1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 اگست 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    خود کچھ بنا نہیں سکتی آج دیکھیں کیا ملتا ھے ناشتے میں انتظار کے علاوہ
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    آپ کو کچھ نہیں بنانا آتا :soch:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    آتا ھے بنانا

    چائے بریڈ آملیٹ کھا پی چکی ہوں
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    نان چنے دال روٹی، :glass:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    چائے اور گاجر کا حلوہ
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    یہ کیا سائنس ہے :soch:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    اسے کھانا پینا کہتے ھیں آسان اردو میں، جس طریقے سے بنتا ھے اسے سائنس کہا جا سکتا ھے
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    میرا مطلب تھا چائے اور گاجر کا حلوہ :soch:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    پالک گوشت پھلکا
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    ابھی کچھ نہیں کھایا صبح صبح ہی الٹا سوال
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    کس نے کیا آپ سے سوال
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    حسن بھائی ۔ اپنے کھانے پینے کا کچھ بتائیے پلیز۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    میں نے صبح ناشتے میں توس ، مکھن اور چیز کھائی ۔
    چائے کا " ہارونی سائز کپ " پیا۔

    دوپہر میں چاول اور اسکے اوپر گوشت کا سالن ڈال کر کھایا۔
    ساتھ میں مینگو جوس۔

    الحمدللہ تعالی
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    میں نے آج چنے چاول اور چائے
    الحمداللہ
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    کیا کھایا ھے یاد نہیں
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    بھنڈی روٹی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الحمداللہ۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    کاشفی بھائی ۔ آپ کتنے خوش قسمت ہو یار۔ :mashallah:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    چکن چنے اور پھلکا
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    چائے بسکٹ
    الحمداللہ
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  22. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    کاشفی بھائی ۔ آپ کتنے خوش قسمت ہو یار۔ :mashallah:[/quote:ule4r77b]

    الحمداللہ رب العالمین۔۔۔۔اللہ کا کرم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool:
    آپ بھی پکائیں۔۔۔۔۔۔۔۔اور کھائیں۔۔۔۔
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    گوبھی گوشت آلو قیمہ تنوری روٹی مینگو جوس
     
  24. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :164: :164: :164: :164: :takar: :takar: :takar: مین نے تو آ ج چنے کھایے ہیں
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    ہر کسی نے اپنی مخصوص خوراک ہی کھانی ہوتی ھے
     
  26. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    :164: :164: :164: :164: :164: :164: :164: :164: :164:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    کاشفی بھائی ۔ آپ کتنے خوش قسمت ہو یار۔ :mashallah:[/quote:df5kw35w]

    الحمداللہ رب العالمین۔۔۔۔اللہ کا کرم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool:
    آپ بھی پکائیں۔۔۔۔۔۔۔۔اور کھائیں۔۔۔۔
    [/quote:df5kw35w]
    شکریہ کاشفی بھائی ۔
    مجھے بھنڈی اچھی طرح پکانا نہیں آتی :rona:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ترکی ریسٹورنٹ سے چکن بھرا پیزہ بریڈ کھایا
    ساتھ میں سنگتروں کا جوس

    چائے صبح صبح پی لی تھی ۔ بعد میں نہیں پی :no:

    الحمدللہ تعالی
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    دہی اور پراٹھا کھایا ہے چائے کی آمد ہونے والی ہے :yes:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    چائے کی آمد ؟
    جبھی میں بھی کہوں ۔ آپ اتنی شاعری کیوں کرتے ہیں :hasna:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں