محسوس کررھا ھوں،!!!! کمال ھے،!!! اور وقت بھی بھاگنے لگا ھے، کل تو میری چھٹی ھے، سارا دن آرام کروں گا،!!!
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    اپنی صحت کا خیال رکھنا چاھیئے گو کہ میں خود اس معاملے میں لاپرواہ ہوں ، ویسے‌خوشی کے‌آنے سے درد بھاگ کھڑے ہوتے ھیں یہ سچ ھے اسے اپنے منہ میاں مٹھو مت سمجھئے گا:119:
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    یہ بات تو ھے، آپکے آتے ھی موڈ ایک دم ٹھیک ھو گیا،!!!!
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    اللہ تعالی آپ کو اسی طرح ہنستا کھیلتا رکھے ویسے یہ آج منا کہاں‌ھے؟:hasna:
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    میرا موڈ ٹھیک ہے الحمداللہ

    یہ منا کون ہے اسے آپ گود ہی لے لیں :87:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    موڈ اچھا ھے لگتا ھے منے کے بھی پر نکل آئے ھیں کاٹنے پڑیں گے
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    آپ کو پر نہیں چبیں گے :bigblink:
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    میرا موڈ اچھا ہے الحمداللہ
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    موڈ اچھا ھے بہت اچھا مگر نہیں بتاؤں گی کہ کیوں
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    اچھا منے کے بارے کیا سوچا آپ نے :139:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    خدا منے کو عقل دے زیادہ پھیلتا جا رہا ھے
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    کیا منا جلتے چولہے پر بیٹھا ھے، جو پھیلتا جارھا ھے،؟؟؟؟
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    بہت خوب سید جی:176:


    موڈ اچھا ھے دل چاہ رہا ھے کسی کو فون کرکے جگا دوں
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    کیا وہاں پر رات ھے جو سب سو رھے ھیں، !!!!
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    رات تو نہیں ھے مگر جو لوگ کام پہ نہیں‌جاتے وہ یقینا 10 بجے تک سوتے ھیں
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    اچھا تو یہ بات ھے،!!!! تو اب تک آپ نے کس کس کو اٹھایا،؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    1 دوست کو ایک دن پہلے کوشش کی جگانے کی ان کا موڈ اتنا بگڑ گیا کہ الٹا مجھے معذرت کرنا پڑی
     
  20. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    اچھا تو آپکو کسی کے موڈ کو بگاڑنے میں خوب مزا آتا ھے،!!!
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    جی غصہ دلا کے تو پتہ چلتا ھے کسی کی دوستی کا کہ دوست کتنا اخلاق کے دائرے میں رہتا ھے
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    ھمارا بھی موڈ خراب کرکے دیکھئے کہ ھم کتنے اخلاق کے دائرے میں رھتے ھیں، ھمیں بھی تو پتہ چلے کہ ھم کتنے پانی میں ھیں،؟؟؟؟؟
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    ہاہاہا یہ بھی خوب کہی آپ بات کو سمجھیں گے تو آپ کا موڈ بگڑ ے گا ناں ، 10 بار لکھ کے تو بار سمجھانی پڑتی ھے‌آپ کو
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    یعنی کہ ھم بالکل پیدل ھیں،!!!!
     
  25. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    یہ بھی آپ کی بات صحیح ھے ھم تو ویسے ھی پیدل اوپر سے آپ کا بل بھی زیادہ بن جائے گا سمجھانے سمجھانے میں،!!!
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    موڈ ہے کہ مانتا نہیں
     
  27. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    آپکا موڈ کس چیز کو مانتا ھی نہیں،!!!! کچھ پتہ تو چلے،!!!
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    میں چاہتا ہوں جب تک نیٹ‌کی سپیڈ اچھی نہیں ہوتی چھٹی کی جائے مگر

    موڈ‌ہے کہ مانتا نہیں
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    :143: :soch: :143:
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    موڈ ٹھیک ہے الحمداللہ

    جن کے آنے پر بگڑ‌سکتا ہے :131:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں