1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئی رے آئی رے خوشی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی جی, ‏16 ستمبر 2008۔

  1. خوشی جی
    آف لائن

    خوشی جی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 ستمبر 2008
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہاں خوشی آپ سب کے لئے خوشیاں بکھیرے گی :flor: :hpy: :yes:
    لیکن کسی کو میرا خوشیاں بکھیرنا چنگا نا لگے تو مجھ کہہ دے :flor: :hpy: :yes:
    میں مائنڈ شائنڈ نہیں کروں گی :flor: :hpy: :yes:
    مائنڈ ہوئے گا تو کروں گی :201:
     
  2. خوشی جی
    آف لائن

    خوشی جی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 ستمبر 2008
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صبح سے لے کر شام تک





























































    شام سے لے کر رات تک



































































    رات سے لے کر صبح تک













































































    صبح سے پھر شام تک














































































    کیا بتاؤں لائٹ نے بہت ستایا ہے :takar:
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :201:
    واہ جی واہ کیا شاندار انٹری ماری ہے۔
    اللہ آپ کے مقصد میں آپ کی مدد کرے۔ بہت اچھی سوچ ہے۔
    :dilphool:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    آپ کے اس پیغام سے بلکل خوشی نہیں ہوئی :neu:
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سلام خوشی آپی (اوتار میں لگی فوٹو دیکھ کر آپ کو آپی بول رہی ہوں۔ پلیز مائنڈ نہ کیجئے گا)
    آپ کی نیت بہت اچھی ہے۔ اللہ کرے ہماری اردو کی بزم میں آپ کے دم سے خوشیاں ہی خوشیاں بکھر جائیں۔

    خوشی آپی ۔ مندرجہ ذیل لنک پر ایک دلچسپ پرچہ آپکا منتظر ہے ۔ اس لنک پر کلک کرکے اس پرچے تک پہنچیں اور اسے حل کریں ۔ شکریہ

    viewtopic.php?f=21&t=4572

    خدا حافظ
     
  6. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    خوشی جی آپ سے مل کر خؤشی ہوئ
    امید ہے اپ یہاں خوشیاں بکھیرتی رہیں گی
    ویسے مریم تین چار دن سے نظر نہں ا رہی اپ بتا سکتی ہیں وہ کہاں ہے؟
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی آپ بجلی کی طرح غائب کس خوشی میں ہیں :133:
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    خوشی جی جلد آئیں، یہاں خوشیوں کی کمی ہو رہی ہے۔
    :dilphool:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی جلد آئیں، یہاں خوشیوں کی کمی ہو رہی ہے۔
    :dilphool:[/quote:301wx40p]

    باجا فرمایا :hpy:
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    خوشی جی جلد آئیں، یہاں خوشیوں کی کمی ہو رہی ہے۔
    :dilphool:[/quote:2v5mbpnb]

    باجا فرمایا :hpy:[/quote:2v5mbpnb]
    :yes: اور آپ نے باجا بجایا :nose:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپکو اس بات سے خوشی ملی :dilphool:
     
  12. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپکو اس بات سے خوشی ملی :dilphool:[/quote:1t5jxfui]
    کنواروں کو باجوں کے نام سے خوشی ہی ملتی ہے سرکار
    :dilphool:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر آپ اپنا باجا بجوالیں :201:
     
  14. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    تو پھر آپ اپنا باجا بجوالیں :201:[/quote:78um7vfj]
    نہیں جی ابھی تو بس بجتے باجوں کے رنگ دیکھ رہا ہوں :yes:
    :dilphool:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر آپ اپنا باجا بجوالیں :201:[/quote:2b7kmveq]
    نہیں جی ابھی تو بس بجتے باجوں کے رنگ دیکھ رہا ہوں :yes:
    :dilphool:[/quote:2b7kmveq]
    جلدی کرلیں کوئی آپکے رنگ میں بھنگ نہ ڈال دے :201:
     
  16. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جب ہم نے رنگ گھولنا ہے تو پکا رنگ ہی ڈالیں گے۔ جو انمٹ ہوگا۔ اس واسطے فکر کرنےکی ضرورت نہیں ہے
    :dilphool:
     
  17. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    خوشی جی اپ کب آئں اور کب گئ؟
    مریم کو بھی غائب کر دیا
    سب خیر تو ہے؟ :soch:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جب ہم نے رنگ گھولنا ہے تو پکا رنگ ہی ڈالیں گے۔ جو انمٹ ہوگا۔ اس واسطے فکر کرنےکی ضرورت نہیں ہے
    :dilphool:[/quote:1y3edgpq]

    یعنی آپکی بھی حبشی رنگ پہ نظر ہے :201:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کوٰی مجھے بھی ویلکم کرے ناںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں : :a191: :a191: :a191:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ارےبابا میں سمجھی مجھے ویلکم کہہ رھے ھیں آٰٰیی رے آٰی خوشی کہہ کرررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررر مگر یہ معاملہ تو کچھ اور ھےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے :takar:
     
  21. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوشی جی خوش آمدید ۔ ۔
    اللہ ذور کی بورڈ اور عطا کرے اور آپ اس محفل میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں ۔ :hands:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں سر نہ پھوڑیں اس لڑیhttp://www.oururdu.com/forums/viewtopic.php?f=18&t=4542 میں جاکر شکریہ کہیں اور ہمیں رنگوں کی باتیں کرکے خوشی حاصل ہونے دیں :yes: کیاخیال ہے ساگراج بھائی :happy:
     
  23. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بھنگ سے پرھیز کریں اس سے دماغ سن ھو جاتا ھے اگر دماغ ھو توووووووووووووو :happy:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ارےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے یہ خوشی جی کوٰی اور ھے اور میں کوٰٰی اور میں‌صرف خوشی ھوںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں :hpy:
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ کو بڑا پتہ ہے؟؟ :nose:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر دماغ نہ ہو توووووووووووووووووووووووووووووو کس چیز کے سن ہونے کا خدشہ ہے :soch:
     
  28. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    تو کم پیا کریں دماغ سن نہیں ھو گا
    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  29. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    تو کم پیا کریں دماغ سن نہیں ھو گا
    :hasna: :hasna: :hasna:[/quote:1skd2lgh]
    لک بھائی خوشی نئی ممبر ہیں۔ اس لیئے پلیزز ہتھ ہولا رکھیں، کہیں‌ خدانا خواستہ برا ہی نہ مان جائیں۔
    :dilphool:
     
  30. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کو بڑا پتہ ہے؟؟ :nose:[/quote:1d0olf33]

    پتے کی خبر ھے

    خوشی کیا حال ھے سب ٹھیک ھے ناں کوئی مشکل تو نہیں؟
    کیا میں آپ کو خالہ جی کہہ دیا ۔خالہ آپ یہاں پر بچوں کا خیال رکھیں اِن سے آپ کو بہت کچھ سکھنے کو ملے گا۔ :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں