1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئی رے آئی رے خوشی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی جی, ‏16 ستمبر 2008۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی رے آئی رے خوشی

    میں حسن رضانہیں ہوں
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی رے آئی رے خوشی

    میں نے کب کہا کہ آپ ہیں؟؟؟؟
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی رے آئی رے خوشی

    اچھا کیا نہیں کہا ورنہ :boxing:
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی رے آئی رے خوشی

    حسن رضا اور ھارون بھائی کا الگ الگ وزن کرلیں،!!!!!! تو آپ سمجھ جائیں گے کہ ھارون بھائی حسن رضا نہیں ہیں،!!!
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی رے آئی رے خوشی

    وہ تو ہم سارے ہماری اردو کے دوست ترازو کے ایک طرف بیٹھ جائیں اور ہارون بھائی دوسری طرف پھر بھی شاید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی رے آئی رے خوشی

    دوسری طرف ایک اور صارف کو کر لیں :a191:
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی رے آئی رے خوشی

    وہ کون؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی رے آئی رے خوشی

    آپ کو بھی پتہ ہی ہے ایویں بچے بن رہے ہیں :119:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی رے آئی رے خوشی

    گئی رے گئی رے خوشی
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی رے آئی رے خوشی

    ارے ہم سب تو کسی نہ کسی طرح سما ہی جائینگے مگر اتنا بڑا پلڑا کہاں‌سے آئے گا جس میں چاچا جی بیٹھ سکیں ؟ :119:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی رے آئی رے خوشی

    وہاں سے لے لیں گے جہاں آپ کا اونٹ تولا جاتا ہے
     
  12. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی رے آئی رے خوشی

    آپ نے خوب سینچری مکمل کرائی خوشی جی کی اس لڑی کی ۔ اب ہم بھی گئے رے گئے ۔:91:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی رے آئی رے خوشی

    آپ کدھر جارہے ہیں
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی رے آئی رے خوشی

    خوشی کی بات یہ ہے کہ میں بھی یہاں‌ آگیا ہوں‌ ۔
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی رے آئی رے خوشی

    مگر آئے کس خوشی میں‌ہیں
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی رے آئی رے خوشی

    یہ سوچنا پڑے گا ، مگر یہ خوشی ضرور ہے کہ آ گئے ہیں ۔
     
  17. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی رے آئی رے خوشی

    چلو مبارک ہو اور قافلے اور وہ بھی بلا سبب ایسے تو نہیں بنتے۔۔۔۔ہر چیز میں محنت اور محنت کا ثمر پھل کی صورت میں اور وہ بھی پکا ہوا۔۔۔۔۔میٹھا بھی۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے آج کل تو تربوز ہی ملتے ہیں۔۔۔۔پھر کیا خیال ہے؟
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی رے آئی رے خوشی

    تربوز پر کراچی کے واٹر پمپ اسٹاپ کا مشہور تربوز کا شربت یاد آگیا ، ہائے وہ بھی کیا مزے دار چیز ہے ۔
     
  19. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی رے آئی رے خوشی

    اب تو تھا ہی سمجھیں۔۔۔۔۔۔مگر ہے سمجھ کے زیادہ بہتر انداز میں‌نہ صرف یاد کیا جاسکتا ہے بلکہ لطف اندوز ۔۔۔۔مگر غائبانہ۔۔۔۔ہوا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔۔بس بات اور کمال تو زور تخیل کا ہے۔۔۔۔۔۔جہاں تک پرواز کرے۔
     
  20. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی رے آئی رے خوشی

    خوشی کی بات ہے کہ یہ خوشی کی لڑی دوبارہ خوب چل نکلی ہے، اور ہاں تربوز سے یاد آیا کہ کہیں ایک تصویر بھی میں نے دیکھی تھی، جو بالکل تربوز کی طرح تھی، لیکن کہاں دیکھی یہ مین بھول گیا ہوں؟؟؟؟
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی رے آئی رے خوشی


    یقینا جانئے میرے تخیل کی پرواز ہمیشہ بہت بلند رہی ہے ، میں اکثر بیٹھے بٹھائے پاکستان کا چکر لگا آتا ہوں ، اور یہی نہیں بلکہ کبھی کبھار تو اپنے پاکستان کو بھی یہیں لے آتا ہوں‌ ۔ :khao:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی رے آئی رے خوشی

    خیال سے کسی دن کوئی دم کو آگ لگا دے اور خود ہی اڑتے پھرو گے
     
  23. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی رے آئی رے خوشی

    اور اڑتے اڑے کسی اور دیس نہ نکل جاؤ۔۔۔۔۔آج کل ویسے بھی پاکستانی بھائیوں کو خاص طور پر شک کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہرحال ھارون بھائی نے اچھی بات کردی۔۔۔۔۔۔اور ہم بصد احترام و تقاضائے دنیاوی ان کی حمایت سے باز نہیں آنے والے ۔۔۔۔۔۔۔ بس مشتری ہوشیار باش۔
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی رے آئی رے خوشی

    یہی تو !‌ مین ہمیشہ احتیاطی تدابیر سامنے رکھ کر ہی پرواز کرتا ہوں‌ ، اور اُڑان بھرنے سے پہلے دائیں بائیں‌دیکھ لیتا ہوں ۔
     
  25. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی رے آئی رے خوشی

    اور اگر ۔۔۔اوپر یا نیچے۔۔۔۔۔پھر کون دیکھتا ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کبھی وقت ملے تو ضرور سوچنا۔۔۔۔۔۔اس دنیا میں اب تک تو چھ جہتیں معلوم ہیں۔۔۔۔۔آگے، پیچھے، دایا، بایا، اوپر اور نیچے۔۔۔۔۔۔۔سو چھ میں سے صرف دو جہتوں پر نظر باقی کا کیا ہوگا۔۔۔۔۔۔اسے لیے تو کہتے ہیں کہ لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے یہاں کام شیشہ گری کا۔۔۔۔۔۔۔اور تخیل ۔۔۔۔۔۔۔وہ بس ایک سوئی کے فرش پر گرنے سے جو چھناکا سنائی دے۔۔۔۔۔اسے واپس دنیائے ہست و بود میں‌لانے کے لیے کافی و شافی ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ہم صرف عرض حال ہی کرسکتے ہیں۔۔۔۔۔باقی آپ بہتر سوج بوج رکھتے ہوئے بہترین فیصلہ کرنے میں حق بجانب ہیں۔۔۔۔سو ہم خاموشی سے باتیں آپ کی تخیل کی پڑھتے اور اپنے مفت مشوروں سے نوازنے کی معمولی سے کوشش کرتے ہیں۔
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی رے آئی رے خوشی

    جب اردہ پرواز کا ہی ٹھہرا تب پھر اتنا ہی کافی ہے کہ احتیاط کر لی ، باقی رہے نام اللہ کا ۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی رے آئی رے خوشی

    ہمیں تو لگتا ہے خوشی راس ہی نہیں آتی
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی رے آئی رے خوشی

    اللہ خیر کرے اب کیا ہو گیا ؟ کہین کوئی ہاتھ آیا مرغا تو نہیں نکل گیا ؟
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی رے آئی رے خوشی

    یہ راز کی باتیں ہیں بچوں کی سمجھ میں نہیں آئیں گی
     
  30. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئی رے آئی رے خوشی

    ایجنسیوں کے بچے تو اچھی طرح سمجھتے ہیں راز کی باتیں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں