1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 اگست 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی زندگی کے بیشتر ایام ہاسٹل کی زندگیکے نظر ہوگئے ہیں اسلئے کھانے اور پکانے کا بہت شوق ہے اور سندھی بریانی میں نے خود پکائی تھی ۔ اب آپ کی طنزیہ اوہ معاف کیجئے تعریفی پیغام کا شدت سے انتظار ہے ۔
    آج افطاری میں مٹر چاول اِیٹے ہیں ۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو ہاسٹل میں کیا کُک (باورچی) کی نوکری کرتے رہے ؟؟ :84:

    وہ تو سندھی بریانی کھلائیں گے تو تعریف شعریف ہوگی نا :p
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مٹر قیمہ اور روغنی نان بہت مزیدار تھے۔
     
  4. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    سحری میں آلو والا پراٹھہ کھایا تھا
    تھوڑی دیر میں سموسے پکوڑے نکالنے والی ہوں
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں‌سے ؟؟ :shock:

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ترکی ڈونر کباب افطاری میں بہت مزیدار لگے :p
     
  6. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آج امی جی نے مزے داااااااااااااااااااااااااااااااااار قیمہ بھرے کریلے بنائے تھے :p ۔۔اور ہم سب نے کھائے بھی تھے :p
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لگتا ہے بجو جی کی امی جی کے بنائے قیمہ کریلے کا سنکر ہی سبھی کا پیٹ اتنا بھر گیا ہے کہ سب کھانا پینا بھول گئے ہیں :84:
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    حیرت ہے اتنی بڑی ہو کر بھی آپ امی سے کھانا بنواتی ہیں :?

    اگر آپ کا یہی حال ہے تو اپنے ڈھول نما سپاھی کو کیا کھلاتی ہیں ؟؟؟
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چکن روسٹ کے ساتھ قیمہ بریانی کھانے کو ملی۔

    بہت مزہ آیا۔
     
  10. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    حیرت ہے اتنی بڑی ہو کر بھی آپ امی سے کھانا بنواتی ہیں :?

    اگر آپ کا یہی حال ہے تو اپنے ڈھول نما سپاھی کو کیا کھلاتی ہیں ؟؟؟[/quote:3cqlu2d8]


    ہاہاہاہاہاہاہا :lol:
    میرا ڈھول نما سپاھی ابھی ٹریننگ میں ہے۔ دعاؤں میں یاد رکھیئے گا اسے۔ انشاءاللہ جون 2008 میں پاسنگ آؤٹ ہے۔ اور نا :lol: میرا ڈھول سپاھی پاکستان میں ہو گا تو میں کیسے اور کیا کھلاؤں گی؟

    آج پھر تھے “قیمہ بھرے کریلے“ :lol:۔۔مگر پرسوں کے پڑے تھے۔ آج کھچڑی کے ساتھ کھائے ۔۔۔امی جی بہت مزے کےبناتی ہیں نا۔ اس لیئے۔ امی جی نے کہا بھی کہ آؤ سیکھ لو۔ مگر۔۔ ۔۔ ۔۔ امی جی زیادہ اچھے بناتی ہیں نا :84:
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میرے ہاتھ سے بنے اسپیشل نان اور قیمہ مٹر۔۔۔۔۔ بچوں اور مرزا جی نے خوب پیٹ بھر کے کھایا اور میری محنت وصول ہو گئی! :wink:
     
  12. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    آنٹی جی آپ کے گھر والے آپ کو کھانے کو کچھ نہیں دیتے ؟؟
    چچ چچ چچ بہت ظلم کی بات ہے۔
     
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آنٹی جی آپ کے گھر والے آپ کو کھانے کو کچھ نہیں دیتے ؟؟
    چچ چچ چچ بہت ظلم کی بات ہے۔[/quote:viawo1wn]

    سب سے پہلی بات کہ “گھر والوں“ کو کھانا “میں“ دیتی ہوں وہ مجھے نہیں دیتے : :oops: دوسری بات یہ کہ بچے اور میاں جی پیٹ بھر کے کھا لیں تو اس سے زیادہ ماں اور بیوی کے لیئے خوشی کی بات کیا ہو سکتی ہے! آپ اپنے اوتار کو ہی دیکھ لیں لگتا ہے ماما خوب پیار سے کان کھینچ کے پوری کی پوری پلیٹ ختم کرواتی ہیں :84:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے ہاں تو اک چھوٹی سی پارٹی تھی۔ اپنی فائزہ ہے نا ؟ اسکی تیسری سالگرہ تھی۔

    ہمیں بھی ۔ قیمہ بریانی، چکن روسٹ، قیمہ قورمہ، نان، کیک، چاکلیٹ، چائے وغیرہ وغیرہ خوب کھانے کو ملے۔ الحمدللہ
     
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ماشاءاللہ!!!! اللہ آپ کو ایسے ہی ہنستا بستا کھاتا پیتا رکھے! آمین! اپنی فائزہ کو میری طرف سے بہت سا پیار!
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    آج بھنڈیاں اور بریانی کھائی ۔ بہت مزے کی تھی
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چکن کڑاھی اور تندوری نان۔۔۔۔۔۔۔۔ اوئے اوئے اوئے

    کچھ مت پوچھیں کیا مزہ تھا۔ اور اسکے بعد چند دوستوں کے ساتھ مل بیٹھ کر چائے۔

    بہت اچھی ایوننگ گذری ۔ الحمد للہ
     
  18. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آج مٹن پلاؤ اور ساتھ میں ۔۔۔ آہو 8) قیمہ بھرے کریلے :lol:
    ہم جا رہے ہیں کچھ دن تک لوٹیں گے۔۔ :84:
     
  19. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپ جا رہے ہیں یا آ رہے ہیں؟ :lol: خیر کچھ بھی ہے میرے لیئے قیمہ کریلے لے کے آنا! :wink:
     
  20. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    سالمون فش کے ساتھ چائنیز رائس کا اپنا ہی مزہ ہے۔

    اور ساتھ میں اگر سپرائیٹ بھی ہو تو مزہ دوبالا ہو جاتا ہے۔

    یہ سنی سنائی نہیں ۔ میرا ذاتی تجربہ ہے۔ آج شام کو یہی تو کھایا ہے۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کو تو اپنی پسندیدہ سبزی بھنڈی شریف کھانے کو ملی۔ ساتھ میں گاجر کا حلوہ۔

    آ ہا ہا ہا ۔۔ واہ جی واہ۔۔۔ صواد آ گیا کھا کر۔ :p
     
  22. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم بھائی آپ “کتنا“ کھاتے ہیں!؟ :shock: خیر میں نے اپنے گھر والوں کو سادی روٹی اور مونگ مسور کی دال لہسن کا تڑکا لگا کے کھلائی میٹھا ہر روز کے کھانے میں شامل نہیں ہے! 8)
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چکن سجی
    کھان دا سواد وکھرا۔
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہن جی ۔ مجھے پکا کر کھلانے والے جیتے رہیں۔ اور میں کھانے والا جُگ جُگ جیتا رہوں۔

    آپ کیوں جیلسی فیل (ف کے نیچے زیر پڑھیں) کر رہی ہیں۔ ؟؟

    آپ تو پتہ نہیں کبھی اپنے بھائی کو بنا کر کھلائیں گی یا نہیں۔ :84:
     
  25. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ جا رہے ہیں یا آ رہے ہیں؟ :lol: خیر کچھ بھی ہے میرے لیئے قیمہ کریلے لے کے آنا! :wink:[/quote:2g0oiqxo]

    آپ کے (قیمہ کریلے)حاضر ہیں۔ جی بھر کے کھائیے :lol:
    بڑی دووووووور سے آئے ہیں ۔۔کریلوں کا سالن لائے ہیں :lol:

    ویسے آپ نے تو نان نہیں کھلائے لیکن میں نے خود ہی آپ کی طرف سے نان بنا کر آپ کی طرف سے ہی تندوری چکن بنا کر کھایا اپنے بھانجی بھانجوں کے ساتھ ۔ واہ واہ۔۔۔سبحان اللہ! مزہ آگیا! ساتھ میں جوس بھی تھا ۔ :84:
     
  26. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    وہ نا۔۔۔میں اور میرا “ننھا منا راہی“ ذرا سفر میں تھے کہیں کو۔۔ خیر، اب ہم دونوں ہی واپس پہنچ چکے ہیں۔ میرے “ڈھول سپاہی“ کا تو نہیں پتہ، مگر میں نے راستے میں چکن پاسٹا کھایا، واہ جی واہ۔ میری بڑی بہنا نے بنایا تھا۔ واہ جی واہ۔۔ اتنا مزے کا تھا کہ بس واہ جی واہ۔ اور میں نے گھر آتے ساتھ ہی ایک ڈبہ بھر کے کل اپنے لنچ کے لیئے رکھ لیا ہے، واہ جی واہ :lol:
     
  27. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ابھی آلو مونگرے بنائے ہیں
    لیکن کھانا کھانا ہے ابھی بھوک نہیں ہے
    ناشتہ بریڈ سے کیا تھا :)
     
  28. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ایک تو آپ لوگ اتنے مزے مزے کی سبزیوں کا نام لیتے ہیں۔ خیر ہم نے کیا کھایا تھا؟ کیا بتاؤں بس جو سمجھ میں آیا بنا دیا اور کھلا دیا۔ :cry: میرا خیال ہے جو کچھ بھی تھا مزے کا ہی تھا!
     
  29. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کیا ہوا؟ اتنی اداسی کیوں :shock: ؟ اتنی رونی شکل کیوں بنی ہوئی ہے؟ :shock:
     
  30. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کھانے کا تو میں بہت شوقین ھوں لیکن آج کل کچھ پابندیاں بھی لگی ھوئی ھیں، اس لئے کچھ پھیکا پھیکا سا اور کچھ ابلا ھوا کھانے کو مل رھا ھے، ساتھ ھی گولیوں کا ایک ڈھیر بھی ھے، اسے بھی ہلق سے اتارنا ھے، کیا کریں مجبوری ھے، بڑی بیٹی کھانے کے ساتھ ھی دوایوں کا پلندہ بھی سامنے رکھ کر بیٹھتی ھے اور باقائدگی سے اوقات اور مقدار کے حساب سے دوایاں کھلاتی ھے، اور ھماری بیگم نے کھانوں کی طرف سے پرہیز کرانے کی ذمہ داری لے لی ھے،!!!!
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں