1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے فوٹوشاپ میں ڈیزائننگ کے ساتھ لکھنا سیکھیں

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏21 نومبر 2008۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج بھائی اور ھارون بھائی آپ دونوں کا بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سبق نمبر3 کافی طویل ہے تیاری کے بلکل آخری مراحل میں ہے ان شاءللہ کل لگادوں گا ۔البۃ اس کی تمھید آ ج ہی لگ جائیگی ان شاءاللہ
     
  2. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. شکیل
    آف لائن

    شکیل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 نومبر 2008
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ارے یہاں تو یہ ڈیزائیننگ کام بھی ہے جو میرے خیال میں سب سے بڑا کام ہے ۔۔ڈیزائیننگ کے ماہرین یہاں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب تو میں یہاں آتاہی رہوں گا
    مجیب صاحب آپ تو مجھے بہت محنتی لگتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔بیرون ممالک میں تو یہ کام مہینوں میں سکھاتے ہیں اور کئی ڈالر بٹورتے ہیں یہاں سب کچھ آسان اورفری ۔آخر کیا وجہ ہے؟
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پیار اور خلوص :dilphool:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: ہارون بھائی کا جواب درست ہے۔

    الیکٹرا
    کا کھوتا ریڑھا آپ کا ہوا
    :201:


    مجھے کچھ کہنے سے پہلے اوپر دیکھ لیجئے گا میں نے ہارون بھائی لکھا ہے
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    ہارون بھائی اب اس قرضے کی آپ کو ضرورت نہیں۔ کھوتا اور ریڑھا دونوں فری میں مل گئے آپ کو! :hasna:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب بھائی اتنی محنت کر رہے ہیں آپ ان کی محنت کو گپ شپ کی نظر نہ کریں‌پلیز :flor:
     
  8. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے آپ کی یہ تجویز بہت پسند آئی ھارون بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ ۔ایسا اشارہ دریاب اندلسی صاحب بھی دے چکے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس چوپال کو سیکھنے سکھانے کے لیے ہی رکھا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھارون بھائی میں نے جو کچھ بھی کیا ہے ۔محض ایک طالب علم کی حیثیت سے کیا۔۔۔۔۔میں خود سیکھ رہا ہوں۔۔۔۔۔کیونکہ جس دن میرے دل میں یہ بات آگئی کہ میں کچھ بن گیا ہوں تو شاید وہ میرا آخری دن ثابت ہوگا
     
  9. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت اچھے سبق ترتیب دیے ہیں آپ نے مجیب بھائی، جزاک اللہ خیر۔
     
  10. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جزاک اللہ!
     
  11. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    این آر بی صاحب؛؛؛؛؛اور محترمہ مسزمرزا صاحبہ ۔آپ دونوں کا شکریہ
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    معذرت ہارون بھائی ۔
    آپ نے واقعی درست کہا۔ مجھ سے غلطی ہوگئی ۔


    مجیب منصور بھائی کا ہماری اردو پر یہ احسان " ہماری اردو " کی تاریخ کا ایک حصہ بن گیا ہے کہ " فروغِ علم و فن " کا چوپال بنوانے میں بہت بڑا کردار انکے سندھی سکھانے اور اسکے بعد فوٹو شاپ کے اسباق کا ہے۔ یہ اعزاز انہی کو جاتا ہے ماشاءاللہ ۔
     
  13. اسلامین
    آف لائن

    اسلامین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2008
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ اسلامین جی بہت شکریہ
     
  15. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    سب کا بہت بہت شکریہ۔جزاکم اللہ تعالی احسن الجزاء :flor:
     
  16. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جزاک اللہ مجیب منصور بھائی،یہاں‌بھی چھا گئے ہو،ماشاءاللہ
     
  17. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ۔۔پیارے بھائی۔۔۔۔۔۔۔اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ کل پرسوں ہی آپ کو خوب یاد کررہے تھے،،،مبارک ہو
     
  18. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خیر مبارک مجیب بھائی،یاد کر رہے تھے ،خیر تو ہے نا؟ :baby:
     
  19. مسز انیس
    آف لائن

    مسز انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2009
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  20. مسز انیس
    آف لائن

    مسز انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2009
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    [​IMG]

    یہ ہمارا کام ہے ایڈوبی فوتوشاپ میں‌ :a172: :222: ۔۔۔۔!!‌​
     
  21. محمداسد
    آف لائن

    محمداسد ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2009
    پیغامات:
    43
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت خوب مسزانیس ۔ ۔ ۔ عمدہ کتابت اور خوبصورت ڈیزائن
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :mashallah: بہت خوب ۔ سبحان اللہ ۔ :mashallah:
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :mashallah: :mashallah:
     
  24. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب،زبردست۔۔ مسز انیس جی
     
  25. سیف اللہ
    آف لائن

    سیف اللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 مارچ 2009
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سلام علیکم بھائی کیا حال ہے آپ کا
    بھائی صاصب Neat_Image_v5.2_Pro اس کو انشٹال کیسے کیا جاتا فوٹو شاپ میں میں نے انشٹال کیا ہے لیکن فوٹوشاپ میں کھلو تو جاتا کام کرنے کے بعد فوٹو شاپ میں نہیں جاتا :titli: :titli: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :hpy: :hpy: :flor: :flor:
     
  26. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: آئیے فوٹوشاپ میں تصاویر کا حشر نشر کرنا سیکھیں

    میرا پہلا تجربہ میرے بیٹے کی فوٹو پہ تھا دوسرا ہمارے عوامی لیڈر کی فوٹو پہ ہے ، موجودہ سبق شکل بگاڑنے سے متعلق ہے تو لیجیئے میں نے بگڑی شکل کو مزید بگاڑ‌دیا :nn_highfive:
    لیکن یاد رہے پہلی بار بگاڑنے میں میرا کوئی ہاتھ نہیں :Z14:

    [​IMG]

    [​IMG]

    :n_thanks:مجیب منصور جی
     
  27. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے فوٹوشاپ میں ڈیزائننگ کے ساتھ لکھنا سیکھیں

    ویری نائس تانیہ جی ۔ آپ ماشاء اللہ خوب محنتی معلوم ہوتی ہیں
    محنت سے بہترین پھل ملتاہے
     
  28. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے فوٹوشاپ میں ڈیزائننگ کے ساتھ لکھنا سیکھیں

    السلام علیکم!
    ایک اور چھوٹی سی کوشش کے ساتھ ۔۔۔کچھ بھی غلطی ہو تو ضرور اصلاح کیجیئے گا
    لیکن یہاں میں اردو لکھنے میں ناکام رہی بہت کوشش کے بعد بھی ۔۔۔سبھی ساتھیوں نے جو فوٹوشاپ کے ورژن یہاں شیئر کیئے میں ڈاؤنلوڈ کر چکی پھر بھی کچھ نہیں بنا:takar:، فونیٹک کے ذریعہ اردو لکھیں تو الٹی لکھی جاتی ہے۔۔۔۔وغیرہ ۔۔۔۔وغیرہ ۔۔۔سب کر چکی لیکن اردو پھر بھی نہیں لکھ سکی:no:۔۔۔:thnk:ابھی یا تو مجھ کسی فرینڈ سے فوٹو شاپ کا اردو سپورٹ والا ورژن مانگنا پڑے گا یا پھر سی ڈی کےلیے مارکیٹ جانا ہو گا اور یہ دونوں صبر آزما ہیں اسلیئے فی الحال انگلش یا پھر رومن اردو پہ گزارہ

    [​IMG]

    :n_thanks: مجیب منصور جی
     
  29. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے فوٹوشاپ میں ڈیزائننگ کے ساتھ لکھنا سیکھیں

    بہت خوب ماشاء اللہ
    آپ اردو کے لیے پریشان نہ ہوں
    سب سے پہلے اردو کے کچھ اچھے فونٹ انسٹال کردیں
    آپ کے کمپیوٹر میں فونیٹک اردو کی بورڈ نصب ہونا چاہیے
    جب یہ سب کام مکمل ہوں‌تو پھر آپ فوٹو شاپ کے اس ورژن
    Adobe Photoshop 8.0 CS ME
    کی سی ڈی خرید کر انسٹال کریں
    یا یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
     
  30. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے فوٹوشاپ میں ڈیزائننگ کے ساتھ لکھنا سیکھیں

    زبردست مجیب بھائی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں