1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 اگست 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    نان چنے :khao:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    فرائیڈ‌ رائیس ، بیف کباب اینڈ‌تھری جی
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    شاباش ، بھابی کو بھیج کر موجیں کر رھے ھیں:133:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    نصیب اپنا اپنا :91:
     
  5. باباتاجا
    آف لائن

    باباتاجا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    174
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    حلوہ پوری اور فیر چائے
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    ابھی کڑہی روٹی کے ساتھ کھائ ہے
     
  7. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    بھوک بہت لگی ہے مگر ابھی کھانا نہیں مل رہا:(:mad:
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    تو بنا لیں خود
     
  9. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    گرمی میں چولھے کے قریب جانے کو جی نہیں چاہتا
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    چائے کیک رس -
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    کچھ دیر پہلے گوشت روٹی کے ساتھ کھایا
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    چائے -
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    کھاایا تو نہیں ابھی کھانا ھے رات دعوت ھے ولیمے کی
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    کھانے کاانتظار کر رہا ہوں پتہ نہیں کیا آتا ہے
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    زردہ اور بریانی پھر دو عدد سیون اپ
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    قیمہ اور پھلکا بعد میں چائے الحمداللہ
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    ناشتہ کیا تھا پھر آم کھائے ھیں ابھی لنچ نہیں کیا کہ بھوک ہی نہیں ھے
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    ابھی روٹی چنے کھائے
    ولیمہ ہوگیا خیرت سے
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    مکھن بریڈ پھر چائے
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    کچھ دیر پہلے چاول کھائے ہیں اور ابھی بسکٹ کھا رہا ہوں الحمداللہ
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    ابھی چاول کھائے ہیں
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    چائے ۔
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    آلو گوبھی اور پھلکا ساتھ میں ڈیو
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    چکن شوربہ اور چپاتی پھر دودھ سوڈھا
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    ابھی بھنڈی دیسی گھی میں چوپڑی روٹی کے ساتھ مزہ آگیا
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    مبارکاں بھئی مبارکاں کاش خوشی بہن بھی دیکھ لیتیں آکر :222:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    :133: :133: :133: :133: :133: :133: :133:

    :takar: :takar: :takar: :takar:

    کیا ارادے ھیں دونوں کے؟؟؟؟؟:152::152:
     
  28. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    آپ کو بھنڈی کھالنے کے
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    ہجرت کے نہیں‌ہیں [​IMG]
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    ایسا کبھی نہیں ہو سکتا الٹا میں آپ کو بینگن کھلا دوں گی وہ بھی بگھارے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں