1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

Discussion in 'گپ شپ' started by نعیم, Aug 7, 2007.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    چائے بسکٹ
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ابھی کچھ نہیں کھایا ابھی کھا کے بتاتی ہوں اتنی جلدی کاھے کی ھے بھئی
     
  3. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    چاول چنے
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میں نے آج کوئی 6 سال بعد کنوں کھائے ھیں :86: :86: :86: :86: :86: :86:
     
  5. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی کیسا ص تھا
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    مجھے تو کھانے کی جلدی تھی یہ جاننے کا تو مجھے موقع ہی نہیں ملا :soch:
     
  7. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کھانے میں اتنی جلدی کیوں کرتی ہیں
     
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    کنوں اور آم مجھے بے حد پسند ھیں انھیں کھاتے جلدی ہی کرتی ہوں اور گنتی بھی نہیں کرتی
     
  9. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہہاہہااہاہہاہاہاہہاہاہاہاہ! :hasna:
     
  10. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    گنتی آتی ہے۔۔۔؟
     
  11. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    نہیں مبارز جی آم اور کنوں کھاتے وقت نہیں آتی جب بھی کوئی پوچھے کتنے آم یا کنوں ہڑپ لئے میرا جواب یہی ہوتا ھے ابھی دوسرا کھا رہی ہوں
     
  12. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    اچھی بات ہے۔۔واقعی آپ کو گنتی نہیں آتی۔۔۔ویسے جب کوئی پوچھے تو بتانا چاہیئے کہ ابھی تو پہلا ہی کھا رہی ہیں۔۔۔آدھا ختم ہوا ہے۔۔۔
     
  13. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بہت ہنسی آئی :hasna:
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37

    مبارز جی اب میں آپ جتنی بھی پیٹو نہیں ہوں
    :201: :201:
     
  15. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    :201: :201:
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    دیکھا آپ کو ہنسا دیا ناں جتنی سیریس شکل بنا کے آپ آئے تھے یہاں :201:
     
  17. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    میں سیریس تو نہیں تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  18. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    دنیا کا ایک الگ ہی چہرا دیکھا میں نے
    دیکھ کر بے بسی لوگوں کی یہ سوچا میں

    وہ دور ہی کتنا پیارا تھا عظیم جب دنیا پیچھے تھے
    اس دور میں بھائی کو بھائی کا دشمن بنتے دیکھا میں نے

    بھلے آج دنیا میں‌ کمی نہیں پیسوں کی عظیم
    مگر جگہ جگہ انسانوں کو بھوک سے مرتے دیکھا میں نے
     
  19. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    وواہ مبارز جی مگر کھانے پینے کی لڑی میں :soch:
     
  20. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    مبارز بھائی بہت خوب لیکن یہ تو بتا دیں آپ نے کیا کھایا ہے
     
  21. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    انجم جی آ ج انھوں نے قوم کا غم کھایا ھے :yes:
     
  22. کشکول
    Offline

    کشکول ممبر

    Joined:
    Sep 18, 2006
    Messages:
    615
    Likes Received:
    4
    اکیلے کھا گیے سارا غم اب وکیل کیا کھایئں گے :201: :201:
     
  23. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    پیزہ :201:














    میں نے کھایا ھے وکیلوں نے نہیں :201:
     
  24. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    میں مچھلی بنا رہا ہوں جس نے کھانی ہو آجائے
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میں‌نے تو ابھی فریج سے نکال کے رکھی ھے مصالحہ لگا کے آپ نے بنانی بھی شروع کر دی :soch:
     
  26. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    :201: آپ ژونوں بونگالی ہے کیا؟ موسلی کھارہی ہو۔۔۔
     
  27. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بنگالی تو نہیں مگر مچھلی پسند ھے
     
  28. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    سیڈویچ اور کوک :glass:
     
  29. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    کھانے جا رہی ہوں ابھی آ کے بتاتی ہوں اگر کچن میں کچھ ہوا تو کیونکہ کل تو میں‌نے سب کچھ کھا لیا تھا
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی سوچ رہا تھا اتنی موٹی کیوں ہیں :soch:
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page