1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏19 نومبر 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    آپ کسی کیوٹ سی بےبی کی تصویر لگا دیں































    اپنی نہیں کیونکہ ہم ڈر جائیں گے :serious:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    میرے پاس وہ سائیٹ نہیں کھلتی جہاں سے‌آپ تصاویر لگاتے ھیں :121:
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    ہمارے ساتھ تو ایسا کوئی پرابلم نہیں ہے
    اگر واقع ہی ایسا ہے تو دریاب بھائی کو یا زاہرا جی کو ذپ کر دیں
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    میرے خدا حسن کو کون سمجھائے

    میں نے کہا تھا جس ویب سائیٹ سے‌آپ تصاویر ڈھونڈ کے لاتے ہو وہ اوپن نہیں ہوتی میرے پاس:takar:
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    تو آپ مجھے لنک دے دیں میں آپ کو پک دے دوں گا
    جو آپ کے ہاں اوپن ہو سکے
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    ویسے میں اپنے کیم سے لی پک بی اوتار میں نہیں لگا سکتی یہ بھی اندلسی جی نے ہی لگائی تھی
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    آپ اپنی پک کا سائز چیک کریں
    150بائی150 ہونا چاہیے
    اگر زیادہ ہو تو اسے کم کر لیں
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    موڈ سوچ بچار کا ھے
     
  9. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    الحمد اللہ موڈ ٹھیک ہے
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    موڈ اور طبیعت دونوں ہی خراب ہیں

    سب سے گذارش ہے کہ دعاؤں میں یاد رکھیں

    باقی اللہ جس حال میں رکھے اس کا شکر کرنا چاہیے الحمداللہ
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    آمین

    اللہ تعالی آپ کو صحت عطا فرمائے
    ہم سب کی دعائیں‌آپ کے ساتھ ھیں
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    جزاک اللہ

    ویسے ابھی تک میری طبیعت ٹھیک نہیں ہوئی
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    آپ کو اگر کھانسی شدید ھے تو دارچینی کی چائے بنا کر پئیں
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    میں خود کیسے بناوں :212: :207:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    گھر میں کسی سے کہیں اب میں نے کہااپنے جبار بھائی سے کہیں تو آپ کو غصہ آ‌جانا ھے کہ جبار کو اب کچن میں گھیسٹ دیا
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    آپ خود کیوں نہیں بنا کر پیش کر دیتیں
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    میرا موڈ کچھ ادبی ہو رہا ھے آج
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    آج مییرا موڈ بہت ھی اچھا ھے، کافی دنوں بعد کچھ آج وقت ملا ھے کہ میں ھماری اپنی پیاری اردو کی زیارت کرسکوں،!!!!
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    ہمارا موڈ بھی‌آپ کی آمد سے خوشگوار ہو گیا مگر آپ اتنی جلدی بھاگ کہاں گئے تھے
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    میرا موڈ ٹھیک ہے
    طبیعت بھی پہلے سے بہتر ہے الحمداللہ
     
  21. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    خوشی جی،!!!! میں بھاگتا نہیں ھوں، کیا کریں مجبوری ھوتی ھے، کہ مجھے بیچ میں کوئی نہ کوئی کام پڑ جاتا ھے،!!!!!
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    امید ھے اب آپ آتے رھیں گے
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    آج موڈ بہت اچھا ہے سید انکل کی تشریف آوری پر :flor:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    اس وقت موڈ بہت خراب ھے :133::133:
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    اللہ رحم کرے کیا ہوا موڈ‌کو :soch:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    بہت دنوں بعد موڈ بگڑا ھے اس لئے آپ احتیاط کریں کہیں‌غصہ آپ پہ نہ نکل جائے اور حسن یہ بھی مذاق میں نہیں کہہ رہی
     
  27. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    اللہ رحم کرے یہ اچانک خوشی جی کو کیا ھوگیا،؟؟؟؟؟؟؟ کس نے موڈ بگاڑ دیا،!!!!!!!!!
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    سید جی کچھ نہ پوچھیں موڈ اتنا خراب ھے کہ پوچھیں مت مگر حیرت ھے ابھی تک لڑائی نہیں‌ہوئی کسی سے شاید پہلے ہی سب کو موڈ کی خرابی کا بتا دیا اس لئے
     
  29. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    میں تو بس کچھ موسم کی تبدیلی کی وجہ سے سردرد کا شکار ھوں، اور پھر جب جگہ بدل جائے تو مجھے بہت مشکل سے نیند آتی ھے،!!!! کھانا بھی اپنے مطلب کا جو نہیں مل رھا،!!!! کچھ گھر سے دوری بھی اسکا سبب ھے،!!!!!!

    یہ تو بات ھے کہ جب اپنے گھر سے دور ھو تو اپنے گھر کی شدت سے یاد آتی ھے،!!!!
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    ٹھیک کہا آپ نے سید جی

    میرا موڈ‌آج کچھ بہتر ھے مگر غصہ ابھی ختم نہیں‌ہوا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں